yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نواز شریف کی واپسی انتہائی حیران کن ہو گی، اور انکی واپسی سے پہلے پاکستانی سیاست میں یہ تبدیلی آ چکی ہو گی ۔۔۔۔ حامد میر کا تہلکہ خیز دعویٰ

MH Kazmi November 23, 2019 1 min read
Nawaz Sharief, return,will, be, amazing, everything, will, be, changed, before, his, return, Hamid mir columns
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی سیاست ایکشن اور سسپنس سے بھرپور فلم کی طرح ہم سب کو حیران و پریشان کئے ہوئے ہے۔ کچھ پتا نہیں چلتا کہ اس فلم کا ہیرو کون ہے اور ولن کون۔ کبھی ہیرو کے جذباتی ڈائیلاگ سن کر ہمیں ریاستِ مدینہ یاد آتی ہے لیکن جیسے ہی

 

شعبہ صحافت کی کالی بھیڑیں!

 

نامور کالم نگار حامد میر اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ہیرو یوٹرن مارتا ہے تو وہ ولن بن جاتا ہے اور پبلک اسے بُرا بھلا کہنے لگتی ہے۔ اس فلم کے اکثر واقعات ناقابلِ یقین ہیں۔ ایک ولن کو لٹیروں کا سردار قرار دیکر گرفتار کیا جاتا ہے، عدالت اسے سزا بھی سنا دیتی ہے اور یہ ولن جیل میں قید ہو جاتا ہے۔ اچانک پتا چلتا ہے کہ ولن کسی پُراسرار بیماری کا شکار ہو گیا ہے۔ اسے اسپتال لایا جاتا ہے، ڈاکٹر کہتے ہیں وہ ولن کا علاج نہیں کر سکتے، اسے علاج کیلئے سات سمندر پار لے جائو۔ پھر عدالت انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اس سزا یافتہ مجرم کو علاج کیلئے سات سمندر پار بھیجنے کی اجازت دے دیتی ہے اور چند ہی لمحوں میں ماحول بدل جاتا ہے۔ سزا یافتہ ولن اپنے بھائی کے ساتھ بیرونِ ملک روانہ ہوکر ہیرو بن جاتا ہے اور جو تھوڑی دیر پہلے تک ہیرو تھا، وہ مخالفین کی نقلیں اتار اتار کر اپنی خفت مٹانے لگتا ہے۔ یہ فلم اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔جو لوگ اقتدار میں ہوتے ہیں ان کے سیاسی مغالطے صرف ان کے لئے نہیں بلکہ پوری قوم کیلئے سیاسی سانحے پیدا کر دیتے ہیں اور اسی لئے جو سیاسی فلم ہمارے سامنے چل رہی ہے اسے دیکھنے والے اکثر ناظرین نے اپنے دل تھام رکھے ہیں۔ خدشہ ہے کہ ’’دی اینڈ‘‘ میں کسی ’’گریٹ ٹریجڈی‘‘ کا سامنا نہ ہو جائے۔ جو مجھ سے بار بار پوچھتے ہیں کہ آگے کیا ہو گا ان کو ٹال ٹال کر تنگ آ گیا ہوں۔ پوچھتے ہیں یہ جو دوسری دفعہ جیل سے جہاز میں بیٹھ کر سات سمندر پار چلا گیا، یہ واپس آئے گا یا نہیں؟ جواب میں عبدالحمید عدمؔ کا شعر عرض ہے؎شاید مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں آپ۔۔محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں۔۔یہ جانے والا تین دفعہ وزیراعظم بنا اور تیسری دفعہ واپس آنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اس سزا یافتہ مجرم کا جہاز پر چڑھنا بھی حیران کن ہے اور اس کی واپسی بھی حیران کن ہو گی۔ واپسی سے پہلے اینٹی کلائمکس شروع ہو چکا ہوگا اور آپ کو ہر طرف بدنامیوں کا گرد و غبار نظر آئے گا۔ فلم کے آخری مراحل میں اتنے زیادہ سیاسی جھٹکے آئیں گے کہ آپ کی چیخیں بھی نکل سکتی ہیں لیکن آخر میں سب ٹھیک ہو جائے گا۔ ہیرو ولن اور ولن ہیرو بن جائے گا۔ ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کو یقین ہے کہ یہ فلم بہت سے سیاسی مغالطے ختم کر دے گی اور اس فلم کا اسکرپٹ رائٹر اصل ہیرو بن کر سامنے آئےگا لہٰذا ’’آگے کیا ہوگا، آگے کیا ہوگا‘‘ پوچھنا بند کیجئے۔ خاموشی سے فلم دیکھئے کیونکہ ’’دی اینڈ‘‘ بہت دردناک ہے اور انہیں رلائے گا، جو کہتے تھے ’’میں تمہیں بہت رُلائوں گا‘‘۔ـ

Nawaz Sharief, return,will, be, amazing, everything, will, be, changed, before, his, return, Hamid mir columns

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effort
Previous Post دنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
Next Post نواز شریف بھی چلے گئے ، فضل الرحمٰن بھی جھاگ کی طرح بیٹھ گئے ، اب ناکامی کو اپنے گلے کا ہار بنانے کی بجائے عمران خان یہ 3 کام کریں اور عوام کی عدالت میں سرخرو ہو جائیں ۔۔۔۔ پاک فوج کے ریٹائرڈ افسر نے زبردست مشورہ دے دیا
ٖFazal ur rahmna, bow, down, and, Nawaz Sharief, ousted, now, Imran Khan, should, be, successful, in, the,court,of,people, by, doing, three, tasks

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.