yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستانی عوام دراصل کس طرح کے لیڈر اور حکمران چاہتے ہیں ؟ سہیل وڑائچ نے حیران کن بات کہہ ڈالی

MH Kazmi November 27, 2019 1 min read
how, we, Pakistanis, wants, the, leader, sohail warraich, columns
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) رنگ ہو یا عرب و عجم، وادیٔ سندھ کی تہذیب و روایت ان سے قطعاً مختلف ہے، دنیا بھر میں طاقت، بہادری اور عظمتِ جوانی سے عبارت ہے، جوان بوڑھوں سے کہیں زیادہ بہادری سے لڑتے اور دنیا بھر میں فتوحات کے جھنڈے گاڑتے رہے ہیں۔ دنیا کی ریت یہی ہے کہ

TOP Best Jobs for All Categories, Govt, Semi Govt and Private Jobs 2019 for 68+ Computer Operators, Stenographers, Stenotypists, Assistants, Instructors & Other

 

Jobs for All Categories throughout Pakistan Govt, Semi Govt, Private, All Cities, All Provinces, Latest Jobs 2019 for 100+ Categories as Assistant Directors, Dy Directors, Dispatch Riders, Naib Qasid & Other

نامور کالم نگار سہیل وڑائچ اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔جوان چیلنج قبول کرتے ہیں جبکہ بوڑھے مصلحت پسند ہو جاتے ہیں مگر وادیٔ سندھ یا ہڑپہ کی تاریخ بتاتی ہے کہ اس مٹی کی تاثیر کچھ ایسی ہے کہ ہمارے سارے بڑے ہیرو بوڑھے ہیں۔نوجوان سکندر یونانی کا مقابلہ کرنے والا پورس بوڑھا تھا، سکھوں کے خلاف مزاحمت کرنے والا ملتان کا نواب مظفر خان 80 سال کا تھا، احمد خان کھرل نے انگریزوں کے خلاف عَلمِ بغاوت اس وقت بلند کیا جب وہ بوڑھا تھا اور تو اور سکھوں کی عظمتِ رفتہ کی تصویر مہاراجہ رنجیت سنگھ کو تو کہا ہی بوڑھا شیر جاتا تھا۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ اس خطے میں، جو اب پاکستان کہلاتا ہے، ایسی کیا خاص بات ہے کہ یہاں کے بوڑھے زیادہ اولوالعزم، زیادہ جرأت مند اور جان تک کا نذرانہ پیش کرنے والے ہیں جبکہ اس عمر کے لوگ مصلحت پسند ہی ہوتے ہیں۔ہر خطے کا مزاج اس کے ماضی کی تاریخ و واقعات سے تشکیل پاتا ہے۔ وادیٔ سندھ کے آثارِ قدیمہ سے جو سب سے بڑا انسانی کردار دریافت ہوا ہے وہ صدیوں پرانا پروہت یا عام زبان کا ’سائیں‘ ہے، جو اپنی بستی کے لوگوں کی روحانی بالیدگی پر مامور تھا، ترشی ہوئی داڑھی اور پھولوں کے نقش و نگار والا صافہ رکھے یہ پروہت آج بھی کہیں نہ کہیں ہمارے مزاج میں دخیل ہے، موہن جودڑو اور ہڑپہ سے کوئی جنگی ہتھیار نہیں ملا گویا یہ خطہ مجموعی طور پر امن کا گہوارہ تھا۔ سکندر اور پورس کی جنگ اور جیلیانوالہ کی سکھ انگریز جنگ کے  علاوہ کشت و خون سے بھری جنگیں بہت کم ہوئیں البتہ غیر ملکی حملہ آور گاہے گاہے اس خطے کو تخت و تاراج کرتے رہے، جواباً یہاں کا عملی ردِعمل کم البتہ ذہنی ردعمل مزاحمت ہی کا رہا، بہادری کے جوہر دکھانے کے بجائے مزاحمتی شاعری اور مزاحمتی مزاجِ ادب پروان چڑھا۔پورس اور سکندر یونانی کی جنگ میں کون جیتا کون ہارا، اس پر دونوں کی آراء کے حق اور ردّ میں دلائل موجود ہیں، البتہ ایک بات طے ہے کہ سکندر کے حملے کے بعد بھی راجہ پورس کی حکمرانی جاری رہی۔ یہ ثبوت بھی موجود ہے کہ سکندر کے سفر و جنگ کا ساتھی گھوڑا بیوفالس محاذِ جنگ کے قریب ہی دریائے چناب کے کنارے دم توڑ گیا، اب بھی وہ پھالیہ (منڈی بہاؤ الدین) کے ایک ٹیلے میں دفن ہے جس کی نشاندہی برطانوی ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے کی تھی، یوں محسوس ہوتا ہے کہ جنگ کی حرارت نے سکندر اور اس کے گھوڑے کو چھوا ضرور ہوگا۔صدیوں پرانا یہی پروہت یا سائیں ہمیں بدھ مت کے دور میں گیروے رنگ کی چادر لپیٹے وادیٔ سندھ میں گھومتا نظر آتا ہے، موہن جو دڑو ہو یا کٹاس راج، ہر جگہ آثارِ قدیمہ کے ساتھ ساتھ بدھ مت کے مذہبی مقامات نظر آتے ہیں۔ خیبر پختون خوا کا موجودہ علاقہ بدھ مت کا بہت بڑا مرکز تھا، یہاں ہی سے بدھ مت کے ایک مکتبِ فکر ’جوگی‘ کا آغاز ہوا، قصبۂ لاہور پختونخوا سے جانے والے ایک مبلغ نے جنوبی کوریا اور جاپان تک میں بدھ مت کو پھیلایا، اس سلسلے کو کوریا میں اب بھی جوگی کہا جاتا ہے۔ نیا دور آیا تو برصغیر میں صوفی روایت آگے بڑھی، وہی خاموش مزاحمت، انسان کیلئے محبت، جنگ سے نفرت اور جوگیوں جیسی خاکساری، اس خطے کے آئیڈیل کا مزاج نہ بدلا ہے نہ جلدی بدلنے کی توقع ہے، مزاحمتی شاعری اور صوفی کلام کے ایک حصے میں ملامتی رنگ نظر آتا ہے۔ ملامتی بھی جوگی کی طرح معاشرے کے مروجہ اصولوں اور ریت روایتوں سے انحراف کرتا ہے، بلّھے شاہ شوخ سرخ اور سبز چوغے پہنے رقص کرتے تھے۔ شاہ حسین، مادھو کے ساتھ گھومتے پھرتے اعلانِ بغاوت کرتے تھے تاہم اس ملامت مزاحمت، جوگ اور سنیاس میں قدرِ مشترک امن، محبت اور انسان دوستی ہی ہے۔آج کی بات کی جائے تو سیاست کا سب سے پاپولر رجحان ملامت ہی ہے۔ ماضی کی ملامت اپنے اوپر ہوتی تھی، آج کی ملامت دوسروں پر ہے۔ نواز شریف، آصف زرداری، عمران خان اور مولانا فضل الرحمٰن کی سیاست کو پرانی پرم پرا اور صدیوں کی روایت میں دیکھا جائے تو نفسیاتی طور پر عوام اسی صدیوں پرانے مزاج کے تحت چاہتے ہیں کہ ان کے لیڈر دولت سے محبت نہ کریں، انسانوں سے محبت کریں، محبت اور امن سے رہیں، مادی دنیا سے ہٹ کر وہ روایات اپنائیں جو اس خطے کیلئے ہمیشہ سے آئیڈیل رہی ہیں، جب وہ عملی طور پر جائزہ لیتے ہیں تو انہیں اپنے لیڈر اس آئیڈیل کے قریب نظر نہیں آتے۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ عوام نے ماضی کی خود ملامتی چھوڑ کر دوسروں کی ملامت بلکہ ہر ایک کی ملامت کا رویہ اپنا لیا ہے۔ لیڈر شپ اگر خود پر ملامت کرے، اپنا خود احتساب کرے، جوگی اور صوفی کی طرح خود اپنا جائزہ لے، خاکساری اپنائے، تکبر اور اناکے بت توڑے تو عوام بھی اس سے متاثر ہو کر ویسا ہی رویہ اپنائیں گے۔حالیہ مردم شماری یہ بتاتی ہے کہ اب اس خطے کی غالب اکثریت نوجوان ہے، ماضی میں شاید ایسا کبھی نہیں ہوا تھا، نوجوانوں میں سوچ کی تیزی موجود ہے، تاریخ میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ نوجوانوں نے بوڑھوں سے مکمل طور پر ہٹ کر نئی سوچ اپنائی، مکمل تبدیلی کی جدوجہد کی، بڑے بوڑھوں کو ساتھ ملایا، بلکہ وادیٔ سندھ کی تاریخ میں پہلی بار بوڑھے نوجوانوں کے پیچھے چلے اور بالآخر تبدیلی لانے میں کامیاب ہوئے۔ وادیٔ سندھ کے نوجوان مہم جوئی میں ہمیشہ سب سے آگے رہے ہیں، تاریخی طور پر پنجاب کے نوجوان روزگار کی خاطر یورپ اور افریقہ تک بلا جھجک چلے جاتے ہیں اور وہاں کامیاب بھی ہو جاتے ہیں۔ پہلی اور دوسری جنگِ عظیم میں سینکڑوں نوجوانوں نے ملازمت کی خاطر یورپ اور ایشیاء میں جان تک کی قربانیاں دیں اور یوں اس خطے کی خوش حالی کا کریڈٹ بہرحال ہمیشہ سے نوجوان مہم جوئوں کو ہی ملتا رہا ہے، چاہے وہ انگریز فوج میں بھرتی ہونے والے سپاہی ہوں یا آج کے دور میں اوور سیز جاکر محنت کرنے والے پاکستانی۔تاریخی حوالوں سے اس خطے کی قیادت بزرگوں اور معمر افراد کے ہاتھ میں رہی ہے لیکن نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد

