yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لاہور میں اپنے والدین کی اکلوتی اولاد ایک لڑکی علی الصبح سینکڑوں مزدوروں کو گھر پر تیار کیا ہوا بہترین ناشتہ کرواتی ہے ؟ یہ لڑکی دراصل کس عظیم شخصیت کی بیٹی ہے ؟ ایک شاندار تحریر ملاحظہ کیجیے

MH Kazmi November 16, 2019 1 min read
a, brave, girl, daughter,of, a, great, man, daily,prepares,breakfast, for, laborers, in, Lahore, column
Share this:

لاہور (انتخاب : شیر سلطان ملک ) امام احمد بن حنبلؓ نے کہا تھا:’’یہ جنازہ ہی ثابت کرے گا کہ سچا کون ہے اور جھوٹا کون‘‘؟۔۔۔ ہر روز دُنیا میں لاکھوں افراد آتے اور لاکھوں افراد جاتے ہیں۔اِس فانی دُنیا میں اُن کی باتیں اور یادیں ہی باقی رہ جاتی ہیں۔10 برس قبل ہم ایک جنازے میں شامل تھے،

جسم فروشی کا دھندہ ، شوق یا مجبوری : لاہور کی وہ لڑکی جو ڈاکٹر بننا چاہتی تھی مگر کال گرل بن گئی ۔۔۔۔ مبشر لقمان نے ایک سچی کہانی بیان کرکے پورے معاشرے کو جھنجوڑ کر رکھ دیا

 

پاک فوج کے مشہور ریٹائرڈ افسر بریگیڈئیر (ر) نصراللہ وڑائچ (ستارہ امتیاز ملٹری ) اپنی ایک خصوصی تحریر میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس میں بے پناہ رش کی وجہ سے نمازِ جنازہ کی جگہ تین بار تبدیل کرنا پڑی۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ کا اعلان پہلے ان کے محلہ کینال پارک کی مقامی مسجد میں کیا گیا۔ پھر لوگوں کی بڑی تعداد کے پیش نظر گلبرگ کی سب سے بڑی جامع مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھنے کا عندیہ دیا گیا۔ آہوں، سسکیوں اور آنسوؤں کی پھوار میں گلابوں سے لدا جنازہ جامع مسجد پہنچا تو مرحوم کے چاہنے والے مزید ہزاروں افراد جنازہ میں شامل ہو چکے تھے، جس پر جامع مسجد کی وسیع جگہ بھی نمازِ جنازہ کے لئے کم ہوتی دکھائی دی، تو اعلان کیا گیا نمازِ جنازہ گلبرگ گراؤنڈ میں ہو گی۔۔۔یہ میجر(ر) رشید وڑائچ کا آخری سفر تھا، جس میں ایک عالم امڈ آیا، جنازے میں مذہبی رہنماؤں، سیاست دانوں، صحافیوں، فوج کے جوانوں،وکلا اور سماجی رہنماؤں سمیت ہر طبقہ فکر کے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ ’’سچ کی گواہی‘‘۔۔۔جنازے میں شریک ہزاروں لوگوں کی آنکھوں سے ساون بھادوں بارش کی مانند برس رہی تھی۔ جنازے کا انتظام لیفٹیننٹ کرنل عدنان حفیظ کے ذمہ تھا۔وہ جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے میرے پاس آئے اور کہا:’’جنازے میں رشتہ دار مرنے والوں کے لئے روتے ہیں، مگر مَیں نے یہ پہلا جنازہ دیکھا ہے،جہاں عام شہری بھی دھاڑیں مار رہے ہیں‘‘۔ جن میں چوبرجی چوک کے پارک اور فٹ پاتھوں پر سونے والے کئی مزدور بھی شامل تھے،جنہیں میجر صاحب ایک عرصے سے صبح کا ناشتہ کراتے تھے،

