yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کیا آپ جانتے ہیں کہ فہد مصطفیٰ کا اصل نام کیا ہےاور ان کو پاکستان فلم انڈسٹری میں آنے کا موقعہ کب اور کیسے ملا؟

MH Kazmi November 15, 2019 1 min read
What, is, real, name, of, Fahad Mustafa, and, how, he, chanced, to, come, in, the, film, industry
Share this:

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ڈرامہ اور فلمی انڈسٹری کے معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے اپنے اصل نام سے پردہ اُٹھا دیا۔شائستہ لودھی کو انٹرویو دیتے ہوئے فہد مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ میرا اصل نام فہد صلاح الدین ہے تاہم گھر پر سب مجھے سنی تنیو کہتے ہیں لیکن اور بھائی کا نام خالد مصطفیٰ

جنسی درندوں کے ساتھ کیا کرنا چاہیے ۔۔۔۔ ایک مصری لڑکی نے پوری دنیا کی لڑکیوں کے لیے انوکھی مثال قائم کر دی

 

ہے، دونوں بھائیوں کے ناموں میں فرق کی وجہ ہمیں آج بھی سمجھ نہیں آئی کیوں کہ دونوں کے مخلتف نام والد نے اپنی مرضی سے رکھے تھے۔اداکار نے کہا کہ ایک ڈرامے میں میرا نام فہد مصطفیٰ مشہور ہوگیا تھا اور پھر مصطفیٰ میرے نام سے جڑگیا، سوچا اسے تبدیل نہ کیا جائے اور پھر میں نے اپنا نام فہد مصطفیٰ ہی رکھ لیا تاہم نام کی وجہ سے کئی بار پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑا، ایک بار ایک پروڈکشن ہاؤس میں میرے نام کی وجہ سے جھگڑا ہورہا تھا کہ ہم سنی کو کاسٹ کریں گے اور دوسرا کہہ رہا تھا کہ ہم فہد کو کاسٹ کریں گے لیکن جب میں سامنے آیا تو پتا چلا کہ دونوں ایک ہی بندے ہیں۔فہد مصطفیٰ نے اپنی شہرت سے متعلق بتایا کہ میں نے کبھی اپنی مقبولیت کے بارے میں نہیں سوچا تھا بس ایک عام لوگوں کی طرح سوچ تھی کہ ماہانہ ایک لاکھ روپے کمالیں گے لیکن یہ کبھی نہیں سوچھا تھا کہ بچے بچے کو میرا پتا ہوگا، اس طرح کی شہرت تو صرف پی ٹی وی کے زمانے میں ہی دیکھنے میں آتی تھی لیکن جب میں نے اداکاری شروع کی تو ایسا کچھ تھا ہی نہیں کہ ایسا کوئی اداکار ہوتا کہ جس کے لیے سڑکیں خالی ہوجائیں یا شاپنگ مال بھر جائیں، بس یہ اتفاقاً ہوگیا۔معروف اداکار صلاح الدین تنیو کے صاحبزادہ نے یہ بھی کہا کہ میرے ساتھ یہ اتفاق تب ہوا جب میرا کیریئر ختم ہونے کے مترادف تھا بس وہ کون سی گھڑی تھی جب مجھے گیم شو ’’جیتو پاکستان‘‘ کی طرف سے پروگرام کرنے کی پیش کش ہوئی اور وہاں بھی پریشانی ہوئی لیکن جب میں نے بغیر کسی کی بات سنے اور بغیر کسی اسکرپٹ کے شو کیا تو میرے حقیقی عمل کو کافی پسند کیا گیا اور پھر اس دوران مجھے فلموں کی بھی پیش کش ہوئی اور ساتھ ہی اپنا پروڈکشن ہاؤس کھول لیا۔

What, is, real, name, of, Fahad Mustafa, and, how, he, chanced, to, come, in, the, film, industry

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
when, a, saint, begged, Allah, for, a, sun, and, determined, that, he, will, sacrifice, all, his, wealth, except, one, wearing, what,, happened, to, him, next
Previous Post اگر اللہ تبارک تعالی نے مجھے اولاد نرینہ سےنوازا، تو میں ۔۔۔۔ پڑھیے ایک بڑھاپے میں پہنچے درویش کی حاملہ بیوی کا ایمان افروز واقعہ
Next Post اچھے دنوں کا آغاز۔۔۔!!! بجلی کے فی یونٹ کی قیمت 20 روپے سے سیدھی 11 روپے فی یونٹ کر دی گئی، مہنگائی میں پسی عوام کے لیے زبردست خوشخبری
Good, days, to, come, Minister,water, and, power, umer ayub khan, announced,that, subsidy, on, electricity, is, going, to, enhance, and, people, will, use, the,facility, at, 11,rupees, per,unit, instead,of, 20, rupees

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.