yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حسن ہے یا کالا جادو کچھ تو ہے مگر۔۔۔۔۔۔ حریم شاہ کا ریٹ کیا ہے ؟ ایک خاتون صحافی کے انکشافات

MH Kazmi January 3, 2020 1 min read
WHAT, IS, HAREEM SHAH'S, RANK, SHE, BECOME, FAMOUS, BECAUSE, OF, HER, BEAUTY, OR, BECAUSE, OF, HER, BLACK MAGIC, SHE, DID'S, WHAT, SHE, WANTS
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) ’ساڈے ملک دا نام بدنام کر چھڈیا ان *** نے۔‘ یہ سوشل میڈیا پر غیر مہذب ویڈیوز کے لیے مشہور شخصیت بھولا ریکارڈ کا شکوہ ہے۔ یہ الفاظ وہ حریم شاہ اور صندل خٹک کے بارے میں ایک ویڈیو میں ادا کر رہے ہیں۔جی ہاں وہی بھولا ریکارڈ، جن کی کچھ عرصہ

بریکنگ نیوز:’’عبرت کا نشان بنانے کا فیصلہ۔۔۔‘‘ پوری پی ٹی آئی کو ننگا کرنے والی حریم شاہ کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

 

نامور خاتون صحافی عفت حسن رضوی اپنے ایک مضمون میں لکھتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ قبل ایک غیرملکی کال گرل کے ہمراہ ویڈیو خاصی وائرل ہوئی تھی۔ موصوف کے سنہری الفاظ تھے: ’پانچ ہزار درہم دِتا اے پائی جان، بچیاں ایسے ہی نہیں لبھدیاں، جائیداداں ویچ چھڈیاں۔‘ بھولا ریکارڈ تو یہ اخلاق باختہ ویڈیو سوشل میڈیا کے سمندر میں اچھال کر ایک طرف ہوگئے لیکن ان کی ویڈیو نے دو طرح کے لوگوں کو متاثر کیا۔ ایک وہ جنہیں سستی شہرت میں گلیمر نظر آیا اور دوسرے وہ جن کے سینے کے آر پار جائیداداں والا جملہ ایسا ہوا کہ انہوں نے جائیداد کے ساتھ ساتھ عزت و وقار یہاں تک کہ سیاسی کیریئر بھی بیچ دیا۔رنگے ہوئے بھورے لمبے بال، سنہری گوری رنگت جس پر میک اپ لگا کر گال گلابی کر رکھے ہیں۔ بڑی آنکھوں میں بھرا کاجل اور معمولی سے نین نقش والیاں جب بیک گراؤنڈ موسیقی کے ساتھ اپنی ویڈیوز بنا کر ٹک ٹاک نامی موبائل ایپ پر ڈالتی ہوں گی تو دل ہی دل میں سوچتی ہوں گی کہ حریم شاہ اور صندل خٹک کی ہلہ بول قسم کی ویڈیوز کے اس دور میں شاید ان کا بھی تکا لگ جائے۔ لیکن وہ یہ بات بھی جانتی ہیں ان کی ادائیں سند قبولیت تک ابھی نہیں پہنچ سکتیں۔ کافی نیک نام ان دو لڑکیوں سے دھوکے کھا چکے ہیں۔ایسی ہی ایک بیٹھک کے دوران سیاست میں حسیناؤں کے کردار پر بحث چھڑ گئی۔ ملکہ ترنم کو یاد کیا، جنرل رانی کی کہانی سے لے کر جنرل پرویز مشرف کے دور میں بے وجہ نوازی جانے والی خواتین کے نام آئے۔

