yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

سابق چیئرمین کشمیر کمیٹی کے مارچ اورجلسوں میں مقبوضہ کشمیر کا ذکر نہ ہونا بھارتی غیرآئینی اقدامات کا ذکر نہ کرنا لمحہ فکریہ ہے، قاری فاروق احمد گورسی

MH Kazmi November 2, 2019 1 min read
Qari Farooq Ahmed Farooqi, Member, PPP, Punjab, Council, says, Molana Fazal, why, did not, talk, on, Kashmir, Issue
Share this:

سابق چیئرمین کشمیر کمیٹی کے مارچ اورجلسوں میں مقبوضہ کشمیر کا ذکر نہ ہونا بھارتی غیرآئینی اقدامات کا ذکر نہ کرنا لمحہ فکریہ ہے، قاری فاروق احمد گورسی

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبر ایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن طویل  کشمیر کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے پر فائز رہے۔ انہوں نے بھارت کے غیرآئینی اقدامات پرمودی حکومت کیخلاف کبھی کچھ نہیں کہا جو کہ انتہائی مایوس کن ہے

ان کا کہنا تھا کہ مارچ کے موقع پر یہ امید کی جارہی تھی کہ وہ پاکستانی اورکشمیری عوام کے دلی جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے کشمیر کے مقدمے کو بھی آزادی مارچ کا حصہ بنائیں گے اور بھارت کے غیرآئینی اقدامات اور کشمیر میں جاری کرفیو پر اپنا نقطہ نظر سامنے لائیں گے  مگر مولانا فضل الرحمن اور ان کے ساتھیوں نے اس سلسلے میں عوام کو یکسر مایوس کیا ہے

ان کا کہنا تھا کہ ابھی بھی مارچ جاری ہے مولانا فضل الرحمن سے پرزور اپیل ہے کہ وہ اپنے کشمیری بھائیوں کے جذبات کی بھرپور ترجمانی کریں اور اپنے آزادی مارچ کے فورم سے پوری دنیا کو مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کیساتھ یکجہتی کا پیغام دیں تاکہ ان کی پوزیشن واضح ہوسکے۔

Qari Farooq Ahmed Farooqi, Member, PPP, Punjab, Council, says, Molana Fazal, why, did not, talk, on, Kashmir, Issue

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MIan Javed Tariq Sheikh, Chief, Organizer, PMLN, France
Previous Post دھرنوں سے وجود میں آنیوالی حکومت کی بدترین حالات سے پریشان عوام کے احتجاج پرتنقید تعجب خیز ہے، جاوید طارق شیخ
Next Post حکومت آزادی مارچ اوردھرنوں سے خوفزدہ نہیں، تحریک انصاف فرانس کے راہنما یاسرخان کو ممبر قائمہ کمیٹی برائے اکائونٹبیلٹی وڈسپلن کاممبر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد، چوہدری عبدالرحمن تارڑ
Ch. Abdur Rahman Tarrar, Senior, Leader, PTI, France, criticize, on, Dharna

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.