yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

حکومت سابق صدر آصف علی زرداری کو علاج معالجہ سے محروم رکھ کرسیاسی انتقام کی بدترین مثال پیش کر رہی ہے، یاسمین فاروق

MH Kazmi November 6, 2019 1 min read
YASMEEN FAROOQ, PRO, PEOPLES PARTY,LAHORE, HAILS, THE, GOVERNMENT, EFFORTS,TO, HARM, POLITICAL, PRISONERS
Share this:

حکومت سابق صدر آصف علی زرداری کو علاج معالجہ سے محروم رکھ کرسیاسی انتقام کی بدترین مثال پیش کر رہی ہے، یاسمین فاروق

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور ویمن ونگ کی پی آر او یاسمین فاروق نے کہا ہے کہ حکومت سابق صدر آصف علی زرداری کوعلاج معالجہ سے محروم کر کے سیاسی انتقام کی بدترین مثال پیش کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت اپنے مقصد میں ناکام ہوگی اوروہ عوام کے حقیقی نمائندوں کو جیل میں رکھ کر یا بیماری میں پریشان کر کے اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکے گی۔ اس سے ملک کو مزید نقصان ہوگا اور ملک بدحالی کی طرف جائیگا۔ آمریت نے ملک کو دولخت کیا اور آج جمہوریت کے پردے میں آمریت نے کشمیر کے مقدمے کے سلسلے میں بھی ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے۔

عوام کے حقیقی نمائندے جب تک آزاد نہیں کیے جائیں گےاورپاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو رہا نہیں کیا جاتا اوراپوزیشن اورحکومت مشترکہ لائحہ عمل اختیار نہیں کرتی مسئلہ کشمیر اورقومی سطح کی پالیسیاں قابل عمل نہیں ہوسکتی ہیں۔

YASMEEN FAROOQ, PRO, PEOPLES PARTY,LAHORE, HAILS, THE, GOVERNMENT, EFFORTS,TO, HARM, POLITICAL, PRISONERS

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CHAUDHRY SAJJAD AHMED, GEN SECRETARY, PMLN, YOUTH WING , FRANCE, EXPRESS, HIS, ANGER AT, PTI, GOVERNMENT
Previous Post قائد مسلم لیگ ن کی رہائی سے اپوزیشن کی تحریکوں میں جان آگئی ہے، چوہدری سجاد احمد
Next Post یہ ہوئی ناں بات : مولانا کے دھرنے کے شرکاء بڑی مصیبت میں پھنس گئے ، ایسا کیا ہوا کہ وزیراعظم عمران خان نے اداروں کو مدد بھیجنے کا حکم جاری کر دیا
Imrna khan, announced, for, dharna, participants, facilities, in, rain

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.