yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

آزادکشمیر تحریک انصاف کے نام ہوچکا، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کامیابی سے مخالفین بوکھلا چکے ہیں، زاہد ہاشمی

MH Kazmi December 2, 2019 1 min read
SON, OF, KASHMIR, PRESIDENT, INTERNATIONAL, PEACE, FORUM, FRANCE, SLAMS, ELECTION, COMMISSION, INABILITY, TO, PERFORM, IN, BARRISTER SULTAN, CASE
Share this:

آزادکشمیر تحریک انصاف کے نام ہوچکا، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کامیابی سے مخالفین بوکھلا چکے ہیں، زاہد ہاشمی

پیرس ؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) صدر انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے صدر فرزند کشمیر زاہد ہاشمی نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے عوام  انتہائی باشعور ہیں اور وہ کبھی کرپٹ لوگوں کو دوبارہ اپنی قیادت کیلئے نہیں چنیں گے ۔ آزادکشمیر کی عوام نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو بھاری مینڈیٹ سے جیت دے کر اس بات کا اعلان کردیا ہے کہ آزادکشمیر اب تحریک انصاف کے نام رہیگا۔

ان کا کہنا تھا کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن رکوانا آخری حربہ تھا جو کہ حکومت کی بوکھلاہٹ کا اظہار ہے۔ آزادکشمیر کی عوام سالوں سے اثاثے لوٹنے والے سیاستدانوں کو پہچان چکے ہیں ۔ اور وہ دوبارہ کبھی ان کے جال میں نہیں آئیں گے۔

 

SON, OF, KASHMIR, PRESIDENT, INTERNATIONAL, PEACE, FORUM, FRANCE, SLAMS, ELECTION, COMMISSION, INABILITY, TO, PERFORM, IN, BARRISTER SULTAN, CASE

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
KHAN YOUSAF, EX-GEN SECRETARY, PMLN, FRANCE
Previous Post پنجاب بیوروکریسی میں شہباز شریف کی ٹیم کی واپسی سابق حکومت کی ایمانداری کااعتراف، الزامات بے نقاب ہوچکے، خان یوسف
Next Post ماضی میں محترمہ شہید پردبائو کیلئے مردِ حُرآصف علی زرداری کو قید کیا جاتا رہا اب بلاول بھٹو پر دبائو کیلئے ان کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، چوہدری جہانگیر نواز
CH. JEHANGIR NAWAZ, PRESIDNT, PPP, NORWAY, SLAMS, GOVT, ATTITUDE, TOWARDS, ASIF ALI ZARDARI

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.