yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ہمیں کسی کا ڈر نہیں اور نہ ہم تحریک انصاف کے اتحادی ہیں ۔۔۔۔۔ اب تک کپتان کے ساتھیوں میں شمار ہونے والوں نے صاف صاف کہہ دیا

MH Kazmi November 21, 2019 1 min read
we, have, no, fear, friends, and, companios, of, Pakistan, Tehreek e Insaf, announced, the, big, word
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر ہاؤسنگ وتعمیرات طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ ہمارا اتحاد عمران خان کیساتھ ہے پی ٹی آئی کیساتھ نہیں،ہم وزیراعظم کیساتھ کھڑے ہیں،جس دن ہم نے حکومت سے علیحدہ ہونا ہوا بہ بانگ دہل ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو نجی ٹی وی پروگرام

آج کا سب سے بڑا انکشاف۔۔۔!!! آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی ’ ظہیر الاسلام ‘ نے پاکستان کی کس خاتون سیاستدان سے5 سالوں سے خفیہ شادی کر رکھی ہے؟ تصاویر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی

میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے ہمیں عزت دی اس لئے ہم ان کی عزت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ انصاف ہر ایک کیلئے یکساں ہونے کا وزیراعظم کا مطالبہ درست ہے، ہم وزیراعظم کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہمارا اتحاد عمران خان کیساتھ ہے پی ٹی آئی کیساتھ نہیں جس دن ہم نے حکومت سے علیحدہ ہونا ہوا بہ بانگ دہل ہوں گے۔ مونس الٰہی کو وزیر بنانے کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ہم نے میٹنگ میں واضح کیا تھا ہم وزارت کے امیدوار نہیں ہیں۔

we, have, no, fear, friends, and, companios, of, Pakistan, Tehreek e Insaf, announced, the, big, word

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Rana Tanveer, nominated, as, chairman, public, accounts, committee, in, place, of, Shehbaz shareif, PTI, Reaction, strange
Previous Post شہباز شریف کے بعد رانا تنویر کی چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے نامزدگی ۔۔۔۔۔ تحریک انصاف کا حیران کن رد عمل سامنے آگیا
Next Post لاہور : مسلم لیگ (ن ) کی معروف خاتون رکن اسمبلی کے گھر کا صفایا ۔۔۔ چور کیا کچھ سمیٹ کر لے گئے ؟ حیران کن تفصیلات
MNA, from, Pakistan, Muslim, League, house, robbered

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.