yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نیوز الرٹ ۔۔۔!!! نواز شریف کو باہر جانے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ وفاقی کابینہ نے منظوری کے بعد بڑی شرط بھی رکھ دی

MH Kazmi November 12, 2019November 12, 2019 1 min read
NEWS ALERT, NAWAZ SHAREIF, TO, GO, ABROAD, HAVE,TO, FULFILL, SOME, CONDITIONS
Share this:

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کو بیران ملک بھجوانے کا معمالہ آج وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کیا گیا ۔ کابینہ اجلاس میں

شعبہ صحافت کی کالی بھیڑیں!

 

اراکین کی جانب سے مختلف قسم کی آراء دی گئیں ، کابینہ نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی ہے۔ نواز شریف کو سیکورٹی بانڈ جمع کرانا ہونگے ۔ اسی حوالے سے سینر اینکر پرسن غریدہ فاروقی بھی میدان میں آگئیں اور وفاقی کابینہ کے فیصلے پر رد عمل دے دیا ، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئتر پر اپنے بیان میں غریدہ فاروقی کا کہنا تھا کہ ’’ بڑی خبر : نواز شریف کا نام  ای سی ایل  سے نکال دیا جائے؛ وفاقی کابینہ کی منظوری!! نواز شریف کو سیکورٹی بانڈ جمع کروانے ہونگے۔ امکان ہے کہ کل نواز شریف پاکستان سے روانہ ہو جائیں گے! ‘‘

اس سے قبل سینئر صحافی ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ ’’ عمران خان ابھی تک پوری طرح نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور انکو علاج کے لیے باہر بھجوانے پر رضا مند نہیں ہیں، تحریک انصاف کے تمام وزیروں اور مشیروں نے وزیر اعظم عمران خان کو پیغام بھجوایا ہے کہ اگر نواز شریف کو بیرون ملک بھجوا دیا گیا تو پھر ہمیں ان وزارتوں کی کوئی ضرورت نہیں ، آپ اپنی وزارتیں اپنے پاس ہی رکھیں ‘‘۔

NEWS ALERT, NAWAZ SHAREIF, TO, GO, ABROAD, HAVE,TO, FULFILL, SOME, CONDITIONS

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
JUI, PLAN, B, REVEALED, THEY, ARE, GOING, TO, SPREAD, DISTORTION, IN, COUNTRY
Previous Post بڑا تہلکہ: جے یو آئی ف کا پلان بی سامنے آگیا ،اس منصوبے کے تحت کیا بڑا ہنگامہ ہونا والا ہے؟ملک میں افراتفری پھیلا دینے والی تفصیلات
Next Post ابلیس اور جنات کا آپس میں کیا تعلق ہے ان کی موت کسطرح ہوتی ہے؟ پڑھیے حضرت عبداللہ بن عباس کے ہیبت ناک انکشافات
WHAT, IS, CONNECTION, BETWEEN, DEVIL, AND, GIANTS, AND, MONSTERS

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.