ان کا معمول تھا کہ وہ ہر روز300 کے لگ بھگ محنت کشوں کا کھانا گھر میں تیار کراتے،جس میں نان چنے، نان حلوہ،انڈہ چائے اور دیگر لوازمات ہوتے۔ میجر رشید وڑائچ رات بھر یہ پکوان گھر بنواتے اور صبح سویرے ’’حی علی الفلاح‘‘ کی صدا بلند ہوتے ہی اپنے ملازمین کے ہمراہ غریبوں کی پیٹ پوجا کرانے ان کے ٹھکانے پہنچ جاتے۔گو کہ اب پنجاب حکومت نے لاہور اور دیگر شہروں میں کئی مقامات پر بے آسرا غریب مزدوروں کے لئے شامیانیوں میں شیلٹر ہوم بنا دیئے ہیں، جہاں اُنہیں دو وقت کا کھانا بھی فراہم کیا جاتاہے، مگر میجر رشید وڑائچ کا لنگر اب بھی چوبرجی پارک کے مکینوں کے لئے جاری ہے، اب صبح کے وقت ان کے گھر کے باہر بھی دو اڑھائی سو غریب اور نادار جمع ہو جاتے ہیں۔اُنہیں بھی صبح کا ناشتہ کرایا جاتا ہے، مرحوم کی وصیت کے مطابق ان کی اکلوتی بیٹی صوفیہ رشید خدمت خلق کا یہ کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔میجر(ر) رشید وڑائچ نے انتہائی متحرک زندگی گزاری۔ محاذِ جنگ ہو یا عام زندگی ، وہ ہمیشہ حالتِ جنگ میں رہے۔73 برس قبل وہ سرگودھا کے چک 95 جنوبی کے ایک زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئے، عام دیہاتی بچوں کی طرح بچپن گزرا، بیریوں سے کچے بیر کھانا، چھپڑوں میں نہانا، 6میل پیدل چل کر سکول جانا اور رات کو اپنی ’’جنت‘‘ کے پہلو میں لیٹ کر مجاہدوں اور بہادروں کے قصے کہانیاں سننا اُن کا معمول تھا۔سکول اور کالج کی تعلیم سرگودھا سے حاصل کر کے پنجاب یونیورسٹی سے ماسٹر کیا۔ 1966ء میں پاک فوج کی پنجاب رجمنٹ میں کمیشن لیا۔

1971ء کی جنگ میں مشرقی پاکستان میں تعینات رہے۔ ہندوستان کے بڑے حملے کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی طرح ڈٹ گئے، بہادری کی نئی داستان مرتب کی۔دو دفعہ آگرہ کے جنگی قیدیوں کے کیمپ سے بھاگے۔۔۔پکڑے جانے پر خوب ڈٹ کر مار کھائی، فوج چھوڑنے کے بعد ’’حزب اللہ‘‘ کے نام سے جماعت بنائی، جس کے وہ خود ہی قائد اور خود ہی کارکن تھے، کچھ عرصہ وزیراعظم معائنہ کمیشن کے ڈائریکٹر جنرل بھی رہے۔کھنک دار لہجہ، دبنگ جرأت اظہار۔۔۔ ان کے دِل میں پاکستان کی محبت اور غریبوں سے الفت کی خوشبو خون کی گردش کی طرح رواں دواں رہتی تھی۔ ان کی شخصیت، اُمید، سخاوت، انسانیت اور مہمان نوازی جیسے عناصر سے عبارت تھی۔انہوں نے اپنی زندگی میں اپنی ساری جائیداد کا ٹرسٹ بنا کر اس کی آمدن دُکھی دِلوں کے لئے وقف کر دی تھی، صرف 7مرلے کا گھر اپنی بیگم اور اکلوتی بیٹی کے لئے چھوڑا۔ حضرت امیر حمزہ سے انہیں عشق کی حد تک لگاؤ تھا، نرینہ اولاد نہ ہونے پر میرے بیٹے کو گود لیا اور نام امیرحمزہ رکھا۔ جنرل امیر حمزہ(ہلال جرات، ستارۂ جرات) ان کے پیر تھے، آدھی رات کو اُٹھ کر عبادت کے ساتھ اسلامی، تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا ان کا معمول تھا۔ رات کو ہی وہ تحریر و تصنیف کا کام بھی کیا کرتے،ان کا کہنا تھا کہ ’’تنہائی پارسائی ہے‘‘۔ انہیں اپنے بھائی سعید وڑائچ سے بھی خصوصی لگاؤ تھا۔ وہ ہائی کورٹ کے نامور وکیل ہیں۔صبح ان کا گھر دوستوں کا گہوارہ بن جاتا۔انہوں نے گھر کے نچلے پوریشن کو تعلیمی ادارہ بنا رکھا تھا۔

