yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

لالہ موسیٰ، پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی کی اپنے آبائی گائوں میں والدین کی قبورپرحاضری اوردعا

MH Kazmi December 14, 2019December 14, 2019 1 min read
qari farooq ahmed gorsi, member, executive, PPP, Punjab, Council
Share this:

لالہ موسیٰ، پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی کی اپنے آبائی گائوں میں والدین کی قبورپرحاضری اوردعا

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو کی عمرہ ادائیگی اور مسجد نبوی زیارات سے واپسی پر اپنے والدین کی قبورپر حاضری کیلئے آبائی گائوں رنیاں چیچیاں لالہ موسیٰ روانہ ہوگئے۔ جہاں انہوں نے اپنے اہلخانہ اور عزیزواقارب سے ملاقاتیں کیں  اور اپنے آبائی گھر میں کچھ وقت گزارا۔

قاری فاروق احمد گورسی نے اپنے والدین کی قبور کی زیارت کی اوران کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ قاری فاروق احمد گورسی نے مکہ شریف میں عمرہ ادائیگی کے دوران اپنے والدین کیلئے خصوصی طورپر عمرہ اداکیا اورپاکستان واپسی پر فوری طورپراپنےوالدین کی قبور کی زیارت کیلئے رنیاں چیچیاں، لالہ موسیٰ روانہ ہوگئے۔ عمرہ ادائیگی اورزیارات کے دوران انہوں نے خصوصی طور پر حضرت بی بی آمنہ سلام اللہ علیہا کی قبر اطہر کی زیارت کی اور وہاں پر خصوصی حاضری کے وقت جو دعا کی تھی کہ اللہ کریم اپنے حبیب ؑ کے صدقے ان کے والدین اور تمام امت مسلمہ کے والدین کی مغفرت فرمائیں اور ان کی قبروں کو منور فرمائیں۔

قاری فاروق احمد گورسی نے خصوصی طورپر یس اردو نیوز کے ساتھ لالہ موسیٰ میں ان کی آبائی رہائش گاہ اور والدین کی آخری آرامگاہ کی تصاویر شیئر کیں اور اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کاآبائی گھر ان کے دل کے بہت قریب ہے کیونکہ ان کے والدین کی خوشبو اوریادیں اس میں بسی ہیں۔ جبکہ والدین کی آخری آرامگاہ ہر مومن کی طرح ان کو بھی عزیز تر ہے کیونکہ اللہ رب العزت نے اسے ہمارا ابدی گھر قرار دیا ہے اس لئےقبرکو یاد رکھنا مردمومن کی نشانی ہے۔ اللہ کریم ہماری زندگی کو اسلام اوروطن عزیز کیلئے کام آنے کے قابل بنا تاکہ ہم اپنے دین اسلام اوروطن عزیز کا سربلند کرنے کیلئے اسی طرح ہر لمحہ محنت جاری رکھیں۔ اللہ کریم ہمارے والدین کو اپنی خاص رحمتیں عنات کریں جن کی محنت ومشقت سے ہم آج اس مقام پر ہیں اور اپنے وطن عزیز کی سربلندی کیلئے کوشش کر رہے ہیں۔اللہ رب العزت ہمیں حق اورسچ پر ثآبت قدم رہنے کی توفیق مرحمت فرمائیں۔ الہی آمین

qari farooq ahmed gorsi, member, executive, PPP, Punjab, Council

qari farooq ahmed gorsi, member, executive, PPP, Punjab, Council

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

qari farooq ahmed gorsi, member, executive, PPP, Punjab, Council

 

 

 

 

 

 

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
dua, mangi, statement, after, recovered, from, kidnappers
Previous Post اصل کہانی تو اب سامنے آئی ۔۔۔ رات کے اڑھائی بجے کا وقت ، کراچی کے ایک مشہور ہوٹل میں دعا منگی کے نام سے بُک کروائے گئے کمرے میں کیا کچھ ہوا؟ تہلکہ خیز حقائق سامنے آگئے
Next Post نا اہلی ختم۔۔۔!!! سپریم کورٹ نے دوبارہ ممبر اسمبلی بننے کی اجازت دے دی، تحریک انصاف میں جشن کا سماں
disqualification, ends, Jehangir Khan Tareen, now, can, become, Member, National, Assembly, PTI, celebrations, begins

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.