yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کوئی خزانہ خوری میں مصروف ، کوئی ہوا خوری میں ، مگر میں ان سے تنگ اور عاجز آکر کس کام میں مصروف ہوں ؟ حسن نثار نے اپنے چاہنے والوں کو سرپرائز دے دیا

MH Kazmi January 18, 2020 1 min read
PAKISTANI, FINANCE, IS, EMPTY, EVERYNONE, IS, CLEAN, THEN, WHERE, EVERYTHING, GONE
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) کوئی خزانہ خوری اور ہوا خوری میں مصروف ہے اور میں ان ’’خوریوں‘‘ سے انسپائر ہو کر خبرخوری کی طرف مائل ہوں۔ خود کچھ سوچنے کی اذیت اور زحمت سے کہیں بہتر ہے کہ بندہ خبروں، بیانوں پر تبصرہ کرکے گزر جائے۔سو آج یہی کچھ حاضر ہے۔اخبار برفانی تودوں کی مچائی ہوئی تباہی

مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا

 

نامور کالم نگار حسن نثار اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ کی تفصیلات سے بھرے ہیں۔ کوئی 100، کوئی 97، کوئی 93، کوئی 52، کوئی 106ہلاکتوں کی خبر دے رہا ہے اور میں مسلسل سوچ رہا ہوں کہ ہم اس سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد پر بھی متفق نہیں کہ یہی ہمارا اجتماعی مزاج ہے لیکن یہ ایک مختلف موضوع ہے۔اصل بات یہ کہ انسانی جان تو ایک بھی بہت قیمتی ہوتی ہے لیکن اس کی قدر و قیمت کا تمام تر انحصار اس بات پر ہے کہ ’’منڈی‘‘ کس قسم کی ہے۔ کچھ ’’منڈیوں‘‘ میں انسانی جان واقعی بہت قیمتی ہوتی ہے جبکہ دنیا کی بیشتر منڈیوں میں یہ ٹکے ٹوکری بھی نہیں کہ انسان آج بھی ارتقا کی ابتدائی منزلوں سے گزر رہا ہے۔سکینڈے نیویا کے وائی کنگز اور منگولیا کے تاتاری آج بھی مودیوں کی شکل میں موجود ہیں اور میں یہ سوچنے پر مجبور کہ برفانی تودے زیادہ خطرناک ہوتے ہیں یا ’’انسانی تودے‘‘؟انسانی تاریخ میں انسانوں نے جتنے انسانوں کی جان لی ہے، قدرتی آفات اس کے سامنے عشر عشیر بھی نہیں۔ صرف دو عدد ورلڈ وارز کا حساب لگا لیں تو اشرف المخلوقات کی آدم خوری سے خوف آنے لگتا ہے۔مسئلہ صرف قدیم و جدید ہتھیاروں کے وحشیانہ استعمال تک محدود نہیں، ہزاروں قسم کی مہذب وارداتوں تک لامحدود ہے ورنہ دنیا بھر کی بیشتر دولت کا ارتکاز چند ہاتھوں میں ممکن ہی نہ ہوتا لیکن یہ ’’فری مارکیٹ اکانومی‘‘ کا دور ہے جسے ایک مصرع میں یوں سمویا جا سکتا ہے۔’’جو بڑھ کر خود اٹھائے ہاتھ میں مینا اسی کا ہے‘‘یا….’’جو بڑھ کر خود اٹھا لے ہاتھ میں مینا اسی کی ہے

سسلین مافیا شروع شروع میں بڑا شریف اور غریبوں کا مسیحا تھا مگر کچھ عرصہ بعد ایسا کیا ہوا کہ یہ لوٹ مار اور مار دھاڑ کا برانڈ بن کر رہ گیا ۔۔۔ ارشاد بھٹی کی ایک خصوصی تحریر

 

‘‘دنیا کو دو چیزوں نے برباد کیااول ’’کثرتِ زر‘‘دوم’’قلتِ زر‘‘ایک طرف بھوک دوسری طرف بلا کی بدہضمی… اشرف المخلوقات چکی کے ان دو پاٹوں میں پس رہی ہے جس کے پیچھے صرف ایک اصول ہی کارفرما ہے یعنی ’’سروائیول آف دی فٹسٹ‘‘ جس سے متاثر ہو کر اقبال نے ہمیں یہ سمجھانے کی کوشش کی…’’ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات‘‘لیکن بس بھئی یہ بک بک یہیں ختم دوسرا موضوع ہے عمران خان کا بیان۔عمران خان کی چند نایاب قسم کی صفات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ وہ لفظ نہیں چباتا، لگی لپٹی رکھے بغیر دل کی بات زبان پر لے آتا ہے۔نواز شریف کی ہوٹل میں ’’ہوا خوری‘‘ والی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے اس نے کہا’’یہ سب فراڈیے ہیں‘‘چلو عمران کی کوئی ذاتی دشمنی ہو گی اور کچھ لوگ بغض بھرے بھی ہوں گےخلائی مخلوق بھی انہیں دکھائی دیتی ہو گی لیکن ریمنڈ بیکر سے لیکر ڈیوڈ روز تک کو ان سے کیا کد، بیر یا دشمنی؟یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ان پر بڑے بڑے فراڈوں کے الزام لگائے لیکن مجال ہے کہ ان میں سے کسی ایک نے ان میں سے کسی ایک کو کسی عدالت میں گھسیٹا ہو، تو آخر اس کی وجہ کیا ہے؟مدتوں سے گاہے گاہے لکھا کہ اگر کوئی اس ملک میں کچھ بھی نہ کرتا، تنکا بھی نہ توڑتا تو یہ ملک اس حال کو نہ پہنچتا بشرطیکہ اسے تین شفٹوں میں دونوں ہاتھوں سے لوٹا نہ گیا ہوتا۔اس ملک کو اس کے حال اور لوگوں پر چھوڑ دیتے تو بھلے کوئی توپ نہ چلتی لیکن اس طرح کنگال ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو نواز شریف کے خلاف کس طرح ایک مہرے کے طور پر استعمال کیا گیا ؟ سلیم صافی کے دھماکہ خیز انکشاف