زکوٰۃ، صدقات، فطرانہ، قربانی کی کھالیں، چندہ اور عطیات مسجد میں جمع کئے جائیں تو علاقے سے غربت دور ہو جائے گی،اِس مقصد کے لئے وہ آئے روز تقریبات اور سیمینارز کا اہتمام کرتے، جن میں ممتاز، مذہبی، سیاسی، صحافتی، سماجی اور دیگر شخصیات شرکت کیا کرتی تھیں۔ ہمارے والد محترم چودھری کرم رسول کا شمار بھی مخیرشخصیات میں ہوتا تھا۔انہوں نے قائداعظم محمد علی جناح ؒ کے شانہ بشانہ تحریک پاکستان میں حصہ لیا۔انہی کی خدمات کے اعتراف میں انہیں ’’نظریۂ پاکستان فاؤنڈیشن گولڈ میڈل‘‘ کے اعزاز سے نوازا گیا۔ میجر(ر)رشید وڑائچ نے غریبوں اور ناداروں کی فلاح و بہبود کا سبق والد محترم کی دریا دلی سے سیکھا ہے۔ میجر صاحب میرے بڑے بھائی تھے۔ ڈاکٹر اجمل نیازی نے ان کی یاد میں لکھا تھا کہ تین لوگ بہترین شہری ہیں۔شاعر۔۔۔ کسان ۔۔۔ آوارہ۔۔۔ یہ تینوں آپس میں ہم رنگ ہیں۔ میجر رشید وڑائچ کی بے قرار شخصیت میں یہ جزو نمایاں تھے۔ وہ بہترین شہری تھے۔ ان کا تعلق کسان فیملی سے تھا۔ وہ شاعر نہیں تھے، مگر شاعروں کے یار تھے۔آوارہ تو وہ تھے ہی۔۔۔مگر وہ رول ماڈل شخصیت تھے۔انہوں نے اپنی زندگی میں اعلیٰ اور مثالی کردار کے جو چراغ روشن کئے ہیں،ان کی روشنی ہمیشہ جگمگاتی رہے گی۔ایسے ہی صدا بہار لوگوں کے بارے میں بلھے شاہ نے کہا تھا۔ a, brave, girl, daughter,of, a, great, man, daily,prepares,breakfast, for, laborers, in, Lahore, column

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
why, word, rape, is, connected, with, males, if, a, women, do, the, same, to,a, man, what, its, called, column
Previous Post ریپ کا لفظ مرد سے کیوں جڑا ہوا ہے ، اگر یہی کام ایک عورت زبردستی کسی مرد سے کرے تو اسے کیا کہتے ہیں ؟ بی بی سی کی ایک انوکھی رپورٹ
Next Post کیا یہ کھلا تضاد نہیں : سیاستدانوں کو کرپشن کے الزام پر جیل جبکہ عدلیہ والوں کو اسی الزام کے تحت پہلی پہلی پیشکش کیا کی جاتی ہے ؟ انصار عباسی کے تجزیے نے بھونچال پیدا کر دیا
corruption, of, politicians, convict, them, to, jail, but, for, others, its, not, ansar abbasi, columns

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.