counter easy hit

حریم شاہ کو دبئی میں صرف جنسی ہراساں نہیں کیا گیا بلکہ ۔۔۔۔ ایک اور شرمناک انکشاف

دبئی(ویب ڈیسک) ٹک ٹاک سٹار نے دبئی مال میں ہراساں کیے جانے کی ایک اور ویڈیو شیئر کر دی ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ پاکستان کے بعد دبئی میں بھی ہراسانی کا شکار ہو گئیں۔ اعلیٰ ترین شخصیات کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والی حریم شاہ سوشل میڈیا سٹار سمجھی جاتی ہیں۔

نک جب کمرے میں داخل ہوتے ہیں تو ۔۔۔۔۔ پریانکا چوپڑا کا اپنے شوہر نک جونز کے بارے میں انتہائی رومانٹک انکشاف

حریم شاہ کو چند روز قبل کراچی میں اس وقت جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا جب وہ ایک تقریب میں شرکت کرنے گئیں تاہم اب انہیں پاکستان کے بعد دبئی میں بھی جنسی طور پر ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ حریم شاہ نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جہاں انہیں دبئی کے مال میں سیکڑوں لوگوں نے گھیر لیا اور جنسی طور پر ہراساں کیا۔حریم شاہ نے ویڈیو کے ساتھ یہ بھی لکھا کہ مجھے دبئی میں شاپنگ مال کے افتتاح کے لیے بطور مہمان مدعو کیا گیا تھا لیکن اس دوران سو سے زائد پاکستانیوں نے مجھے نہ صرف ہراساں کیا بلکہ مجھے دھکیلا اور لات ماری۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کیا اس طرح آپ لوگ اپنی خاتون سے ایسا رویہ رکھتے ہیں؟

I was invited as a guest at the opening of Oasis Mall in Dubai. Hundreds of Pakistani men hurled abuses, pushed & some even kicked me. Is this how you treat your women?? pic.twitter.com/1suAULjuMw

— Hareem Shah (@_Hareem_Shah) December 16, 2019 hareem shah, badly, treated, in, Dubai, people, rushed, on, her, and, harassed, her, badly

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website