yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ہمارے پاس آپ کیلیے نوکری موجود ہے۔۔۔ برطانوی شاہی خاندان کے چھوٹے سپوت شہزادہ ہیری کو دنیا کی سب سے بڑی کمپنی نے نوکری کی آفر کردی

MH Kazmi January 15, 2020 1 min read
BRITISH, PRINCE, HERRY, GOT, THE, JOB OFFER, FROM, VARIOUS, COMPANIES, AFTER, ANNOUNCEMENT, OF, QUITAL, FROM, ROYAL, STATUS
Share this:

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی شاہی خاندان کے چھوٹے سپوت شہزادہ ہیری کو دنیا کی سب سے بڑی کمپنی نے نوکری کی آفر کردی۔ امریکا کی ایک ملٹی نیشنل برگر کمپنی کی جانب سے برطانوی شہزادے ہیری کو پارٹ ٹائم جاب کی آفر کی گئی ہے۔ ملٹی نیشنل فوڈ چین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ

خواجہ سرا عورت ہے یا مرد؟ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کا فیصلہ دیکھئے

 

ٹوئٹر کے ذریعے حال ہی میں برطانوی شاہی خاندان کے اعلیٰ رکن سے دستبردار ہونے والے شہزادے ہیری کو پارٹ ٹائم نوکری کی پیشکش کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’ہمارے پاس آپ کے لیے پارٹ ٹائم جاب کے لیے سیٹ خالی ہے۔‘ کمپنی کی اس پوسٹ پر شہزادہ کی جانب سے تا حال کوئی جواب نہیں آیا ہے مگر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ٹوئٹ پر 6,549 لائیکس آئے جبکہ اسے1،407 بار ری ٹوئٹ کیا جا چکا ہے۔ چند ٹوئٹر صارفین نے اس پوسٹ پر ردّ عمل دیتے ہوئے خوب مذاق بنایا جبکہ کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ کمپنی نے یہ ٹوئٹ کر کے انٹرنیٹ صارفین کے دل جیت لیے ہیں۔ واضح رہے کہ برطانیہ کے شاہی خاندان کے چھوٹے سپوت شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مرکل نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ وہ اعلیٰ شاہی حیثیت سے دستبردار اور مالی طور پر خود مختار ہو رہے ہیں۔ شاہی جوڑے کی جانب سے پکچر شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر جاری کیے گئے اپنے اس بیان میں کہنا تھا کہ انہوں نے کئی ماہ کی سوچ بچار کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے اور دونوں نے مالی طور پر بھی اپنے پاؤں پر کھڑے ہو نے کا تہیہ کیا ہے۔

پوری ٹیم ہی تبدیل۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کے ایک فیصلے نے شہرِ اقتدار میں ہلچل مچا دی

 

BRITISH, PRINCE, HERRY, GOT, THE, JOB OFFER, FROM, VARIOUS, COMPANIES, AFTER, ANNOUNCEMENT, OF, QUITAL, FROM, ROYAL, STATUS

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
JUNAID SAFDAR, SON, OF, MARYAM NAWAZ, GOT, MASTER, IN, ECONOMICS, DEGREE, FROM, LONDON
Previous Post شریف خاندان کے لیے ایک اچھی خبر : مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے نواز شریف کا سیاسی جانشین بنتے ہی ایسا کام کر دکھایا کہ پوری دنیا میں دھوم مچ گئی
Next Post سالوں کی قید اور 50 لاکھ روپے جُرمانہ۔۔۔!!! سیاسی شخصیات کی عزت اُچھالنا حریم شاہ کو مہنگا پڑ گیا، بڑے اقدام کی اطلاعات
HEAVY, FINE, AND, PRISON, HAREEM SHAH, PUNISHED,

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.