yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس، دنیا کی نمبرون پروفیشنل آرمڈ فورسز کا اعزاز، پاک فوج کو سلام،قربانیاں دینے والی فوج پرتنقید مذموم سازش ہے، اشفاق جٹ

MH Kazmi November 4, 2019November 4, 2019 1 min read
Ashfaq jutt, nominated, vice, President, PTI, France, on, Pak Army
Share this:

پیرس، دنیا کی نمبرون پروفیشنل آرمڈ فورسز کا اعزاز، پاک فوج کو سلام،قربانیاں دینے والی فوج پرتنقید مذموم سازش ہے، اشفاق جٹ

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین ) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے نامزد نائب صدر چوہدری اشفاق جٹ نے کہا ہے کہ پاک فوج کئی مرتبہ دنیا کی نمبرون پروفیشنل آرمی کا اعزاز حاصل کرچکی ہے۔ اندرونی اوربیرونی محاذوں پر قربانیاں دے کر پاک دھرتی کی لاج رکھنے والی پاک فوج اوراداروں کوبھونکنا مذموم سازش کا حصہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دھرنے والے اپنا ایجنڈا واضح کریں وہ جمہوریت کیلئے آئے ہیں یا پس پردہ اپنے آقائوں کے ایجنڈے کو پایہ تکمیل تک پہنچا رہے ہیں۔ کبھی پاک فوج کبھی اداروں اورکبھی دوسرے ملکوں کے جھنڈے لہرائے جارہے ہیں ۔ آخر یہ لوگ کس کی ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کا عفریت ہے کہ مظلوم پاکستانی عوام کا پیچھا چھوڑنے کو تیار ہی نہیں، اس پر مستزاد کہ مجبور و مقہور عوام پہلے ہی بے مقصد کاموں میں الجھے مہا کلاکار روایتی سیاست کے ہتھکنڈوں ، دھرنوں اورلاک ڈائون کا شکار ہیں، پے در پے سانحات، حادثات اور ناخوشگوار واقعات کا مقابلہ کرنے والی پاک فوج اورادارے ہماری پہلی دفاعی لائن ہیں، کوئٹہ کا حالیہ دلخراش سانحہ پاکستان پر قیامت بن کر ٹوٹا مگر کچھ راندئہ درگاہ احباب کی اپنی ہی ایجنسیوں اور پاک فوج پر زہرافشانی محبانِ وطن کو اور بھی افسردہ کر دیتی ہے۔

Ashfaq jutt, nominated, vice, President, PTI, France, on, Pak Army

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PMLN, Top, leadership, have, differences, with, each, other, on, dharna, issue
Previous Post مسلم لیگ (ن) کی ٹاپ لیڈرشپ اختلافات کا شکار۔۔۔ کیا کھچڑی پک رہی ہے؟ اکرم درانی کا نشانہ عمران خان نہیں بلکہ کون ہے؟ حقیقت کُھل کر سامنے آگئی
Next Post مرزا مشتاق ، کوآرڈینیٹرانٹرنیشنل کشمیرپیس فورم فرانس کی وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے ملاقات
Brussels, Prime Minister, Azad Kashmir, Raja Farooq Ahmed Khan, with, Mirza Mushtaq, coordinator, International, Kashmir, Peace,Forum, France

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.