yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بڑی خبر۔۔۔!!! میجر جنرل آصف غفور سے آئی ایس پی آر کی کمان واپس ۔۔۔ نئے ڈجی آئی ایس پی آر کون ہونگے؟ پاکستانیوں کے لیے سرپرائز

MH Kazmi January 16, 2020 1 min read
WHO, IS, NEW, DG, ISPR, PAKISTAN
Share this:

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سینئر صحافی روف کلاسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ نئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق میجر جنرل آصف غفور کو 2016ء میں پاک فوج کا ترجمان مقرر کیا گیا تھا۔اس سے قبل لیفٹیننٹ (ر) جنرل عاصم باجوہ یہ فرائض سرانجام دے رہے تھے

دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر

 

۔میجر جنرل آصف غفور 2016ء سے پاک فوج کی ترجمانی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔اس دوران انہوں نے بے تحاشا مقبولیت بھی سمیٹی۔میجر جنرل آصف غفور پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی خبروں کی زینت بنے رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق میجر جنرل آصف غفور کے بعد نئے ڈی جی آئی ایس پی پر آر میجر جنرل بابر افتخار ہوں گے۔اس حوالے سے سینئیر صحافی رؤف کلاسرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب میجر جنرل بابر افتخار نئے ڈی جی آئی ایس پی آر ہونگے۔

خواجہ سرا عورت ہے یا مرد؟ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کا فیصلہ دیکھئے

 

جب کہ سینئر صحافی اعزاز سید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک طاقتور سرکاری ترجمان تبدیل کردیا گیا ، شام تک تبدیلی کی خبر آجائے گی۔اعزاز سید نے اپنے ٹویٹ میں یہ واضح نہیں کیا کہ کس ترجمان کو تبدیل کیا جائے گا۔

 

 

پوری ٹیم ہی تبدیل۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کے ایک فیصلے نے شہرِ اقتدار میں ہلچل مچا دی

 

اسی طرح سینئر صحافی ارشد وحید چوہدری نے ٹویٹ کیا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کو تبدیل کیا جا رہا ہے، اطلاعات کے مطابق ان کی جگہ جنرل عنایت یا جنرل افتخار کو نیا ڈی جی تعینات کیا جائے گا ۔ لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پہ ترقی کے لئے کسی ڈویژن کی کمان کرنا ضروری ہوتا ہے اس لیے میجر جنرل آصف غفور کو پہلے جی او سی لگایا جائے گا۔تاہم فی الحال ان خبروں کی تصدیق نہیں کی گئی لیکن سینئیر صحافیوں کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے۔

WHO, IS, NEW, DG, ISPR, PAKISTAN

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
DG ISPR, ASIF GHAFOOR, CHAGNED, AS, DG, ISPR, AND, NEW, IFTIKHAR BABAR, EMBRACED, THE, DESIGNATION
Previous Post میجر جنرل آصف غفور کا بھی رد عمل آگیا
Next Post پاکستانی چینلز اورصحافیوں کی شامت۔۔۔!!! حکومت نے پاکستانی میڈیا کو لگام ڈالنے کی تیاریاں کر لی، پاکستان میں سعودی اور چائینیز ماڈل نافذ کرنے کی اطلاعات
NEWS, SYSTE, INTRODUCED, TO, TACKLE, ANCHORS, AND, JOURNALISTS, CHINESE, AND, SAUDI ARABIAN, SYSTEM, TO, BE, INTRODUCED, IN, PAKISTAN

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.