yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بیرون ملک سے واپس پاکستان آنے والے شہریوں کو لوٹنے والا نامور ڈاکو دراصل کون نکلا ؟ حقیقت جان کر آپ چکرا جائیں گے

MH Kazmi December 10, 2019 1 min read
a, man, who, looted, oversease, Pakistanis, in, Pakistan, who, was, he, to, know, click, on, the, link
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں پولیس کی تفتیش کے دوران ایک حیرت انگیز اور دلچسپ پہلو سامنے آیا ہے کہ کئی سالوں سے بیرون ممالک سے وطن واپس آنے والے شہریوں کو پولیس اہلکار بن کر لوٹنے والے گروہ کا سرغنہ ایک پیشہ ور ’خواجہ سرا‘ ہے جس نے دوران تفتیش اپنے انکشاف کا ثبوت دیتے

وہ وقت جب ایک خوبرولڑکی سپر مارکیٹ میں اپنے جسم کی نمائش کر رہی تھی اور ملک الموت آپہنچا۔۔۔ ایسا واقعہ جسے پڑھ کر آپ کا دل بےساختہ ہو کراستغفارکاورد جاری کر دے

ہوئے تفتیشی مرکز میں ہتھکڑی کے ساتھ زبردست ڈانس کرکے تفتیشی افسران کو داد دینے پر مجبور کردیا۔ یہ ملزمان سال 2016 سے اب تک مختلف تھانوں کی پولیس کے ہاتھوں کئی مرتبہ گرفتار ہوچکے ہیں۔ پولیس کے شعبہ انوسٹی گیشن میں کرپشن، وکلاء گیری اور نظام عدل میں سہولت کاری شاید ایسے ہی ملزمان کے لیے جنت بنی ہوئی ہیں۔ یہی وجوہات ہیں کہ یہ ملزمان ہر گرفتاری کے بعد دو ڈھائی ماہ بعد دھندے پر واپس آ چکے ہوتے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم ناصر عرف تے تے، اس کا بھائی احمد اور بھتیجا عارف گزشتہ دنوں کراچی پولیس کے خصوصی یونٹ کے ہاتھوں گرفتار ہوئے۔ گلستان جوہر کا رہائشی یہ ڈکیت خاندان بیرون ملک سے واپس آنے والے شہریوں کو کراچی ایئرپورٹ سے نکلتے ہی چیکنگ کے بہانے لوٹ لیتا تھا۔ اس شاطر گروہ کو پولیس کی نیلی اور سرخ بتی لگی گاڑی سے ٹارگٹ کو اوورٹیک کرکے روکنا اور پولیس کی وردی سے ملتی جلتی ڈریسنگ میں پولیس اہلکار ہونے کا تاثر دے کر چیکنگ کے دوران شہریوں پر ہاتھ صاف کرنے کا ماہر سمجھا جاتا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق دوران تفتیش ملزمان سے ان کے پیشے سے متعلق سوال کیا تو ناصر عرف تے تے نے خود کو ڈکیت لکھوایا۔ ماضی کریدنے پر ملزم نے خود کو سابقہ پیشہ ور خواجہ سرا ظاہر کیا، تفتیشی افسران نے ثبوت مانگا تو ملزم نے عربی گانے پر ایسے ٹھمکے لگائے کہ تفتیشی افسران داد دینے پر مجبور ہوئے۔پولیس حکام کے مطابق ملزمان اس قدر بے حس ہیں کہ حاجیوں اور عمرہ زائرین کو بھی نہیں چھوڑتے۔ گروہ نے رہزنی کی بیشتر وارداتیں حج اور عمرہ سے واپس آنے والوں سے کیں۔ ملزمان سے برآمد سامان میں آب زم زم، کھجوریں، جاء نماز اور تسبیاں بھی ہیں۔ تے تے کا گروہ سال 2016 اور 2017 میں ائیرپورٹ پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہوا، رہا ہوئے تو وارداتوں کے لیے علاقہ بدل لیا، سال 2018 میں شاہراہ فیصل پولیس کے ہاتھوں پکڑے گئے تو راشد منہاس روڈ کو وارداتوں کے لیے چن لیا۔ ان ملزمان کو سی ٹی ڈی نے بھی گرفتار کیا پھر اورنگی ٹاؤن اور تیموریہ میں بھی وارداتوں میں پکڑے گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حالیہ گرفتاری سے محض ڈھائی ماہ قبل تمام ملزمان جیل سے رہا ہوئے۔ کرائے کی گاڑی لی، اس پر پولیس ہوٹر، نیلی اور لال بتی لگائی اور پولیس کا گیٹ اپ بنا کر پھر وارداتیں کرنے لگے۔ پولیس کے مطابق یہ ملزمان ایک بار پھر جیل میں ہیں اور ان کے پس پردہ نیٹ ورک ان کی رہائی کے لیے سرگرداں ہے۔

a, man, who, looted, oversease, Pakistanis, in, Pakistan, who, was, he, to, know, click, on, the, link

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
shameful, news, from, Gujrat, groom, shot, nude, videos, bride, blackmail, afterwards
Previous Post گجرات سے شرمناک خبر۔۔۔!!! شوہر نے نئی نویلی دُلہن کی نازیبا ویڈیوز بنا لیں، غیر اخلاقی ویڈیوز کے بعد مجرم اپنی اہلیہ سے کیا مطالبہ کرتا رہا ؟ جس کو پتہ چلا وہ سر پکڑ کر بیٹھ گیا
Next Post خون سفید ہوگیا: معروف ترین سیاسی رہنما کے بیٹے نے اپنی ہی بہن کو قتل کر دیا، مگر وجہ کیا نکلی؟ افسوسناک خبر
famous, political, personalitiy, son, killed, his, sister

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.