گئے وقتوں کی گلوکارہ اور نامور رقاصہ کا بھی ذکر چھڑ گیا۔ بات پہنچتے پہنچتے حریم شاہ اور صندل خٹک تک آئی اور یہاں آ کر فل سٹاپ لگ گیا۔ ہماری صحافی دوست کہنے لگیں کہ ’اگر کبھی حریم شاہ یا صندل خٹک سے سامنا ہو تو ایک سوال ضرور پوچھنا کہ ان کا رینک کیا ہے؟‘میں ذرا گڑ بڑا گئی۔ میں نے جھٹ کہا: ’بہن مجھے کیا پڑی ہے کہ حریم شاہ سے ان کا ریٹ پوچھوں گی، نہ نہ توبہ کرو کیا خرافات بک رہی ہو۔‘اس نے جواب دیا تو مجھے سمجھ آیا کہ نیک بخت ریٹ نہیں رینک پوچھنے کا کہہ رہی ہے۔ خیر مجھے اس کے سوال پر اعتراض تھا اور اسے میرا ان لڑکیوں کو فنکارہ کہنا کَھل رہا تھا، وہ بار بار پوچھے جا رہی تھی کہ جو ویڈیوز ان دو لڑکیوں کی سوشل میڈیا پر آئی ہیں وہ فن و ادب کے کون سے باب میں رقم کی جائیں گی؟مجھے قندیل بلوچ یاد آ گئی۔ سو میں نے یہاں وہاں کی آئیں بائیں شائیں مارنا شروع کردیا کہ یار چلو نوجوان لڑکیاں ہیں، اپنے آپ کو منوانے کے لیے کچھ نہ کچھ تو کریں گی۔ اچھا ہم حریم اور صندل کو اداکار یا فنکار نہ کہیں سوشل میڈیا سلیبرٹی سمجھ لیتے ہیں اور فرض کر لیتے ہیں کہ یہ لڑکیاں سوشل میڈیا پر انٹرٹینمنٹ کے زمرے میں کام کرتی ہیں۔دوستوں مجھے اس نکتے پر بھی اپنی دوست سے بڑا کرارا جواب ملا۔ اس نے اور کئی سوال اٹھا دیے، کہنے لگی کہ کیا سوشل میڈیا کی ہر سلیبرٹی کو ایوان اقتدار کے ناخداؤں سے پکی

دوستی کا اعزاز حاصل ہے؟ کون ایسا فنکار ہے جو وزرا کو کھلم کھلا دھمکیاں دے سکتا ہو؟ کس کو یاد ہے کہ آنے والے وقت میں وزیر اعظم پاکستان بننے والی شخصیت کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر تصویر کھنچوائے؟ یا پھر موبائل اٹھائے اور وزارت خارجہ کے دفتر میں یہاں وہاں منڈلائے؟حریم شاہ اور صندل خٹک معقول صورت، واجبی سے نقوش والی لڑکیاں ہیں جو ماڈرن کپڑے پہنتی ہیں اور بولیں تو ان کے دیہاتی لہجے کی چاشنی جھلکتی ہے۔ چند ماہ میں ان لڑکیوں نے ایسا کیا کر دیا کہ متوسط گھرانے کی یہ عام سی لڑکیاں ٹھاٹھ باٹھ میں کسی کروڑ پتی کو بھی پیچھے چھوڑ گئیں۔میں اس نئے ڈھب کی انٹرٹینمنٹ کو سمجھنے کی کوشش کر رہی ہوں۔ ان لڑکیوں کی ویڈیوز کا بغور جائزہ لیں تو واضح ہو جائے گا کہ انہیں نہ رقص آتا ہے نہ ہی وہ اداکارہ ہیں، مزاح انہیں آتا نہیں مگر طنز بہرحال اچھا کر لیتی ہیں، گلوکاری ان کی فیلڈ نہیں اور ماڈلنگ میں اب تک کوئی قابل ذکر کام نہیں مگر وہ پھر بھی سوشل میڈیا سلیبرٹی ہیں۔میں سمجھنا چاہتی ہوں کہ یہ کون سی تفریح ہے، کیسا ٹک ٹاک ہے جس کا مزہ صرف وزارت خارجہ کے دفتر میں ہی آتا ہے؟ یہ کون سا ہنر ہے جس کے شیدائی صرف حکومتی پارٹی کے عہدے دار ہیں؟ یہ کون سی مستی ہے کہ یہ لڑکیاں موبائل کالز ریکارڈ کر لیتی ہیں اور لیک بھی گاہے بگاہے کرتی ہیں مگر پھر بھی عشاق دیوانہ وار ان کے نمبر ملائے جا رہے ہیں؟یہ حسن ہے یا کالا جادو کہ بڑے بڑے حاجی اپنا سب کچھ داؤ پر لگا رہے ہیں

