yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اچھی بات

پاکستان کے کسی بھی نیوز چینل کا اسائمنٹ ایڈیٹر دفتر میں کام کا آغاز کرتے ہی سب سے پہلے افواج پاکستان کی ویب سائٹ پر کیوں جاتا ہے ؟ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے چاہنے والے یہ تحریر ضرور پڑھیں

MH Kazmi January 21, 2020January 21, 2020 1 min read
WHY, EVERY, ASSIGNMENT, EDITOR, OF, EVERY, NEWS CHANNEL, MUST, CONSIDER, ISPR, BEFORE, STARTING, HIS, WORK
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے کسی بھی نیوز چینل کا اسائمنٹ ایڈیٹر دفتر میں کام کا آغاز کرتے ہی سب سے پہلے افواج پاکستان کی ویب سائٹ پر جاتا ہے یا پھر آئی ایس پی آر کے رپورٹرسے اسکا پہلا سوال یہی ہوتا ہے…’’ہاں بھئی !کچھ ہے تو نہیں ؟‘‘ اس مختصر سوال کا مطلب افواج پاکستان کے

صندل خٹک کیخلاف تحقیقات کس شخصیت کی درخواست پر ہو رہی ہیں؟ اہم انکشاف

 

نامور کالم نگار احسان الرحمٰن اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ترجمان ادارے کی کسی ممکنہ نیوز کانفرنس پریس بریفنگ یااس ادارے کی جاری ہونے والی کسی خبر کے بارے میں جاننا ہوتا ہے کہ اگر ایسی کوئی سرگرمی ہو تو وہ کیمرا مین، فوٹو گرافر اور رپورٹر کو وہاں جانے کے لئے ابھی سے پابند کر دے۔آئی ایس پی آر کی اہمیت اسی طرح سے قائم ہے۔ کوئی نیوز ایجنسی ہو ٹیلی وژن یا اخبار ریڈیو کا دفتراسکے لئے آئی ایس پی آراسی طرح سے اہم ہے یہاں ہونے والی نیوز کانفرنسیں اور یہاں سے جاری ہونے والے بیانات ہیڈلائنز میں جگہ پاتے ہیں سولہ جنوری کو بھی ایسا ہی ہوا

رابی پیرزادہ کی ایک اورویڈیو وائرل، دیکھنے والے حیران رہ گئے

جب افواج پاکستان کے ترجمان میجر جنرل آصٖف غفور کے تبادلے کی بریکنگ نیوز کیٹکر ٹیلی وژن اسکرین پر گھومتے نظر آئے ،میجر جنرل آصف غفور نے پندرہ دسمبر 2016ء کو افواج پاکستان کی ترجمانی کی ذمہ داری سنبھالی تھی ،اسٹریٹجک اسٹڈیز میں ماسٹرز کرنے والے اس جرنیل نے چار سال تک بندوقوں اور ٹینکوں سے زیادہ خطرناک کیمروں کا سامنا کیا اور وہ پاکستان سے زیادہ پاکستان سے باہر ڈسکس ہوئے۔

حریم فاروق سردی میں ٹھٹھرتے اور روتے ڈیلیوری بوائے کی حمایت میں میدان میں آگئیں ، اس نوجوان کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا تھا ؟ جانیے

 

 

فروری 2019ء میں بھارت کی جانب سے فضائی حملے کے دعوے کے بعد میجر جنرل آصف غفور کے ان الفاظ نے بھارتی میڈیا میں آگ لگا دی تھی۔

We will shut these monkeys down. And not the way they do it. Not through lies. We will do and let the whole Pakistan and the entire world know.”

میری آصف غفورصاحب سے کبھی ملاقات نہیں رہی کبھی فون پر کسی ایس ایم ایس کا تبادلہ ہوا نہ واٹس اپ پر رابطہ رہا بس

ان کی کارکردگی ٹیلی وژن اسکرین پر ہی دیکھتا اور بالوں کی آڑھی مانگ نکالے سنجیدہ چہرے کے ساتھ کیمروں کا سامنا کرتے پاتا تھا،وہ جرنیلوں کی فہرست میں سب سے کم عمر تھے انہیں ہائیبرڈ وار کا کوئی تجربہ تھا نہ اس سے پہلے کبھی میڈیا سے واسطہ پڑاتھالیکن انہوں نے میڈیا کا خوب سامنا کیا انہیں لفظوں سے کھیلنا بھی آگیا اورپھر کم مسکرانے والے آصف غفور جارحانہ اورغیر روائتی لب و لہجے سے پاکستان میں تو کم ہی ڈسکس ہوئے البتہ بھارت میں ٖان کے خوب چرچے ہونے لگے وہ چار برسوں تک چیختے چنگھارتے بھارتی نیوز اینکروں کے اسکرپٹس کا حصہ بنے رہنے کے بعد 16جنوری کو اپنے تبادلے سے ایک بار پھرمیڈیا میں غالبا آخری بار شدت سے ڈسکس ہوئے اور پاکستان بھارت کے نیوز چینلز کی ہیڈلائینز کا حصہ بنے اب ان کی نئی ذمہ داریاں انہیں میڈیا سے فاصلے پررکھیں گی ۔ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر ہوجانے کے بعد آصف غفور صاحب کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک بحث چھڑی ہوئی ہے ٹوئٹر پر ان کے تبادلے کا ٹرینڈبنا،بھارتیوں نے بغلیں بجائیں بکرے بلائے توبہت بڑی تعداد میں ان کو پسند کرنے والوں نے ان کی پشت تھپکی،انہیں خراج تحسین پیش کیا میری میجر جنرل آصف غفور سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی کسی تقریب میں نہ نیوزکانفرنس میں ،اس لئے ذاتی حوالے سے میں ان کے بارے میں ایک جملہ بھی نہیں لکھ سکتا البتہ سرحد پار کے جرنیلوں اور رائے سازوں کے تبصرے بتاتے ہیں کہ عام سی شکل و صورت والا یہ جرنیل انہیں کافی نقصان پہنچا چکا ہے بھارت کا