لیکن ڈھٹائی اور کمال دیکھو کہ تقریباً پورے کا پورا ’’قبیلہ مفروریہ‘‘ لندن میں موجود بلے لٹ رہا ہے۔ان ماہرینِ فن کا اعجاز ملاحظہ ہو کہ کچھ بغیر اجازت فرار ہو گئے، کچھ باقاعدہ ’’قانونی‘‘ طور پر تشریف لے گئے… باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں کہ کل کلاں حیات کا ماحول سازگار ہوتے ہی پھر حملہ آور ہو کر ساری کسریں نکال لیں گے۔’’قبیلہ مفروریہ‘‘ کے ایک معزز رکن کی کوٹھی کی نیلامی کا اشتہار جاری ہو چکا، 28جنوری کو نیلامی کی بولی 18کروڑ سے شروع ہو گی لیکن میرا ذاتی خیال ہے کہ لوگ نیلامی میں حصہ لینے سے گریز کریں گے کہ اگر یہ لوگ ماضی میں جلاوطنی کے بعد واپس آکر اقتدار پر قابض ہو کر اپنی تمام تر ریکوریاں یقینی بنا سکتے ہیں تو مستقبل میں بھی ایکشن ری پلے ہو سکتا ہے تو خوامخواہ پنگا لینے کی کیا ضرورت ہے۔اصولاً تو ہونا یہ چاہئے کہ ’’مٹھ رکھو یا منطقی انجام تک پہنچا کر دم لو‘‘ لیکن ایک ایسا معاشرہ جہاں دودھ سے لیکر بیسن تک اور شہد سے لیکر مرچوں تک کوئی شے خالص نہ ہو، جمہوریت میں بھی ملاوٹ ہو اور آمریت بھی کھوٹ کا شہکار ہو…وہاں احتساب کیسے خالص ہو سکتا ہے؟آخر پہ سلام ہے عالی مقام مہاتیر محمد پر جو تمام تر پابندیوں کے باوجود بھارتی پالیسیوں کے خلاف اپنے موقف پر قائم ہیں۔’’جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم‘‘ڈاکٹر مہاتیر کہتے ہیں کہ وہ تمام تر مالی مشکلات کے باوجود غلط باتوں کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے۔اور آخری خبر یہ کہ کچھ ن لیگیے آرمی ترمیمی بل کے حوالہ سے اپنی ’’مفرور‘‘ اور ’’مجبوراً موجود‘‘ قیادت کا دفاع کرتے ہوئے دراصل انہیں بری طرح رسوا کر رہے ہیں۔ واقعی بے وقوف دوست سے دانا دشمن کہیں بہتر ہوتا ہے۔’’ہوئے تم دوست جس کے…‘‘

PAKISTANI, FINANCE, IS, EMPTY, EVERYNONE, IS, CLEAN, THEN, WHERE, EVERYTHING, GONE

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
IF, THE, SAME, IS, BEING, HAPPNENING, BY, IMRAN KHAN, AFTER, SOMETIME, PPP, AND, PMLN, WILL, BE, UNITE, HASSAN NISAR COLUMN
Previous Post شریف اور زر والے بے گناہ ، انکے دامن بھی صاف ، ہاتھ بھی صحافی اور پاکستان کا خزانہ بھی صاف ۔۔۔۔ آخر ماجرا کیا ہے ؟ حسن نثار نے اپنے ہی سوال کا خود جواب دے ڈالا
Next Post آپ کو دنیا کی چند مشہور ترین شخصیات کے انجام زندگی کے بارے میں کچھ بتاؤں۔۔۔۔۔ یہ ان سنے حقائق جان کر آپ کو منہ کھلے کا کھلا رہ جائے گا ۔۔۔۔۔ معروف کالم نگار حسن نثار کی ایک خصوصی تحریر
let, me, tell, you, the, end, of, world\s, most, successful, personalities, hassan Nisar, columns

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.