yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شریف برادران تو لندن چلے گئے، مگر لاڈو رانی کب اور کن شرائط پر روانہ ہو رہی ہیں ؟ عارف حمید بھٹی نے تہلکہ خیز خبر دے دی

MH Kazmi November 20, 2019November 20, 2019 1 min read
Shareif, brothers, gone, outside, the, Pakistan, but, what, about, Maryam Nawaz , now
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز بھی لندن چلی جائیں گی۔ جی این این کے پروگرام ” خبر ہے “ میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا کہ

متنازع اداکارہ وینا ملک کا نیا بیان قومی اسمبلی کی زینت بن گیا۔۔۔ ٹویٹر پر بھی ہنگامہ برپا ، تہلکہ خیز خبر

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے وہ مریم نواز کو باہر نہیں جانے دیں گے، جس پر مریم نواز کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا، جس کی وجہ یہ ہے کہ وہ بھی باہر چلی جائیں گی۔ سینئر صحافی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان میں ایک گفتگو ہوئی کہ کچھ عرصے بعد میاں نوا ز شریف کی طبیعت مزید خراب ہوگی اور وہ غنودگی میں بھی مریم نواز کا نام پکاریں گے ، جس کے بعد مریم نواز ہائیکورٹ میں اپیل کریں گی اور انہیں اجازت مل جائے گی۔ سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ دسمبر کے پہلے ہفتے میں پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز بھی باہر جانے کی درخواست دے سکتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق سینئیر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بعد مریم نواز بھی باہر چلی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز باہر جانے کے لیے 3 سے 5 دسمبر کے درمیان درخواست دیں گی۔مریم نواز نے اپنی ضمانتی رقم جمع کروا دی ہے۔لہذا وہ انہی دنوں میں عدالت سے ریلیف ملنے کی درخواست کریں گی۔اللہ کرے کہ نواز شریف صحت یاب ہو جائیں لیکن اگر ان کی طبعیت خراب رہی تو پھر ایک بیٹی کو باپ کے پاس جانے کی اجازت دینا آسان ہو گا۔مریم نواز شریف کے دیگر قواعد ضوابط پورے ہیں بس کا پاسپورٹ نہیں ہے لہذا وہ واپس لینے کی درخواست کریں گی۔

arifhameed15 @saeed_qazi @tahirmalikpak @MaryamNSharif #KhabarHai #GNN pic.twitter.com/kU20ax5or3

— GNN (@gnnhdofficial) November 19, 2019

مریم نواز بھی باہر چلی جائیں گی، عارف حمید بھٹی کی خبر @arifhameed15 @saeed_qazi @tahirmalikpak @MaryamNSharif #KhabarHai #GNN pic.twitter.com/kU20ax5or3

— GNN (@gnnhdofficial) November 19, 2019

Shareif, brothers, gone, outside, the, Pakistan, but, what, about, Maryam Nawaz , now

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
open, conspiracy, or, something, else, farooq sattr, said, against, central, character, of, baldia, factory, case
Previous Post کھلی سازش یا کوئی اور چکر۔۔۔۔؟ 96 افراد کے قاتل کے بیان کے حوالے سے فاروق ستار نے بھی اپنا ردعمل دے دیا
Next Post چیئرمین نیب یہ بات کرکے اپنے ادارے کی پالیسی کی خلاف ورزی کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کا حیران کن بیان سامنے آگیا
chairman, nab, by, talking, against, us, opened, new, pandora, box, its, against, the, policy, of, NAB

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.