yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

10 سالہ بچہ 13 سالہ لڑکی کےہونےو الے بچے کا باپ،میڈیکل رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا ،جانئیے

MH Kazmi February 4, 2020 1 min read
13, years, old, boy, became, father, of, a, child, from, a, 13, years, old, girl, medical, report
Share this:

حالیہ دنوں میں روس میں ایک انوکھا کیس سامنے آیا ہے۔ چند دن پہلے ایک 13 سالہ روسی لڑکی نے دعویٰ کیا کہ اُن کے ہونے والے بچے کا باپ ان کا 10 سالہ بوائے فرینڈ ہے۔روسی ٹی وی چینل کے شو ”آن دی ائیر“ میں دو بچوں ڈاریا اور ایوان نے اپنی کہانی سنائی۔ دونوں بچے اپنے والدین کی اجازت کے بعد ٹی وی پروگرام میں شامل ہوئے تھے۔ اس متنازعہ کہانی میں ڈاریا نے دعویٰ کیا کہ اُن کے ہونے والے بچے کا باپ

عائزہ خان کی بھی رنگین تصاویر وائرل ۔۔۔۔ مداح دنگ رہ گئے

اُن کا 10 سالہ بوائے فرینڈ ایوان ہے۔ڈاریا کا دعویٰ ہے کہ اس کے تعلقات ایوان کے سوا کسی سے نہیں رہے۔ٹی وی پروگرام میں دونوں کے دعوے کےحوالے سے ماہرین کی رائے بھی شامل کی گئی۔ ان ماہرین نے دونوں بچوں کے ٹسٹ بھی کیے تھے۔ ایک ماہر نفسیات نے ڈاریا کے بیان کو درست قرار دیا لیکن دوسرے ماہرین نے ٹسٹ کے بعد ثابت کیا کہ ایوان باپ بننے کے لیے ابھی بہت چھوٹا ہے۔یورولوجی اور اینڈرولوجی کے ماہر ڈاکٹر ایوگینی گریکوف نے بتایا کہ انہوں نے نتائج کو تین بار چیک کیا ہے، اس لیے اس میں غلطی کا امکان نہیں۔انہوں نے بتایا کہ ایوان میں ابھی سپرم سیلز ہی نہیں ہے، وہ ابھی بچہ ہے۔

پانچویں شادی کے 12 دن بعد ہی طلاق ۔۔۔۔۔ صف اول کی اداکارہ نے تو اپنے مداحوں کو دنگ ہی کر ڈالا

 

انہوں بتایا کہ ایوان میں ابھی ٹیسٹوسٹیرون بھی نہیں ہیں، ابھی اُن کی بلوغت بھی شروع نہیں ہوئی ہے۔ڈاکٹر ایوگینی نے ڈاریا کےدعوے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ڈاکٹر ایوگینی کے پیش کیے گئے شواہد کے باوجود ڈاریا، ایوان اور اُن دونوں کے والدین ڈاریا کی کہانی سچ ہونے پر اصرار کر رہے ہیں۔ایوان کی والدہ کو بھی یقین ہے کہ اُن کا بیٹا 10 سال کی عمر میں بیٹا باپ بن سکتا ہے۔اس کیس میں ابھی تک ڈی این اے نہیں کیا گیا۔ روسی ذرائع کے مطابق اس کیس میں ڈی این اے ٹسٹ بعد میں کیا جائے گا۔

 

13, years, old, boy, became, father, of, a, child, from, a, 13, years, old, girl, medical, report

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post جھنگ میں مچھیروں نے دو من کی مچھلی پکڑ لی
Next Post میری نہیں بنی تو کسی کی بھی نہیں بنے گی ۔۔۔۔۔ ایک افسوسناک واقعہ
IF, I, WOULD, NOT, DO, SOMETHING, NO, ONE, CAN, DO

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.