yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

علاج کیلئے عدالت، انصاف کیلئے جیل، حقوق اورغلط معاشی پالیسیوں سے نجات کیلئے چیف کے پاس جائیں تو حکومت کس مرض کی دوا ہے، چوہدری سجاد احمد

MH Kazmi November 16, 2019 1 min read
CH SAJJAD AHMED, GENERAL, SECRETARY, PMLN, YOUTH WING, FRANCE
Share this:

علاج کیلئے عدالت، انصاف کیلئے جیل، حقوق اورغلط معاشی پالیسیوں سے نجات کیلئے چیف کے پاس جائیں تو حکومت کس مرض کی دوا ہے، چوہدری سجاد احمد

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری سجاد احمد نے حکومت کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ تین مرتبہ قائد ایوان رہنے والے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو شدید علالت میں بھی جو جمہوریت حکومت علاج معالجہ کیلئے سہولت نہ دے سکی اس سے عوام کیلئے کسی بھی قسم کی سہولت کی توقع عبث ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اب عوام کو علاج معالجہ کیلئے عدالتوں میں جاناپڑا کریگا اور حصول انصاف کیلئے جیلوں اورنیب میں دھکے کھانے پڑینگے، جبکہ بنیادی حقوق اورحکومتی معاشی پالیسیوں سے نجات حاصل کرنی ہوتو تاجر تنظیمیں آرمی چیف کے پاس جارہی ہیں ایسی حکومت نہ تو کبھی تاریخ میں کسی نے دیکھی نہ سنی۔ عوام کو تبدیلی کے نام پر ایک نام نہاد وزیراعظم ملا جو کرپشن کیخلاف مہم شروع کرتا ہے تو سب سے زیادہ اپنےاردگرد کرپٹ نکل آتے ہیں، قرضوں پرکمیشن بناتا ہے تو اس میں سابقہ حکومتیں مکمل طور پر بے قصور ثابت ہوتی ہیں۔ ایسی برائے نام حکومت مزید رہی تو ملک سالوں پیچھے چلا جائیگا اور سنبھالنا کسی کے بس میں نہیں رہیگا۔

CH SAJJAD AHMED, GENERAL, SECRETARY, PMLN, YOUTH WING, FRANCE

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Mian Muhammad Hanif, President, PMLN, France
Previous Post عدالت کی شدید علیل میاں نواز شریف کوغیرمشروط اجازت قابل تحسین جبکہ حکومت کی بے حسی قابل افسوس ہے، میاں محمد حنیف
Next Post لفظ پاکستان کے خالق “چوہدری رحمت علی گورسی” کا122واں یوم پیدائش، باشعور قومیں اپنے محسنین کوکبھی فراموش نہیں کرتیں، جسد خاکی پاکستان نہ آنا قومی المیہ ہے، قاری فاروق احمدگورسی
QARI FAROOQ AHMED GORSI, MEMBER, PUNJAB, COUNCIL, PPP, PUNJAB, ON, BIRTH, ANNIVERSARY, OF, CH RAHMAT ALI GORSI

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.