yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس٫ مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی کی عمرہ شریف سے واپسی پر انکے اعزاز میں معروف سیاسی وسماجی و کشمیری راہنما مرزا ساجد جرال کے زیر اہتمام پرتکلف عشائیے میں انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے کوآرڈینیٹر مرزا مشتاق کی خصوصی شرکت اور دلی مبارکباد

MH Kazmi January 20, 2020January 20, 2020 1 min read
QARI FAROOQ AHMED GROSI, WLECOMMED, IN, PARIS, FOR, PERFORMING, UMRAH, SHARIEF, GRAND, DINNER, ORGANIZED, BY, MIRZA SAJID JARRAL
Share this:

پیرس٫ مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی کی عمرہ شریف سے واپسی پر انکے اعزاز میں معروف سیاسی وسماجی و کشمیری راہنما مرزا ساجد جرال کے زیر اہتمام  پرتکلف عشائیے میں انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے کوآرڈینیٹر مرزا مشتاق کی خصوصی شرکت اور دلی مبارکباد

پیرس (رپورٹ ایس ایم حسنین  ) پیرس کے معروف ریسٹورنٹ میں  قاری فاروق احمد گورسی مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز کو عمرہ شریف کی سعادت حاصل کنرنے پر کے اعزاز میں ممتاز سیاسی وسماجی و کشمیری راہنما مرزا ساجد جرال کی طرف سے گرینڈ عشائیے کا اہتمام کیا گیا اس موقع پرانٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے کوآرڈینیٹر مرزا مشتاق نے اپنے کارکنان کے وفد کے ہمراہ خصوصی طورپرشرکت کی ۔ انہوں نے  قاری فاروق احمد گورسی کے اعزاز میں تقریب کو سراہا اور عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے قاری فاروق احمد گورسی کو عمرہ شریف کی سعادت اور مسجد نبوی ﷺ  کی زیارت پر دلی مبارکباد پیش کی اور دعا کی کہ اللہ کریم قاری فاروق احمد گورسی کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائیں اور ان جیسے انسان دوست کے اعزاز میں دیئے گئےعشائیے میں شرکت کو اپنے لئے باعث فخر محسوس کیا اور کہا کہ قاری فاروق احمد گورسی کی شخصیت انتہائی شفیق اوربردبار ہے انھوں نے ہمیشہ کمیونٹی میں ایک متحرک کردارادا کیا اور کمیونٹی کے احساسات اورجذبات کی بھرپور عکاسی کیلئے جانفشانی سے کام کیا ہے۔ جس کیلئے وہ اور انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے تمام عہدیداران اورکارکنان ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

مینجنگ ایڈیٹریس اردو نیوز قاری فارو ق احمد گورسی نے مرزا مشتاق اور ان کے تمام وفد کا شکریہ ادا کیا اور ان کے جذبات اوراحساسات کو اپنے لئے انتہائی انمول قرار دیا۔

QARI FAROOQ AHMED GROSI, WLECOMMED, IN, PARIS, FOR, PERFORMING, UMRAH, SHARIEF, GRAND, DINNER, ORGANIZED, BY, MIRZA SAJID JARRAL

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
QARI FAROOQ AHMED GROSI, WLECOMMED, IN, PARIS, FOR, PERFORMING, UMRAH, SHARIEF, GRAND, DINNER, ORGANIZED, BY, MIRZA SAJID JARRAL
Previous Post پیرس٫عمرہ شریف کی ادائیگی کے بعد پیرس واپسی پر مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی کے اعزاز میں معروف سیاسی وسماجی و کشمیری راہنما مرزا ساجد جرال کے زیر اہتمام پرتکلف عشائیے میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے صدر چوہدری اصغر خان کی تمام عہدیداران اورپارٹی کارکنان کی شرکت اور دلی مبارکباد
Next Post سینئر نائب صدر پاکستان پریس کلب فرانس ایاز محمود ایاز کی والدہ محترمہ وفات پاگئیں، پاکستان پریس کلب فرانس کے تمام ممبران کا دلی غم ورنج کا اظہار
SENIOR, VICE, PRESIDENT, PAKISTAN, PRESS CLUB, FRANCE, AYAZ MEHMOOD AYAZ, MOTHER, DIED, ALL, MEMBERS, EXPRESSED, THEIR, GRIEF, ON, THIS, EVENT

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.