yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اللہ نے کرم کر دیا : نامور پاکستانی اداکارہ و ماڈل آمنہ بابر کے گھر میں خوشیوں کا سماں ۔۔۔۔۔ مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا

MH Kazmi December 16, 2019 1 min read
AMINA BABAR, PAKISTANI, MODEL, GOT, GOOD, NEWS, WITH, GRACE, OF, GOD
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) ماڈل و اداکارہ آمنہ بابر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام انہوں نے ناز آفرین نون رکھا ہے۔ماڈل نے اس خبر کا اعلان انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ساتھ کیا، جس میں انہوں نے اپنی بیٹی کی تصویر شیئر تو کی البتہ چہرا دکھانے سے گریز کیا۔

دعائیں رنگ لے آئیں۔۔۔!!! خاتون اول کی خوشخبری نے عمران خان کی زندگی بدل کر رکھ دی، تحریک انصاف والوں کے لیے سرپرائز

آمنہ بابر نے مداحوں کے ساتھ خوشی کی اس خبر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ‘میں اپنی بیٹی ناز آفرین نون کی پیدائش کی خبر آپ سب کے ساتھ شیئر کرکے بے حد خوشی محسوس کررہی ہوں۔انہوں نے بتایا کہ ان کی بیٹی کی پیدائش 10 دسمبر کو ہوئی تھی۔یاد رہے کہ ماڈل و اداکارہ آمنہ بابر نے بھی رواں سال فروری میں قریبی دوست زاہد نون کے ساتھ شادی کی تھی۔انہوں نے نہایت سادگی سے شادی کی جس کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی، مداحوں نے ان کی جوڑی کو بھی بے حد پسند کیا۔جوڑے نے اپنی شادی کی تقریب کو خفیہ رکھتے ہوئے انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو مدعو نہیں کیا تھا۔

AMINA BABAR, PAKISTANI, MODEL, GOT, GOOD, NEWS, WITH, GRACE, OF, GOD

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CHILD, STAR, DIED, AT, THE, AGE, OF, 14, YEARS
Previous Post مشہور زمانہ چائلڈ اسٹار 14 سال کی عمر میں پراسرار طور پر جان بحق ۔۔۔۔۔ شوبز انڈسٹری سوگوار ہو گئی
Next Post مجھے ان دونوں نے ہراساں کیا جس پر میں نے خود کشی کی کوشش کی ۔۔۔۔ بلوچستان کی وی لاگر انیتا کا تہلکہ خیز انکشاف ۔۔۔ مقدمہ درج
THEY, HARRASSED, ME, AND, I, WANTED, TO, DO, SUICIDE, BALOCH, VILA GIRANITA, REVEALED, THE, TRUTH

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.