yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پورے ایشیا کااناج گھر کہلانے والے وطن عزیز پاکستان کوآٹا بحران کا شکار کرنے والے نیازی اور اسکی ٹیم کی نااہلی کی اس سے بڑی دلیل اورکیا ہوگی، عبدالرحمن مرزا

MH Kazmi January 21, 2020January 21, 2020 1 min read
abdur rahman mirza, senior, leader, PPP, Punjab
Share this:

پورے ایشیا کااناج گھر کہلانے والے وطن عزیز پاکستان کوآٹا بحران کا شکار کرنے والے نیازی اور اسکی ٹیم کی نااہلی کی اس سے بڑی دلیل اورکیا ہوگی، عبدالرحمن مرزا

گوجرخان، راولپنڈی(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے نظریاتی راہنما عبدالرحمن مرزا لجپال بھٹو خاندان دے کا کہنا ہے کہ نااہل وزیراعظم اور ان کی ٹیم نے پورے ایشیا میں اناج گھر کہلانے والے ملک کی عوام کو آٹے کا محتاج کردیا ہے ۔ پاکستان بننے سے آج تک اس قدر آٹا اور ضروریات زندگی کی چیزیںعوم کیلئے نایاب نہیں ہوئیں جتنا اس حکومت میں زندگی کو مشتکل ترین بنادیا گیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ ستر سال میں جو چیزیں ایک ایک اوردودوروپیہ کر کے بڑھ رہی تھیں وہ اچانک دوگنی اورچوگنی قیمتوں میں فروخت ہورہی ہیں۔ اپوزیشن کو مافیا قرار دینے کر پیٹ بھر بھر کر جھوٹ بولنے والے عمران خان نیاز آج شوگرمافیا اور فیڈ ملزمافیا اورفلور ملز مافیا کو عوام پر مسلط کر چکا ہے۔ یہ دانستہ یا نادانستہ عوام کو سزا دی جارہی ہے جو ناقابل برداشت ہے۔ آج عمران خان نیازی کے آنے کے بعد مزید نئے مافیاز پیدا ہوگئے۔کوئی گندم کی درآمد میں ہیر پھیر کرکے اربوں روپے بنا رہا ہے، کوئی چینی کی قیمتوں میں اضافہ کرکے اربوں چھاپ رہا ہے، کوئی پلاٹوں کےقبضے پر کررہا۔خان کے قریبی لوگوں کی چاندی ہوگئی جبکہ عوام رل گئی۔یہ تصویریں پورے ایشیا کا اناج گھر کہلانے والے ملک پاکستان کی ہیں۔ یہ اس ملک کی بدنصیب عوام کی ہیں جو کئی

انھوں نے کہا کہ شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے درست کہا تھا کہ اس حکومت کو اپنے ہی بوجھ سے گرجانا ہے اسے دھکا دینے کی بھی ضرورت نہیں پڑیگی۔

abdur rahman mirza, senior, leader, PPP, Punjab

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
HAREEM SHAH, AND, SANDAL KHATTAK, GENERAL RANIAN, OF, MODERAN, DAYS
Previous Post دور حاضر کی جنرل رانیاں : حریم شاہ اور صندل خٹک کے حوالے سے حیران کن حقائق پر مبنی ایک اور کہانی سامنے آگئی
Next Post پیپلز پارٹی کو سندھ میں بدانتظامی کا طعنہ دینے والوں نے پنجاب، خیبرپختونخوا اوربلوچستان کو بھی تھر بنادیا ہے، قاری فاروق احمد گورسی
QARI FAROOQ AHMED GORSI, EXECUTIVE, MEMBER, PPP, PUNJAB, COUNCIL

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.