yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

حیران کن خبر: بیوی کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنیوالے ایس ایس پی کے ساتھ کیا کارروائی ڈال دی گئی؟ جان کر ہر کوئی توبہ توبہ کرے گا

MH Kazmi November 11, 2019November 11, 2019 1 min read
SSP, uploaded, nude, photos, of, his, wife, police, raided, and, started, action, against, junaid, ssp, police, in, Lahore
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) ایس ایس پی کو بیوی کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ ایف آئی اے نے ایس ایس پی جنید ارشد کو گرفتار کرنے کے لیے گھر پر چھاپہ مارا لیکن جنید ارشد فرار ہو نے میں کامیاب، ٹیموں نے تعاقب شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی جنید ارشد نے اپنی اہلیہ کی نا زیبا تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھیں جس پر انکی اہلیہ نے اپنے شوہر جنید ارشد پر ایف آئی اے تھانہ میں مقدمہ درج کر دیا تھا۔ جنید ارشد مقدمے کی سماعت میں پیش نہیں ہوئے تھے جس پر انہیں اشتہاری قرار دے دیا گیا تھا۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ایف آئی اے کے اہلکاروں نے ڈیفنس میں واقع انکی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا تو وہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔تا ہم ایف آئی اے حکام کا کہنا تھا کہ انکے تعاقب کے لیے ٹیمیں تیار کر لی گئی ہیں اور امید ہے کہ انہیں جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

 

شعبہ صحافت کی کالی بھیڑیں!

SSP, uploaded, nude, photos, of, his, wife, police, raided, and, started, action, against, junaid, ssp, police, in, Lahore

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post مجھے نہیں رہنا لڑکی بن کر ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک لڑکی انوکھی درخواست لے کر پہنچ گئی
Next Post راولپنڈی سے پکڑی جانیوالی ڈاکو رانی کس اہم شخصیت کی بیوی نکلی۔۔۔؟ نام جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے
a, bugler, women, arrested, recognized, to, be, wife, of, senior, officials

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.