yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کرتار پورراہداری کھولنے کے بعد حکومتِ پاکستان کا ایک اور زبردست اعلان ۔۔۔شہری خوشی سے جھوم اٹھے

MH Kazmi November 18, 2019 1 min read
Kartarpur, corridor, opened, and, Government, shocked, by, India, and, others
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) مذہبی سیاحت کے فروغ کے لئے حکومت کی طرف سے عام شہریوں کو بھی گوردوارہ دربارصاحب کرتارپورصاحب جانے کی اجازت دے دی گئی ، عام شہریوں سے 200 روپے انٹری فیس لینے کی تجویزسامنے آئی ہے تاہم پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہریوں کی

My Boss Daughter in Urdu

گوردوارہ صاحب میں انٹری فری ہوگی۔ 9 نومبر کو حکومت نے آرائش و تزئین اورتوسیع کے بعد گوردوارہ دربارصاحب کو یاتریوں کے لئے کھول دیا تھا اورکرتارپور راہداری کے راستے پہلاجتھہ بھارت سے یہاں ماتھا ٹیکنے آیا تھا۔ متروکہ وقف املاک بورڈنے گوردوارہ دربارصاحب کو اب عام پاکستانی شہریوں کے لئے بھی کھول دیا ہے اوروہ یہاں آسکتے ہیں۔ بورڈ ذرائع کے مطابق ملک میں مذہبی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے گوردوارہ دربارصاحب آنے والے عام پاکستانی شہریوں کے لئے 200 روپے انٹری فیس کی تجویزدی گئی ہے تاہم پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی نے اس تجویزکومسترد کردیا ہے۔ متروکہ وقف املاک بورڈ کے سیکرٹری طارق وزیرخان نے بتایا کہ گوردوارہ صاحب کی کارسیواکے لئے 200 روپے انٹری فیس کی تجویزدی گئی ہے لیکن پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی نے اس تجویزکوقبول نہیں کیاہے۔ مقامی شہریوں کے لئے انٹری فیس کا فیصلہ اتفاق رائے سے کیاجائے گا۔ سیاحت کے فروغ کے حوالے سے والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی شہر میں مختلف مذہبی اورتاریخی مقامات کی سیاحت کے حوالے سے 1500 روپے فیس وصول کرتی ہے، پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے پردھان سردارستونت سنگھ نے بتایا کہ پاکستانی شہریوں کے لئے کوئی فیس نہیں رکھی جارہی ہے۔ صرف راہداری کے راستے آنے والے بھارتی شہریوں سے 20 ڈالرسروس فیس لی جارہی ہے۔ ادھرمختلف سکھ سنگتوں کی طرف سے بھارت کی مرکزی اورپنجاب حکومت سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ وہ راہداری کے راستے گوردوارہ دربارصاحب آنیوالے والے یاتریوں کو انٹری فیس کے حوالے سے سبسڈی دے اوران کی فیس بھارتی حکومت اداکرے۔بیرون ملک بسنے والے کئی سکھ رہنماؤں کی طرف سے روزانہ کی بنیادپر مستحق سکھوں کی انٹری فیس دینے کابھی اعلان کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں نوجوت سنگھ سدھو کے بعد اب ان کی اہلیہ ڈاکٹرنوجوت کور بھی کرتارپور راہداری کے راستے گوردوارہ دربارصاحب آئیں گی۔ ڈاکٹرنوجوت کور 500 یاتریوں کے جتھے کے ساتھ پہلی بار گوردوارہ دربارصاحب ماتھا ٹیکنے آئیں گی۔ واضح رہے کہ گوردوارہ دربارصاحب 42 ایکڑپرمشتمل پاکستان کا سب سے بڑاگوردوارہ ہے جس کی توسیع اورتعمیرات کا کام 9 ماہ کی قلیل مدت میں مکمل کیا گیا ہے۔ یہ گوردوارہ اب بھارت سمیت دنیا بھرکے سکھوں اورسیاحوں کی توجہ کا مرکزبناہواہے۔Kartarpur, corridor, opened, and, Government, shocked, by, India, and, others

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Nawaz Sahreif, started, farewell, meetings, with, family ,and, friends
Previous Post الوداعی ملاقاتیں جاری ۔۔۔ کل نواز شریف سے جاتی امراء میں کس کس نے ملاقات کی ؟ کچھ نام آپ کو حیران کر ڈالیں گے
Next Post کوئی غلط فہمی پیدا نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔ پرویزالہیٰ کا مولانا فضل الرحمان پر جوابی وار، دھماکہ خیز قدم اُٹھا لیا
no, one, can, produce, misunderstandings, between, pMLQ, and, Government, PTI, Pervez Ilahi, replied, to, Molana Fazal ur Rahman

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.