yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ٹیم کی تبدیلی کے بعد کپتان بھی تبدیل ۔۔۔!!! اہم وقت آگیا، وزیر اعظم عمران خان کے لیے ضروری پیغام

MH Kazmi December 14, 2019 1 min read
After, changing, of, kapttaan, team, is, going, to, be, changed
Share this:

لاہور (نیوز ڈیسک) سینئر دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) امجدشعیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کئی بار ٹیم بدلی ہے ، وزیراعظم عمران خان کیپٹن بدل کر دیکھ لے شاید تبدیلی آجائے۔ تفصیلات کے مطابق جنرل (ر) امجد شعیب نے نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ و زیراعظم عمران خان کو ٹیم بدلنے کے بجائے ۔کیپٹن بدلیں تو شاید کوئی تبدیلی آ جائے۔

ہوجائے مقابلہ۔۔۔؟؟؟ ماہرہ خان نے پریانکا چوپڑا کو شکست دے دی مگر کس کام میں ؟ مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل

واضح رہے اس سے قبل بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کے حوالے سے خبریں سر گرم رہی ہیں تاہم عمران خان کے حالیہ دورہ لاہور پر بیورو کریسی میں بڑی تبدیلیاں کی گئی جس میں آئی جی پنجاب ،سی سی پی او سمیت ڈی آئی دی آپریشن کو بھی تبدیل کر دیا تھا ۔

تاہم عمران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار ہی رہے گے۔ جس پر عمران خان کو سینئر تجزیہ کاروں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا ۔ یاد رہےسابق ترجمان وزیراعلیٰ شہباز گل نے بطور ترجمان یہ بیان بھی دیا تھا کہ جس کو عثمان بزدار کی شکل پسند نہیں وہ تحریک انصاف چھوڑ دے۔ عثمان بزدار کو 5سال کیلئے وزیر اعلیٰ بنایا گیا ہے۔

اور عثمان بزدار پانچ سال پورے کریں گے۔ تاہم کئی تحریک انصاف کے رہنماوں سمیت اتحادی بھی عثمان بزدار سے نا خوش نظر آتے ہیں ، اسی لئے امید کی جا رہی تھی کہ عمران خان کے دورہ لاہور کے دوران عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ کی کرسی سے ہٹا دیا جائے گا ،تا ہم ایسا نہ ہو سکتا، تاہم تجزیہ کاروں کی جانب وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو عہدے نہ ہٹانے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

After, changing, of, kapttaan, team, is, going, to, be, changed

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
mother, of, imran khan, got, accepted, before, Allah, and, he, got, famous, and, all, the, things, in, Life
Previous Post دعائیں رنگ لے آئیں۔۔۔!!! خاتون اول کی خوشخبری نے عمران خان کی زندگی بدل کر رکھ دی، تحریک انصاف والوں کے لیے سرپرائز
Next Post پکی دوستی ٹوٹنا شروع۔۔۔!!! سعودی عرب ایک بار پھر پاکستان سے ناراض، عمران خان کی وہ کونسی غلطی تھی جو دوست ملک کی ناراضگی کا وجہ بنی ؟
Grand, friendships, got, broken, Saudi Arabia, agnry, at, Pakistan

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.