yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وہ وقت جب میری ماں کا جنازہ گھر میں تھا اورمجھے کتنے سال قید کی سزاہوگئی تھی، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے تہلکہ خیز انکشافات پر مبنی دل دہلا دینے والا واقعہ

MH Kazmi November 16, 2019 1 min read
when, i,was, convicted, to, jail, for, long, time, and, my, mother, was, died, at, home, says, sheikh rasheed
Share this:

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن عید کے بعد باہر نکلے انہیں لگ پتہ جائے گا ،اگرانہیں باہر جانے کی اجازت دی جائے اپوزیشن اتحاد ایک گھنٹہ میں ختم ہو جائے گا،عمران خان چوروں کی بھل صفائی کر رہا ہے ،شریف برادران

جسم فروشی کا دھندہ ، شوق یا مجبوری : لاہور کی وہ لڑکی جو ڈاکٹر بننا چاہتی تھی مگر کال گرل بن گئی ۔۔۔۔ مبشر لقمان نے ایک سچی کہانی بیان کرکے پورے معاشرے کو جھنجوڑ کر رکھ دیا

 

مر جائیں گے لیکن لوٹ مار کا پیسہ واپس نہیں کریں گے لیکن آصف زرداری میں حوصلہ ہے اور اس سے طریقے سلیقے سے لے رہے ہیں ۔ اگر انصاف نہ ہوا تو ملک میں خانہ جنگی ہو گی اور سب سے پہلے شوگر مافیا، آٹا چور اور منی لانڈرنگ کرنے والے اس کی زد میں آئیں گے اور مارے جائیں گے ، کراچی سرکلر ریلوے سے تجاوزات ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ نے پندرہ روز کی مہلت دی ہے لیکن اس میں ایک مہینہ لگے گا ،عید الفطر پر پانچ خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی ، میں گریڈ 20اور21کے افسر وںسے مایوس ہوگیا ہوں اور نچلے گریڈ کے افسران کو ذمہ داری دے رہا ہوں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔ شیخ رشید نے کہا کہ یہ تسلیم کرتے ہیں کہ مہنگائی ہوئی ہے ، ڈالر اوپر گیا ہے ، تیل اور گیس کی قیمتیں بڑھی ہیں لیکن سابقہ حکمرانوں نے یہ سارا گند کارپٹ کے نیچے چھپا کر رکھاہوا تھا اور ہم نے فرنٹ فٹ پر آکر چھاتی پر الزام لیا ہے ۔ پی ٹی آئی والے کہتے تھے تین ماہ میں حالات ٹھیک ہو جائینگے لیکن میں یہ نہیں کہتا اور اس وقت بھی کہا تھاکہ کم از کم دو سال کا عرصہ درکار ہے ۔ مہنگائی ،ڈالر کے اوپر جانے اور سارے گند کا منبع نواز شریف ، شہباز شریف اور آصف زرداری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز کوتو گھر سے اور چھٹی والے دن ضمانت مل جاتی ہے لیکن میری ماں کا جنازہ گھر میں تھا اور مجھے سات سال کی سزا ہو گئی ۔

انصاف نہ ہوا تو پھر ملک میں خانہ جنگی ہو گی اور شوگر مافیا ، آٹا چور اور منی لانڈرنگ کرنے والے سب سے پہلے اس کی زد میں آئیں گے اور مارے جائیں گے ۔ عمران خان فرنٹ فٹ پر آ کر مقابلہ کر رہے ہیں حالانکہ ہم بھی اس گند پر ٹوکرا رکھ سکتے تھے لیکن ہم نے یہ ٹوکرا اٹھایا ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان چوروں اورڈاکوئوںآصف زرداری، نواز شریف، شہباز شریف او ر حمزہ شہباز کی بھل صفائی کر رہا ہے کیونکہ وہ چاہتا ہے کہ قوم کے مسئلے حل ہوں لیکن دشواریاں ہیں ۔ اپوزیشن عید کے بعد باہر نکلے انہیں لگ پتہ جائے گا،اگر انہیں باہر جانے کی اجازت دی جائے تواپوزیشن اتحاد ایک گھنٹہ میں ختم ہو جائے گا۔یہ قوم کو بتائیں چالیس سال کے چور اور ڈکیت ان حالات کے ذمہ دار ہیں یا نو ماہ میں حالات کو ٹھیک کرنے کی کوشش کرنے والوں پر اس کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے ۔

سیاسی جماعتیں تحریک چلاتی ہیں لیکن یہ عوام کو بتائیں مہنگائی کیوں ہوئی ہے اور کس کی کرپشن کی وجہ سے حالات اس نہج پر پہنچے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے پاس دو آپشن ہیں کہ ملک کو ڈیفالٹ ہونے دے یا فرنٹ فٹ پر مقابلہ کرے ، عمران خان چوروں کو این آر او نہ دے گا ، کچھ چور بڑے سمارٹ، پیچیدہ ہیں اور لندن میں بیٹھ کر کام کر رہے ہیں ،میں آپ کو بتایا تھاکہ ایسا چور بھی ہے جو منسٹر انکلیومیں تاش چھاتی کے ساتھ لگا کر بیٹھا تھا اور اب آصف زرداری بھی اسی لائن میں لگا ہوا ہے ،عمران خان پھر کیا کرے ؟۔ شریف برادران مر جائیں گے لیکن لوٹی ہوئی دولت واپس نہیں کریں گے لیکن آصف زرداری شاید دیدے کیونکہ اس میں حوصلہ ہے اور اس سے طریقے سلیقے سے لے رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو ایک نہیں دو اے سی لگا کر دینے چاہئیں کیونکہ ان کی دولت کسی کام نہیں آنی بلکہ ان کی اولاد ان کے کام نہیں آرہی ۔شیخ رشید نے بتایا کہ عید الفطر پر اس سے پہلے دو خصوصی ٹرینیں چلتی تھیں لیکن امسال پانچ خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی ۔ خیبر میل ، جعفر ایکسپریس ، پاک بزنس اور تیز گام کو لاہور کینٹ ریلوے اسٹیشن پر سٹاپ دے رہے ہیں تاکہ لاہور ریلوے اسٹیشن پر بوجھ کم ہو سکے ۔

