yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

   ممبرایگزیکٹو پیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد گورسی کی مکہ مکرمہ میں عمرہ ادائیگی اوراطراف کی زیارات کے دوران صدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزمان کائرہ کے جوانسال بیٹے اسامہ کائرہ اور ان کے دوست حمزہ بٹ کیلئے خصوصی دعا

MH Kazmi November 28, 2019 1 min read
Share this:

ممبرایگزیکٹو پیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد گورسی کی مکہ مکرمہ میں عمرہ ادائیگی اوراطراف کی زیارات کے دوران صدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزمان کائرہ کے جوانسال بیٹے اسامہ کائرہ اور ان کے دوست حمزہ بٹ کیلئے خصوصی دعا

مکہ مکرمہ(خصوصی رپورٹ) ممبرایگزیکٹو پیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد گورسی نے مکہ معظمہ میں عمرہ ادائیگی کے دوران اپنے والدین، اساتذہ کرام اور پیرومرشد کے ساتھ ساتھ اپنے لیڈروں اورپاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھیوں کیلئے بھی خصوصی دعائیں کیں۔انہوں نے جہاں سب کے نام کے عمرے کیے وہیں انھوں نے خصوصی طور پراپنی شہید قائد محترمہ بے نظیر بھٹو شہید  کیلئے عمرہ ادا کیا اور ان کی بخشش کیلئے اوربھٹو خاندان کیلئے دعا کی۔ انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی قیادت کی فتح ونصرت وکامیابی کیلئے دعا کی ۔ انہوں نے صدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ  کے جوانسال بیٹے اسامہ قمر اورانکے دوست حمزہ بٹ کے درجات کی بلندی کیلئے بھی دعا کی۔ انہوں نے اس موقع پرخصوصی طورپر سانحہ کارساز کیلئے دعا کی اور کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے شہیدوں کا لہو رنگ لائے گا اور 30نومبر کو یوم تاسیس جلسہ نئی جہدوجہد کا نقطہ آغاز ہوگا اور شہید بھٹو کی آمریت کیخلاف جمہوری جدوجہد کی یادیں تازہ کردیگا۔

انہوں نے کہا کہ یہ ان پر اللہ تعالیٰ اور ان کے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا خاص کرم ہے کہ ان کے در پر حاضری کا موقع ملا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے تمام دوستوں کے لیے فرداً فرداً دعا کی ہے۔خصوصاً میرے انتہائی قابل احترام دوست چوہدری قمرالزماں کائرہ اور انکے اہلخانہ کو اللہ کریم اپنی خاص رحمتیں عطا فرمائیں اور ہر دکھ سے محفوظ رکھیں۔  اللہ تعالیٰ سب کو اپنے گھر میں حاضری کا موقع عطا فرمائے۔

 

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Qari Farooq Ahmed Farooqi, member,executive, ppp, pnujab, council
Previous Post  پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی کا شہید قائد محترمہ بے نظیر بھٹو کو روح پرور خراج عقیدت، بی بی شہید کی طرف سے عمرہ کرنے کے بعد روضہ رسول ﷺ  پرحاضری
Next Post مکہ معظمہ میں  پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی کی عمرہ ادائیگی کے بعد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور 30نومبر کے یوم تاسیس جلسہ کی کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں
Qari Farooq Ahmed Farooqi, member,executive, ppp, pnujab, council

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.