مگر باز نہیں آ رہے؟ یہ ایمان خراب کرنے کا کون سا کارخانہ ہے کہ جہاں بہت سے وہ ہیں جنہوں نے ’ساری جوانی کترا کے کاٹی پیری میں ٹکرا گئے ہیں۔‘ خاکم بدہن یہ کسی دشمن کی چال تو نہیں؟ یہ کسی سامراجی قوت کی آلہ کار تو نہیں؟ میرا جواب خاصا طویل تھا شاید۔سامراج کا نام سن کر میری دوست کی ہنسی چھوٹ گئی۔ واللہ میرے قارئین بھی اگر چاہیں تو مسکرا لیں مگر میرے سوال ایسے ہی ہیں۔ پتہ نہیں دکھیا کن کن حوادث زمانہ کو جھیل کر شہرت کی اس بلندی کو پہنچیں کہ آج وزرا بھی انہیں کال کر کے مشورے دیتے ہیں اور ان سے مشورے لیتے ہیں۔یہ بڑے نام والے لوگ تو بڑے سیانے بنتے ہیں۔ یہ تو خود کو وقت کا ارسطو سمجھتے ہیں۔ کیا یہ نہیں جانتے کہ جب چوک پہ دکان سجائے پان سونف والے کو اپنے راز بتائیں گے تو خود ہی سوچیں پان والا بھلا کب تک راز دانتوں تلے دبائے رکھے گا۔ کبھی تو لال پیک کی صورت اسے تھوکے گا۔ اب تم لاکھ پان کی پیک کے داغ دھو لو، بھیا ’کتھے چونے‘ کی اس جوڑی کا داغ ایسے نہیں جائے گا۔میرے خیال میں تو وہ حضرات جن کے دماغ میں بھوسہ بھرا ہے ان لڑکیوں سے دور رہیں۔ یہ لڑکیاں نہیں وہ دیا سلائی ہیں جسے پھونکنے میں ذرا دیر لگے تو ہاتھ جلا دیتی ہیں۔ آپ تو پھر اپنے سر پر خشک بھوسہ لیے پھرتے ہیں، یہ شعلہ بن جائیں تو سب کچھ جلا کر بھی بھسم نہیں ہوتیں۔ اب یہ تیلی اٹھانے والے کی غلطی ہے۔WHAT, IS, HAREEM SHAH'S, RANK, SHE, BECOME, FAMOUS, BECAUSE, OF, HER, BEAUTY, OR, BECAUSE, OF, HER, BLACK MAGIC, SHE, DID'S, WHAT, SHE, WANTS

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PEOPLE, LAUGHING, AT, IMRAN KHAN, ARE, LAUGHING, STOCK, THESE, DAYS, KHAWAJA ASIF, FACING, WORST, CRITICISM, THESE, DAYS, ON, FAVORING, ARMY ACT,
Previous Post عمران خا ن پرہنسنے والوں پرتقدیر ہنس رہی ہے ، مگر قدرت کے دھتکارے ان لوگوں کے ساتھ مزید کیا ہونیوالا ہے ؟ پیشگوئی کردی گئی
Next Post اسلام آباد، کمرشل قونصلرپاکستان برائے مریشیئس فرزند پوٹھوہار طارق شریف بھٹی کی پیپلز پارٹی کے ممبرایگزیکٹو پنجاب کونسل قاری فاروق احمد گورسی سے ملاقات میں انھیں عمرہ شریف کی مبارکباد اور اہم امورپرتبادلہ خیال
QARI FAROOQ AHMED GORSI, MEET, COMMERCIAL, COUNSELLER, PAKISTAN, IN, MURACIOUS, IN, ISLAMABAD

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.