yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ساری زندگی پینے کے بعد سگریٹ نوشی ترک کرنے کا فائدہ ہوتا ہے یا نقصان ؟ بی بی سی کی حیران کن رپورٹ

MH Kazmi January 31, 2020January 31, 2020 1 min read
if, we, quit, smoking, at, the, end, of, our, life, is, it, fruitful, or, harmful
Share this:

لندن (ویب ڈیسک) آپ کے پھیپھڑوں میں ایسی ’حیران کن‘ صلاحیت پائی جاتی ہے کہ وہ سگریٹ نوشی کے باعث ہونے والے نقصان کی مرمت کر سکتے ہیں لیکن اس کے لیے آپ کو سگریٹ نوشی کو ترک کرنا پڑے گا۔پھیپھڑے کے خلیوں میں ہونے والی تبدیلیاں کینسر کا مؤجب بنتی ہیں۔

شرم گئی تیل لینے ۔۔۔ نامور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کی ناقابل یقین فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل، مداحوں کا دیکھ کر اپنی آنکھوں پر یقین کر نا مشکل

 

نامور صحافی جیمز گیلگر بی بی سی کے لیے اپنی ایک رپورٹ میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تک سائنس دانوں کا خیال رہا ہے کہ سگریٹ نوشی کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کا مداوا ممکن نہیں خواہ آپ سگریٹ نوشی ترک بھی کر دیں۔تاہم سائنسی جریدے نیچر میں شائع والی ایک تازہ تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ نقصان سے بچ جانے والے پھیپھڑوں کے خلیے نقصان زدہ پھیپھڑے کی مرمت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں بشرطیکہ سگریٹ نوشی کو ترک کر دیا جائے۔محققین نے ایسے مریضوں پر تحقیق کی ہے جنھوں نے چالیس برس تک ہر روز سگریٹ کا کم از کم ایک پیکٹ پینا جاری رکھا تھا۔تمباکو میں متعدد ایسے عناصر موجود ہوتے ہیں جنھیں پھیپھڑے کے خلیوں میں تبدیلی کا ذمہ دار سمجھا جاتا ہے۔ آہستہ آہستہ یہ تبدیلیاں صحت مند خلیوں اس پوزیشن میں لے جاتے ہیں جب ان میں کینسر پیدا ہو جاتا ہے۔سگریٹ نوشی کرنے والے کسی شخص میں کینسر ہونے سے پہلے کے مرحلے میں متعدد خلیے اس تبدیلی سے گزر چکے ہوتے ہیں۔ سگریٹ نوشی کرنے والے شخص کے پھیپھڑوں سے ایسے خلیے لیے گئے جو تمباکو کے استعمال کی وجہ سے تقریباً دس ہزار جینیاتی تبدیلیوں سے گزر چکے تھے۔برطانیہ کی یونیورسٹی کالج لندن کی ریسرچر ڈاکٹر کیٹ گوورس نے بتایا ’ان خلیوں کو کسی چھوٹے ٹائم بم کی طرح تصور کیا جانا چاہیے جو کینسر کی جانب اگلے قدم کے انتظار میں تیار بیٹھے ہوتے ہیں۔‘لیکن پھیپھڑے میں چند ایسی خلیے بھی موجود ہوتے ہیں جو سگریٹ نوشی سے متاثر نہ ہوئے ہوں۔انھوں نے بتایا کہ یہ واضح نہیں ہے کہ

شرم گہری نیند سو گئی۔۔۔ شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی نامور پاکستانی اداکارہ کےکالے کرتوت منظرعام پر، تصاویر وائرل ہونے پر موصوفہ نے کی منطق اپنا لی؟

 

وہ سگریٹ نوشی کے دوران وہ خود کو کیسے محفوظ رکھ پاتے ہیں۔حالانکہ جب کوئی شخص سگریٹ پینا چھوڑ دیتا ہے تو یہی صحت مند خلیے تعداد میں بڑھنے لگتے ہیں اور پھیپھڑے میں موجود متاثرہ خلیوں کی جگہ لینے لگتے ہیں۔وہ افراد جو سگریٹ پینا چھوڑ چکے ہیں، ان کے پھیپھڑوں کے تقریباً چالیس فیصد خلیے ان افراد جیسے تھے جنھوں نے کبھی سگریٹ نہیں پیا۔برطانیہ کے سینگر انسٹیٹیوٹ کے ڈاکٹر پیٹر کیمپبیل نے بتایا کہ ان کی ٹیم ایسے نتائج کی توقع نہیں کر رہی تھی۔انہوں نے بتایا ’پھیپھڑے میں صحت مند خلیوں کی ایسی تعداد موجود ہوتی ہے جو جادوئی طور پر پھیپھڑے کی مرمت کر دیتی ہے۔‘غیر معمولی بات یہ ہے کہ وہ افراد جو چالیس برس تک مسلسل سگریٹ پینے کے بعد چھوڑ چکے ہیں، ان کے پھیپھڑوں میں موجود صحت مند خلیوں نے سگریٹ نوشی سے متاثرہ خلیوں کی جگہ نئے صحت مند خلیے بنا دیے۔‘تحقیق کار ابھی اس بات کا تعین کرنےکے لیے مزید تحقیق کر رہے ہیں کہ متاثرہ پھیپھڑے کا کتنا حصہ دوبارہ صحت مند ہو پاتا ہے۔برطانیہ میں ہر برس پھیپھڑے کے کینسر کے 47 ہزار معاملے سامنے آتے ہیں۔ ان میں تین چوتھائی معاملوں کی وجہ سگریٹ نوشی بتائی جاتی ہے۔سائنسدان پہلے بھی بتا چکے ہیں کہ پھیپھڑے کے کینسر کے خطرات اسی دن سے کم ہو جاتے ہیں جس دن سے کوئی شخص سگریٹ نوشی چھوڑ دیتا ہے۔اس کی وجہ اب تک یہ سمجھی جاتی رہی کہ سگریٹ چھوڑنے کی وجہ سے پھیپھڑون کو مزید کوئی نقصان نہیں پہنچ رہا ہوتا ہے۔کینسر ریسرچ یو کے کی ڈاکٹر ریچل اوریٹ نے کہا کہ ’یہ حوصلہ افزائی کی بات ہے کہ وہ افراد جو آج سگریٹ نوشی چھوڑ دیں گے وہ دو طرح سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ پہلا تمباکو سے ہونے والے مزید نقصان سے پھیپھڑوں کو بچا کر اور دوسرا اپنے پھیپھڑوں کو اب تک ہو چکے نقصان کی مرمت کا موقع دے کر۔‘

if, we, quit, smoking, at, the, end, of, our, life, is, it, fruitful, or, harmful

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MEERA, SINGING, MERE PASS TUM HO, SONG, WITH, FULL, CONNECTION
Previous Post بس ’اِن‘ کی کمی تھی۔۔۔!!! سوشل میڈیا پر اداکارہ ’مِیرا ‘ کی بھی ویڈیو وائرل ہوگئی، مداحوں کی شدید تنقید
Next Post فردوس جمال اور فضا علی کی مزیدار ویڈیو منظر عام پر آ گئی
FIZA ALI , AND, FIRDOUS JAMAL, MORE, FUNNY, VIDEOS, CAME, IN, LIMELIGHT

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.