yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گوشت کو فوراً ہضم کرنے اور بد ہضمی سے بچنے کے لیے 6 آسان طریقے

MH Kazmi November 11, 2019 1 min read
If, you, want, to, get, meat, to, be, part, of, your, body, a, best,way, is, for,you
Share this:

عید قُربان پر عام طور پر سُرخ گوشت زیادہ کھانے سے بہت سے لوگ بد ہضمی جیسی بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں اور پیٹ خراب کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں، اس آرٹیکل میں ہم گوشت کو جلد ہضم کرنے کے 5 ایسے طریقے ذکر کریں گے جن پر عمل پیرا ہو کر جہاں آپ بد ہضمی سے

شعبہ صحافت کی کالی بھیڑیں!

 

بچ سکیں گے وہاں آپکا نظام انہظام بہتر طور پر کام کرے گا اور پیٹ کی صفائی ہو جائے گی۔نمبر 1 ڈائیٹری فائبر: گوشت کے ساتھ ایسے کھانے جن میں فائبر کی مقدار زیادہ ہو جیسے سبز سلاد، جو کا آٹا، فروٹس، سبزیاں وغیرہ کا استعمال زیادہ کریں خاص طور پر اسپغول کےچھلکے کا استعمال کریں کیونکہ اسکے اندر فائبر کی کافی مقدار ہوتی ہے، فائبر آپکے نظام انہظام کو بہتر بناتی ہے اور قبض جیسی بیماریوں سے بچاتی ہے یہ معدے سے پانی کو جذب کرکے وزن پیدا کرتی ہے اور  سٹول موومنٹ کو بہتر بناتی ہے اور گیس پیدا نہیں ہونے دیتی اور بلوٹنگ جسی بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے۔نمبر 2 دہی: دہی  پروبائیوٹکوس حاصل کرنے کے لیے ایک نیچرل غذا ہے جو نظام انہظام کوبہتر بناتا ہے۔ گوشت کھانے کے ساتھ دہی استعمال زیادہ سے زیادہ کریں یہ آپ کے جسم میں دوست بیکٹریا کی تعداد کو بڑھائے گا اور معدے میں انفیکشن پیدا ہونے سے روکے گا اور گوشت کو تیزی سے ہضم کرنے میں انتہائی مددگار ثابت ہو گا۔نمبر 3 ادرک ؛ ادرک صدیوں سے نظام انہظام کی بیماریوں کی روک تھام کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور آج بھی اس کا استعمال خوراک کو جلد ہضم کرکے جزبدن بنانے میں انتہائی مفید ہے۔ ادرک کے اندر ایسے  انزائمز ہوتے ہیں جو جہاں خوراک کو ہضم کرنے میں مددگار ہیں وہاں یہ پیٹ کی صفائی بھی کردیتے ہیں ۔نمبر 4 املی آلو بُخارے کا پانی : املی اور آلو بخارے کو رات کو بھگو دیں اور گوشت کھانے سے پہلے اس پانی کی پی لیں ، یہ آپ کی خوراک کو جلد ہضم کرنے میں انتہائی مدد گار ثابت ہو گا اور آپ کو تیزابیت جیسی بیماریوں سے محفوظ رکھے گا۔نمبر 5 کم مصالحے والے کھانے : گوشت کو پکاتے وقت بازاری تیز مصالحوں کا استعمال نہ کریں اور گوشت کو لہسن، ادرک ، ٹماٹر وغیرہ کے ساتھ پانی میں گلائیں اور گوشت میں گھی وغیرہ ڈال کر مت بھونیں تاکہ آپ کا پیٹ خراب نہ ہو اور آپ کے معدے کو گوشت کو ہضم کرنے میں مشکل نہ ہو۔نمبر 6 پیٹ بھر کر مت کھائیں: مزیدار کھانا دیکھ کر کھانے کو جی چاہتا ہے مگر اگر ایسا کھانا بیمار کردے تو سارا مزہ کرکرا ہوجاتا ہے اس لیے پیٹ بھر کر کھانا مت کھائیں تاکہ معدے کو کھانا ہضم کرنے میں آسانی ہو۔

If, you, want, to, get, meat, to, be, part, of, your, body, a, best,way, is, for,you

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
are, you, worried,of, un successful, in, job, interviews,then, we, can,guide,you, in, this, regard
Previous Post کیا آپ نوکری کے لیے دیے گئے انٹرویو سے ہمیشہ مسترد ہوتے آ رہے ہیں؟ تو مایوس ہونا چھوڑیے اور صرف ایک مرتبہ یہ تحریر پڑھ لیں
Next Post ’’اگر تم نے فحش ویڈیو نہ دیکھی تو میں تمھیں طلاق دے دوں گا۔۔۔‘‘ایسے حالات میں قرآن پاک بیویوں کو کیا حکم دیتا ہے؟ ایمان افروزواقعہ
If, you, have,not, seen,this, video, i,will,divorce,you, what, is,order,of, Quran, about, seen, sex, videos, by, women

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.