yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

اللہ کریم کی مدد مظلوم کشمیریوں کیلئے آن پہنچی ہے، مقبوضہ کشمیرمیں گھر گھر میں لگی آگ ہندو بنئے کے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے، زاہد ہاشمی

MH Kazmi December 20, 2019 1 min read
SON, OF, KASHMIR, ZAHID HASHMI, PRESIDENT, INTERNATIONAL, KASHMIR, PEACE, FORUM, FRANCE
Share this:

اللہ کریم کی مدد مظلوم کشمیریوں کیلئے آن پہنچی ہے، مقبوضہ کشمیرمیں گھر گھر میں لگی آگ ہندو بنئے کے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے، زاہد ہاشمی

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرزند کشمیر زاہد ہاشمی صدر انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس نے پیرس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کریم نے مقبوضہ کشمیر کی مائوں بہنوں اوربیٹیوں کی آہوں اورسسکیوں پرغیبی امداد بھیجی ہے۔ انشااللہ بہت جلد مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں کی آہیں اورسسکیاں بھارت اورانتہا پسند ہندوئوں کو نیست ونابود کرکے رکھ دیں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ اللہ تبارک وتعالیٰ کی مدد سے  پوری دنیا میں مظلوم کشمیری عوام پر انتہا پسند بھارت کے جبر واستبداد کیخلاف آوازیں اٹھنا شروع ہوچکی ہیں۔ بھارت کے اندر جو آگ لگی ہے وہ مظلوم کشمیری مائوں بہنوں اوربیٹیوں کی ان آہوں اورسسکیوں کا نتیجہ ہے جو نصف صدی سے زاہد عرصہ سے کشمیر  سے اٹھ رہی ہیں۔ انشااللہ وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر کے عوام اللہ تعالیٰ کی مدد سے امن وامان کی زندگی گزاریں گے اور غاصب بھارت کے کئی سو ٹکڑے  دنیا کیلئے عبرت کا نشان بن جائیں گے۔

 

SON, OF, KASHMIR, ZAHID HASHMI, PRESIDENT, INTERNATIONAL, KASHMIR, PEACE, FORUM, FRANCE

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CH JEHANGIR NAWAZ, PRESIDENT, PPP, NORWAY, ON, 27, DECEMBER, JALSA
Previous Post محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی بارہویں برسی پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لیاقت باغ جلسہ جمہوری تاریخ میں نیا باب رقم کریگا، چوہدری جہانگیر نواز
Next Post وزیراعظم عمران خان نے مشرف آمریت کا مقابلہ کیا اوراختلافات کے باوجود سابق صدر کیخلاف متنازعہ فیصلے کو نوٹس لینا وزیراعظم پاکستان کی منصف مزاجی کی علامت ہے، چوہدری اعجاز جٹ
CH IJAZ JUTT, GEN SECRETARY, PTI, FRANCE

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.