yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نواز شریف کو واقعی زہر دیا گیا۔۔۔!!! حکومت کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے قائد کو باہر بھیجنے میں تاخیری حربے کیوں استعمال کیے جارہے ہیں؟ اصل کہانی سامنے آگئی

MH Kazmi November 11, 2019November 11, 2019 1 min read
Mian Nawaz Shareif, was, given, poison, in, prison, says, zahid, ghishkori, talking, to, Geo
Share this:

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی زاہد گشکوری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نہ نکالے جانے کا معاملے کی وجہ اس وقت حکومت کا خود گو مگو کی صورتحال میں شکار ہونا ہے، حکومت یہ چاہ رہی تھی کہ شاید نیب یا ادارے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی

شعبہ صحافت کی کالی بھیڑیں!

اجازت دے دیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی زاہد گشکوری کا کہنا تھا کہ حکومت کی امیدوں کے بالکل برعکس ہوا جو بھی ہوا، نیب نے اپنی سفارشات پیش کر دی، اس لیے حکومت اب دو پہلوؤں پر غور کر رہی ہے، میری آج 6 وزراء سے بات ہوئی کہ میں کسی طرح اس مسئلے کو سمجھ سکوں کہ نواز شریف کی بیرون ملک روانگی میں تاخیر کیوں ہورہی ہے؟ حکومت یا تو سوچ رہی ہے کہ نواز شریف کو ون ٹائم ببیرون ملک جانے کی اجازت دے دی جائے یا پھر اس معاملے کو کابینہ میں لیجایا جائے، اگر نواز شریف کو ون ٹائم باہر جانے کی اجازت دی جاتی ہے پھر بھی کابینہ کی منظوری لینا ضروری ہے۔ زاہد گشکوری کا کہنا ہے کہ میں شریف فیملی کے کچھ افراد سے بھی بات چیت ہوئی ہے انکا کہنا ہے کہ حکومت شاید نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے میں تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے اسکی وجہ یہ ہے کہ نواز شریف کو جو زہر دیئے جانے کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے تو حکومت اس ڈر میں ہے کہ کہیں یہ بات ٹیسٹوں میں سامنے نہ آجائے، یا پھر اس زہر کا اثر ابھی موجود ہے اور اسکا اثر ختم ہونے کا انتظار کیا جا رہا ہو، لیکن اس چیز کی بھی تصدیق نہیں کی جارہی کہ انکے ٹیسٹ کروائے گئے ہیں یا نہیں، لیکن ایک بات طے ہے کہ حکومت منگل کے روز ای سی ایل سے نام نکالنے کا معمالہ کابینہ کے سامنے رکھ دے گی، یہ بھی ہوسکتا ہے کہ حکومت اس معاملے کو عدالت میں لے جائے اور کہے کہ اگر عدالت باہر جانے کی اجازت دے گی تو نواز شریف باہر چلے جائیں، زاہد گشکوری کا مزید کیا کہنا تھا؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں :

https://twitter.com/i/status/1193549950535294977

 

Tweets by AlarmaDita

Mian Nawaz Shareif, was, given, poison, in, prison, says, zahid, ghishkori, talking, to, Geo

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
a, bugler, women, arrested, recognized, to, be, wife, of, senior, officials
Previous Post راولپنڈی سے پکڑی جانیوالی ڈاکو رانی کس اہم شخصیت کی بیوی نکلی۔۔۔؟ نام جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے
Next Post دنیا کو منظور ہی نہیں کہ عمران جائے اور مولانا آئے۔۔۔!!! (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے مولانا فضل الرحمان کو سُرخ جھنڈی دکھا دی، وزیر اعظم عمران خان کی سیاسی قوت میں مزید اضافہ
People, do not, wanted, to, replace, Imran Khan, with, anyone, says, Kamran Khan, in, his, analysis

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.