yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

حکومت کی شورٹی بانڈ کی شرط نے بھگوڑے سیاستدانوں کے اندر کا چورنکال باہر کیا، چوہدری اشفاق جٹ

MH Kazmi November 15, 2019November 15, 2019 1 min read
ch ashfaq jutt, nominated, vice, president, PTI, France, hails, pmln, statement, on, bond, issue
Share this:

حکومت کی شورٹی بانڈ کی شرط نے بھگوڑے سیاستدانوں کے اندر کا چورنکال باہر کیا، چوہدری اشفاق جٹ

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے نامزد نائب صدر چوہدری اشفاق جٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی شورٹی بانڈ کی شرط نے چوراوربھگوڑے سیاستدانوں کے اندر کا چور نکال باہر کیا۔ ملک  کے اداروں کو تباہ کرنیوالے باہر جاکر پاکستان کیلئے خطرہ بن سکتے ہیں ۔

ان کاکہنا تھا کہ جوسیاستدان ایک سے زائد مرتبہ ملکی اداروں کو متنازعہ بنانے اور پاکستان دشمنوں کے موقف کو تقویت دینے کیلئے بھرپور سرتوڑ کوشش کرچکا ہے ایسے شخص کیلئے انسانی ہمدردی جیسے الفاظ استعمال کرنا نہائت احمقانہ ہے ۔ بھگوڑے سیاستدانوں کے اندر کا چور باہر نکل چکاہے اور شورٹی بانڈ کی شرط پر بلی تھیلے سے باہرآچکی ہے۔

 

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/11/Pakistani-people-reaction-on-Khawaja-Asif-statement-in-parliament.mp4

 

To Download Video Right Click on Video

and Click Save Video As

ch ashfaq jutt, nominated, vice, president, PTI, France, hails, pmln, statement, on, bond, issue

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ch saleem borra, senior, lader, PTI, France, Pakistani, people, reaction, on ,Khawaja Asif ,statement, in, parliament
Previous Post جسکے گھروالے اسکی ضمانت دینے کیلئے تیار نہیں ، اسکے لئے پارٹی ورکرز کوضامن ٹھہرایا جارہا ہے، چوہدری سلیم بوڑا
Next Post جعلی حکومت اپنا ہرحربہ آزما لے میاں نواز شریف نہ جھکا ہے اورنہ جھکے گا، چوہدری اصغر خان
ch Muhammad Asghar Khan, President, PMLN, France, says, MNS, will, not, surrender

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.