yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی جائے شہادت پر دختر مشرق کو شاندار خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پاکستان کے طول وعرض سے جیالے جوق درجوق  شرکت کرینگے،  قاری فاروق احمد گورسی

MH Kazmi December 16, 2019December 16, 2019 1 min read
qari farooq ahmed gorsi, member, executive, ppp, punjab, council
Share this:

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی جائے شہادت پر دختر مشرق کو شاندار خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پاکستان کے طول وعرض سے جیالے جوق درجوق  شرکت کرینگے،  قاری فاروق احمد گورسی

اسلام آباد/ لالہ موسیٰ(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے کہا ہے کہ 27 دسمبر کو اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم کی عظیم جدوجہد کو شاندار خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک کے طول و ارض اور دنیا بھر سے جیالے بھرپور شرکت کرینگے۔

انہوں نے کہا کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو جیسی عظیم راہنما جس نے اسلام اور وطن عزیز کی سربلندی کیلئے یکساں محنت کی۔ عفت وعصمت کا پیکر جس نے اپنے کردار کی بلندی سے بڑے بڑے شقی القلب آمروں کو اپنی نظریں نیچی کرنے پر مجبور کردیا اس عظیم راہنما کو اسکی جائے شہادت پر سرخ سلام پیش کیا جائیگا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے اپنی قیادت پر بلا شبہ فخر کرتے ہیں اوران کیلئے کئی بار اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے اس کا ثبوت بھی پیش کرچکے ہیں۔ انشااللہ شہدائے لیاقت باغ کا خون رائیگاں نہیں جائیگا اور ان کے خون سے جلائی گئی شمع ابد تک جلتی رہیگی۔

 

qari farooq ahmed gorsi, member, executive, ppp, punjab, council

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
malik shafique amjad, president, ppp, lalamusa
Previous Post دسمبر 27 دختر مشرق محترمہ بے نظیر بھٹو کا یوم شہادت ، پاکستان اور دنیا بھر سے جیالے انھیں خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شرکت کرینگے، ملک شفیق امجد
Next Post دختر مشرق محترمہ بے نظیر بھٹو کا بارہواں یوم شہادت، عظیم راہنما اور ان کے ساتھ جام شہادت نوش کرنیوالے عظیم جیالوں کو سرخ سلام، حاجی شکیل احمد قریشی
haji shakeel ahmed qrueshi, general secretary, ppp, lalamusa

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.