yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

(ن) لیگ کے سیاسی مستقبل پر سوالیہ نشان۔۔۔!!! نواز شریف اور شہباز شریف کے بعد مریم نواز کی بھی لندن جانے کی تیاریاں، پارٹی میں حیرت انگیز صورتحال پیدا ہوگئی، (ن) لیگ کو تنقید کا سامنا

MH Kazmi December 7, 2019December 7, 2019 1 min read
biggest, question, mark, on, the, future, of, Pakistan, mulsim, league, Maryam nawaz, goint, to, London, after, her, father
Share this:

لاہور(نیوز ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سیاست ناقابل فہم ، کنفیوژڈ سیاست کررہی ہے، لگتا نہیں کہ یہ اپوزیشن کی سیاست ہے،نوازشریف کے ساتھ شہبازشریف گئے، اب پارٹی رہنماؤں کا اجلاس بلا لیا، مریم نواز کو بھی بلایا جارہا ہے، کیا یہ پاکستان کی سیاست ہے یا انگلینڈ کی

طاقتور ترین مشروب جسے پینے سے موت کے منتظر مریض بھی اٹھ کر بیٹھ جائیں

 

سیاست ہورہی ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف 4 ہفتے کیلئے علاج کیلئے لندن گئے ہیں، ان کو مزید 2 ہفتوں بعد واپس آجانا چاہیے۔

لیکن اب مریم نوازنے عدالت میں درخواست دائر کی ہے کہ انہیں 6 ہفتوں کیلئے باہر جانے کی اجازت دی جائے۔لیکن مریم نوازخاموش بھی ہیں، ان کو کسی نے بولنے سے نہیں روکا۔مریم نوازسے سوال پوچھا جائے کہ آپ نے درخواست دی ہے کہ میں والد کی عیادت کیلئے جانا چاہتی ہوں۔

جبکہ آپ کا دعویٰ ہے کہ آپ کی ضمانت میرٹ پرہوئی ہے۔ لیکن آپ نے 2 ہفتے پہلے درخواست دائر کیوں نہیں کی؟ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی سیاست ناقابل فہم ہے، ن لیگ کنفیوژڈ سیاست کررہی ہے۔

لگتا نہیں کہ یہ اپوزیشن کی سیاست ہے۔حکومت کے خلاف بڑے نعرے لگانے سے آپ بڑے سیاستدان نہیں بن جاتے، آپ کو اپنے قول وفعل سے بتانا چاہیے کہ آپ واقعی ایک اپوزیشن کی سیاست کررہے ہیں۔اب اگر نوازشریف علاج کیلئے طبی بنیادوں پر گئے ہیں تو ساتھ میں شہبازشریف بھی چلے گئے۔ بعد میں لندن میں پارٹی رہنماؤں کا اجلاس بھی بلالیا، اب پیچھے مریم نواز کو بھی بلانا چاہ رہے ہیں۔

کیا آپ پاکستان کی سیاست کررہے ہیں یا انگلینڈ کی سیاست ہورہی ہے۔انہوں نے کہا کہ جب نوازشریف کے پلیٹ لیٹس گررہے تھے تو میڈیا نے بڑا ہمدردی والا رویہ اپنایا۔اب اگر نوازشریف کی واپسی میں 2ہفتے باقی رہ گئے ہیں تو مریم نوازنے چھ ہفتے کیلئے درخواست دی ہے، اس سے ن لیگی ووٹرز سپورٹرزسوچ رہا ہوگا کہ ہم کس طرح کی جماعت کے ساتھ ہیں؟میرا نہیں خیال کہ مریم نواز کو اب لندن جانا چاہیے۔

کیونکہ وہاں ساری فیملی موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک طرف اگرعمران خان نوازشریف کوباہر بھیجنے پر اپنے بارے میں مشکوک ہیں تودوسری طرف اپوزیشن بھی اپنے آپ کو عوا م کی نظروں میں مشکوک بنا رہی ہے۔حامد میر نے کہا کہ شہبازشریف اندر اور باہر ایک ہی بات کرتے ہیں ہمیں اسٹیبلشمنٹ کے خلاف نہیں جانا چاہیے، مجھے لگ رہا تھا کہ مریم نواز نوازشریف کے بیانیئے کی سیاست کررہی ہیں۔

لیکن اب ان کی بھی کوئی سمجھ نہیں آرہی۔ایسے حالات می جب پاکستان نازک صورتحا ل سے گزر رہا ہے اور ن لیگ جو بڑی اپوزیشن جماعت ہے،جس کی 83سیٹیں ہیں، ان کی سیاست کی کوئی سمجھ نہیں آرہی۔

biggest, question, mark, on, the, future, of, Pakistan, mulsim, league, Maryam nawaz, goint, to, London, after, her, father

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
there, is, only, one, who, can, dare, to, stop, Imran Khan, in, PTI, and, Prime Minister, took, permission, from, Him, before,any, decision
Previous Post ’’صرف ایک کے علاوہ پی ٹی آئی کے اندر کوئی ایسا مائی کا لعل نہیں جو عمران خان کو آنکھیں دکھا سکےکیونکہ ۔ ۔ ۔” وہ کون ہے جس سے وزیراعظم ہر کام مشورہ لے کر کرتے ہیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات
Next Post عمران خان سے جان چھڑوانے کی تیاریاں۔۔۔!!! (ن) لیگ کے لندن اجلاس میں بڑا فیصلہ، حکمتِ عملی بھی طے
preparations, against, PTI, Govt, in, London, PMLN, leaders, meet, and, decided, in, London, for, big, deal

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.