(Youth Bulge)

نے اب بوڑھوں سے یہ قیادت چھین لی ہے، اب نئی روایات اور رسم و رواج کا دور دورہ ہے۔ نئی زبان و بیان اور لہجہ اپنا لیا گیا ہے۔دیکھنا یہ ہوگا کہ وادیٔ سندھ کے باسیوں میں جوانوں کی لائی گئی تبدیلی وقتی تھی یا آئندہ بھی یہی نوجوان سرخرو ہوں گے، بظاہر یہ وقتی تبدیلی ہے، وقت کا مرہم لگے گا تو پرانی روایت کے مطابق اس خطے کے ہیرو پھر سے بوڑھے ہی ہوں گے۔

how, we, Pakistanis, wants, the, leader, sohail warraich, columns

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
accountability against, opposition, parties, why, facing, so, much, consequences, taufiq butt, columns
Previous Post شریفوں اور زر والوں کے خلاف احتساب کی جنگ : وزیراعظم عمران خان کو مسلسل شکست کا سامنا کیوں ؟ توفیق بٹ نے وجوہات بیان کرنے کے ساتھ ساتھ مسئلے کا حل بھی بتا دیا
Next Post بریکنگ نیوز۔۔۔!!! پاکستان میں ہنگامی حالت نافذ، اہم فیصلے پر غور شروع
emergency, situation, announced, in, Pakistan, important, dicision, to, implement

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.