yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’تنخواہوں کے پیسے نہیں‘‘ صنعتکاروں، تاجروں نے گورنر کے سامنے قسم اٹھالی

MH Kazmi February 3, 2020 1 min read
INDUSTRIALISTS, AND, TRADERS, POSTPONED, STRIKE, BUT, SAID, THEY, WILL, STRIKE, AFTER, 20, FEB
Share this:

فیصل آباد(نمائندہ جنگ) فیصل آباد کے صنعتکاروں اور تاجروں نے گورنر پنجاب محمد سرور کو کھری کھری سنا دیں، گورنر پنجاب بزنس کمیونٹی کی 10فروری کی ہڑتال کی کال پر وزیر اعظم عمران خان کے نوٹس اور ان کی ہدایت پر مذاکرات فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں بزنس کمیونٹی سے مذاکرات کر رہے تھے گورنر نے ہڑتال کی کال واپس لینے کیلئے کہا تو صنعتکاروں اور تاجروں نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور حکومتی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

فحش فلموں کی اداکارہ سنی لیونی نے زندگی میں پہلی بار فحش فلم دیکھی تو کیا کیا؟ جان کر آپ سر پکڑ لیں گے

انجمن تاجران سپریم کونسل کے جنرل سیکرٹری ایوب منج نے کہا کہ ڈیڑھ سال کے دوران حکومت نے کئی بار تاجروں کو اسلام آباد بلایا مگر ایک بھی مسئلہ حل نہیں کیا۔  کاروبار تباہ اور مہنگائی سے زندگیاں اجیرن کردی ہیں ۔ پاور لومز ایسوسی ایشن کے رہنما چوہدری محمد نواز نے کہا کہ فیکٹریاں بند ہو گئی ہیں ، حکومت نے بجلی کے قیمتیں اس قدر بڑھا دیں فیکٹریاں چلائی ہی نہیں جا سکتیں۔  میاں مان نےقسمیں کھا کر دہائی دیتے ہوئے کہا کہ فیکٹری مالکان کے پاس مزدوروں کو تنخواہیں دینے کے پیسے نہیں رہے ۔ راتوں کی نیندیں اڑ گئی ہیں اگر 10 فروری تک بھی مسئلہ حل نہ ہوا تو فیکٹریوں کی چابیاں حکومت کے حوالے کردیں گے۔

بِنا شادی کے ہی بچہ۔۔۔!!! اداکارہ نور بخاری بچی کی ماں بن گئی؟ اس بچی کا باپ دراصل کون ہے؟ پوری قوم حیرت کے جھٹکے کیلئے تیار ہوجائے

 

دریں اثنا بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافہ اور 17 فیصد سیلز ٹیکس کے خلاف بزنس کمیونٹی کی احتجاجی تحریک دھڑے بندی کا شکار ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے ۔ گورنر پنجاب سے مذاکرات کے بعد ر 10 فروری کی ہڑتال کی کال موخر کرنے کے اعلان پر مختلف صنعتی اور تاجر تنظیموں میں تقسیم کے آثار واضح ہو گئے ہیں۔  انجمن تاجران سپریم کونسل کے چیئرمین اسلم بھلی نے کہا ہے کہ جلد بازی کی گئی ہڑتال موخر کرنے کا اعلان تمام تنظیموں کی مشاورت کے بعد کرنا بہتر تھا۔  انہوں نے کہا کہ وہ اپنی تنظیم اور انجمن تاجران سٹی کے عہدیداروں کے ساتھ مشاورت کے بعد آئندہ کا لائحہ طے کریں گے۔ پاور لومز اونرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین وحید خالق رامے نے کہا کہ بجلی کی موجودہ ٹیرف پر پاور لومز انڈسٹری چل ہی نہیں سکتی ۔ اگر مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو ہڑتال ضرور کی جائے گی۔

 

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2020/02/WhatsApp-Video-2020-02-03-at-12.56.29.mp4

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
very, sad, incident, in, hafizabad, punjab, SHO, tortured, badly, his, child, servant
Previous Post سیالکوٹ: بربریت کی داستان رقم، ایس ایچ او اپنی گھریلو ملازمہ سے چوری منوانے کیلئے گھنائونے طریقے استعمال کرتا رہا
Next Post انڈونیشیا: چائنہ سے واپسی پر طالبات کو کس ٹریٹمنٹ کا سامنا کرنا پڑا، حیرت انگیز ویڈیو دیکھیں

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.