سائبر سیکیورٹی چیف لیفٹننٹ جنرل راجیش پنتھ دسمبر2019ء میں کہتا ہے پاکستان بیانئے کی جنگ جیت چکا ہے برطانوی تھنک ٹینک سے خطاب میں بھارتی لیفٹننٹ جنرل (ر) عطا حسنین کھل کر اعتراف کرتے ملتے ہیں کہ ہائی برڈ جنگ میں پاکستان جیت گیاا ور بھارت ہار گیااطلاعات کے میدان میں آئی ایس پی آر نے بھارت کو شکست دی،ہمیں انفارمیشن جنگ کی ٹیکنیکس آئی ایس پی آر سے سیکھنی چاہیئں،آئی ایس پی آر نے کشمیریوں کو بھارتی فوج اورقوم سے دور کر دیا،ہائی برڈ جنگ کیاہوتی ہے یہ ہمیں آئی ایس پی آر نے بتایا،بھارتی آن لائن اخبار
The Print

میں مشہور دفاعی تجزیہ نگار پکھراج سنگھ نے آئی ایس پی آر کو آئی ایس آئی سے بڑا خطرہ قراردیا بھارتی جرنیلوں اور میڈیا کے ان اعترافات سے ہٹ کر آصف غفور صاحب کے جارحانہ انداز پر وطن    عزیز کے سوشل میڈیا پر کچھ جانے مانے چہرے تنقید بھی کرتے رہے ہیں بعض پاکستانی صحافیوں کے نزدیک آصف غفور صاحب ضرورت سے زیادہ خبروں میں رہے اور غیر ضروری طور پر مداخلت کرتے پائے گئے ۔ آصف غفور صاحب کے جارحانہ انداز پر ناک بھوں چڑھانے والے آرمڈ کور کے میجر جنرل بابر افتخار کو کیسا پاتے ہیں یہ آنے والے چند دنوں میں پتہ چل جائے گا لیکن اتناضرورہے کہ وہ3000خوفناک اور بھیانک ٹینک رکھنے والی آرمرڈ کورکے دو ڈویژنوں میں سے ایک کی کمان کر رہے تھے،میجرجنرل بابر افتخاراسی بارعب کور سے ہیں وہ آپریشن ضرب عضب میں آرمر بریگیڈ اور انفنٹری بریگیڈ کی کمان بھی کر چکے ہیں،یقینی طور پروہ جانتے ہیں کہ کب ’’ضرار‘‘ کو حرکت میں لانا ہے اور کہاں ’’الخالد‘‘ کو آگے بڑھانا ہے لیکن وہ خاموش کیمروں کا سامنا پہلے بار کریں گے انہیں اب الخالد اور ضرار کے بیرل سے نہیں اپنے لب و لہجے اور الفاظ سے کام لیناہوگا کہتے ہیں آرمرٖڈ کورکوکم ہی حرکت میں لایا جاتاہے ،یہ خوفناک فولادی ٹینک نوشہرہ سے کم ہی باہر نکلتے ہیںیہی تکنیک یہاں بھی بہت کام آسکتی ہے رہی بات آصف غفور صاحب کے جانے پر سرحد پار خوشیوں کی تو پاک فوج کے نئے ترجمان نے اپنے پہلے بیان میں ہی کشمیر کوپاکستان کا حصہ اور جدوجہد حرئت کشمیر کی بھرپور حمائت کا اعادہ کرکے نئے بھارتی آرمی چیف کے آزادکشمیر لینے کے لئے پارلیمان کے حکم کے انتظار کاغیر مبہم جواب بھی دے دیا ہے اورساتھ ہی ہائیبرڈ وار کی باضابطہ کمان بھی سنبھال لی ہے۔
WHY, EVERY, ASSIGNMENT, EDITOR, OF, EVERY, NEWS CHANNEL, MUST, CONSIDER, ISPR, BEFORE, STARTING, HIS, WORK

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
NIECE, OF, GOVINDA, RAPED, AT, THE, AGE, OF, THIRTEEN, IN, MUMBAI
Previous Post تیرہ 13 سال کی تھی تو گھر میں ہی میرا ریپ کرنے کی کوشش کی گئی۔۔۔بالی ووڈ پر راج کرنے والی اداکارہ کاتہلکہ خیز انکشاف
Next Post دور حاضر کی جنرل رانیاں : حریم شاہ اور صندل خٹک کے حوالے سے حیران کن حقائق پر مبنی ایک اور کہانی سامنے آگئی
HAREEM SHAH, AND, SANDAL KHATTAK, GENERAL RANIAN, OF, MODERAN, DAYS

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.