انہوں نے کہا کہ مسافروں کی تعداد میں ساٹھ لاکھ کا اضافہ ہوا ہے اور آمدنی پانچ ارب روپے بڑھی ہے ۔ پندرہ جون کو وزیر اعظم عمران خان لاہور میں سر سید ایکسپریس کا افتتاح کریں گے ۔ ایم ایل ون کا پی سی ون تیار ہے اور ایم ایل ٹو کیلئے بھی غیر ملکی دلچسپی لے رہے ہیں جس میں ایف ڈبلیو او کے علاوہ ترکی اور روس شامل ہیں ۔ کرپشن سے پاک حکومت ہونے کی وجہ سے ملک میں غیر سرمایہ کاری آرہی ہے ۔انہوںنے بتایا کہ دس روز میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں سے ایک کروڑ بیس لاکھ روپے جرمانہ وصول کیا گیا ہے ۔ ریل کاروں میں ہائی ٹی کیلئے ٹینڈر طلب کر رہے ہیں تاکہ مسافروں کو کم قیمت پر سہولت دی جا سکے ۔ انہوں نے بتایا کہ ریلوے اسٹیشنز پر ایک ہزار سٹالز بنانے جارہے ہیں جس سے ریلوے کی آمدن بڑھے گی ، اس میں بیوائوں اور شہیدوں کے ورثاء کا بھی کوٹہ ہوگا ۔ انہوں نے بتایا کہ ریل کاپ کی استعداد کو بڑھا رہے ہیں کیونکہ ایم ایل ون کے بعد ہمارا اپنا کوئی ادارہ ہونا چاہیے جس میں براہ راست پیسہ آ سکے ۔ ٹریک کی دیکھ بھا ل کے معاملات کو آئوٹ سورس کرنے جارہے ہیں ۔ اب لاہور ہیڈ کوارٹرمیں دو روز بیٹھا کروں گا ۔ بدھ کے روز ٹرین کے ذریعے سکھر جائوں گا اور سوموار کے روز کے سی آر سے تجاوزات ہٹانے کا جائزہ لینے کیلئے ٹرالی کروں گا ۔ سپریم کورٹ نے ہمیں پندہ دن میں تجاوزات ختم کرنے کا حکم دیا ہے لیکن اس کے لئے ایک مہینہ لگے گا ۔ ہم ایک مہینے میں کے سی آر سے ساری تجاوزات ختم کر کے سندھ حکومت کو دینے کو تیار ہیں اور سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کریں گے ۔ ستر سال کی تجاوزات شیخ رشید کو جہیز میں ملی ہیں او رسپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ انہیں پندرہ روز میں کلیئر کرائیں ، کم از کم وزیر کے ساتھ بھی تو ہمدردی کریں ۔ ہم ایک عدالت سے نکلتے ہیں تو دوسری عدالت بلا لیتی ہے اور وہاں سے تیسری ، ایک دن ای سی سی اور ایک دن کابینہ کا اجلاس ہوتا ہے اور ہفتہ پورا ہو جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں غریبوں کا وزیر ہوں جہاں اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے وہاں غریب کو سہولت دینے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، تسلیم کرتاہوں کہ چار ٹرینیں خسارے میں ہیں۔ انہوںنے نیب زدہ افسر کی تعیناتی کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ مجھے اس کا علم نہیں،کسی کرپٹ افسر پر نوازشات نہیں ،گریڈ بیس اور اکیس کے افسروں کو کہہ کہہ کر تھک گیا ہوں اور یہ کام نہیں کرتے او رمیں ان سے مایوس ہوگیا ہوں ، نچلے گریڈ کے افسروں کو ذمہ داری دے رہا ہوں اور شاید اس میں بھی ناکام ہو جائوں ۔

when, i,was, convicted, to, jail, for, long, time, and, my, mother, was, died, at, home, says, sheikh rasheed

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ch Muhammad Asghar Khan, President, PMLN, France, says, MNS, will, not, surrender
Previous Post جعلی حکومت اپنا ہرحربہ آزما لے میاں نواز شریف نہ جھکا ہے اورنہ جھکے گا، چوہدری اصغر خان
Next Post وہ مسلمان ملکہ جسے چنگیز خان زنجیروں سے جکڑ کر اپنے ساتھ ساتھ رکھتا تھا۔۔۔ پڑھیے ایک دلخراش واقعہ
Muslim, women, who, was, put, behind, the, bars, and, captured, by, changhez khan, and, remain, in, prison, for, long, time

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.