yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پوری قوم کے گھروں سے نکلنے کا وقت آن پہنچا۔۔۔عمران خان نے ہنگامی اعلان کر دیا

MH Kazmi January 31, 2020 1 min read
the, whole, nation, has, to, come out, of, homes, for, Kashmir, cause
Share this:

 

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین قومی کشمیر کمیٹی فخرامام نے کہاہے کہ کشمیر کے معاملے پر ہم متحد ہیں اور کشمیر پر ایک ہی آواز ہے،پانچ فروری بھر پور طریقے سےمنایاجائےگا،پاکستان نے کبھی بھارت کے موقف کو تسلیم نہیں کیا،پاکستان کا موقف وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں کھل کر بیان کر دیا تھا،پاکستان نے اقوام متحدہ کے تمام 193 رکن

شرم گئی تیل لینے ۔۔۔ نامور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کی ناقابل یقین فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل، مداحوں کا دیکھ کر اپنی آنکھوں پر یقین کر نا مشکل

ممالک تک کشمیر پر اپنا موقف پہنچا دیا، اب تک کشمیر میں ایک لاکھ کشمیری شہید ہو چکے ہیں۔پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سید فخر امام نے کہا کہ پانچ فروری قومی سطح پر بھر پور طریقے سے منایا جائے گا، اس دن وزیر اعظم عمران خان آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب کریں گے ،یو این قرارداد کے مطابق کشمیریوں کی قسمت کا فیصلہ کشمیریوں کا حق ہے، انڈیا نے خود تسلیم کیاتھا کہ مسئلہ کشمیر دوطرفہ معاملہ ہے، بھارت کا کشمیر پر یکطرفہ فیصلہ شملہ معاہدے کی خلاف ورزی ہے، بھارتی موقف ہمیشہ یہ رہا کہ کشمیر ایک دو طرفہ مسئلہ ہے،پاکستان نے کبھی بھارت کے موقف کو تسلیم نہیں کیا ،پاکستان کا موقف وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں کھل کر بیان کر دیا تھا ،پاکستان نے اقوام متحدہ کے تمام 193 رکن ممالک تک کشمیر پر اپنا موقف پہنچا دیا، اب تک کشمیر میں ایک لاکھ کشمیری شہید ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں میں ہزاروں کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا ، کشمیریوں کا جواب آج دنیا کے سامنے آگیا ہے،پہلے کہا جاتا تھا کشمیر میں دہشتگردی پاکستان کی جانب سے کی جاتی ہے، آج عالمی میڈیا کی جانب سے حقائق دنیا کے سامنے لائے جا رہے ہیں، بھارت نے کشمیر میں معیشت کو بھی تباہ کر دیا ،بھارت اور پاکستان ایٹمی طاقتیں ہیں یہ کبھی نہیں بھولنا چائیے، چین کی کشمیر کے مسئلے پر پاکستان کی حمایت بے مثال ہے، وزیراعظم کی یو این اسمبلی میں تقریر متاثر کن تھی، دنیا کے سامنے کشمیر کا مقدمہ موثر انداز میں پیش کیا۔

شرم گہری نیند سو گئی۔۔۔ شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی نامور پاکستانی اداکارہ کےکالے کرتوت منظرعام پر، تصاویر وائرل ہونے پر موصوفہ نے کی منطق اپنا لی؟

the, whole, nation, has, to, come out, of, homes, for, Kashmir, cause

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
biggest, breaking, news, ch shujaat hussain, praises, asif ali zardari, as, a, reliable, politician, and, criticized, the, Government
Previous Post آج کی دھماکہ خیز خبر۔۔!!! عمران خان بائے بائے؟ آصف زرداری قیامت خیز چال چل گئے ، ق لیگ نے سرپرائز دے دیا
Next Post بریکنگ نیوز:چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کو گھر بھیج دیا گیا، مگر کیوں؟ تہلکہ خیز تفصیلات
SHABBAR ZAIDI, CHAIRMAN, FBR, TAKEN, LEAVE, ON, MEDICAL, GROUNDS, FROM, FEDERAL, GOVERNMENT

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.