yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جانوروں کے ساتھ بنائی جانیوالی ویڈیو کے بعد گلوکارہ رابی پیر زادہ کی شرمناک ویڈیو منظر عام پر، سوشل میڈیا صارفین ہکا بکا رہ گئے

MH Kazmi November 1, 2019 1 min read
Rabi Pirzada, nude, video, and, Dance, video, relaesed
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان کی معروف خوبرو گلوکارہ رابی پیر زادہ کچھ عرصہ سے اپنے متنازع بیانات اور جانوروں کے ساتھ بنائی جانے والی ویڈیوز کے باعث خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں جبکہ انہیں محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے بھی نوٹسز موصول ہوئے لیکن اب بات آگے بڑھ گئی ہے اور ان کی

مبینہ برہنہ ویڈیوز انٹرنیٹ پر لیک ہو گئی ہیں جس نے ہنگامہ برپا کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق رابی پیر زادہ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ ایکٹو رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتی جس پر مداحوں کے تاثرات بھی سامنے آتے رہتے ہیں تاہم اب معاملہ بالکل برعکس ہے کیونکہ گلوکارہ رابی پیر زادی کی مبینہ فحش ویڈیوز ٹویٹر اور واٹس ایپ گروپس میں وائر ل ہو گئی ہیں جس میں وہ مبینہ طور پر مکمل برہنہ دکھائی دے رہی ہیں،ویڈیو زپر سوشل میڈیا صارفین ہکے بکے رہ گئے ہیں ۔سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے والی ویڈیو میں گلوکارہ مبینہ طور پر اپنے بیڈروم میں موجود ہیں اور مشہور بھارتی گانے پر ” دلبر دلبر “ پر فحش رقص کرتی دکھائی دیتی ہیں تاہم یہ ویڈیو اکیلی نہیں بلکہ اس طرح کی دیگر ویڈیوز بھی انٹرنیٹ پر گھوم رہی ہیں ۔رابی پیر زادہ کی ویڈیوز لیک ہونے پر اس ٹویٹر صارف نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’ اس ملک میں خاتون ہونا ایک مشکل ہے، میں رابی پیر زادہ کی فین نہیں ہوں لیکن ان کیلئے میرے دل کے لاکھوں ٹکڑے ہو گئے ہیں۔‘‘ اس صارف کا کہناتھا کہ ’’رابی پیر زادہ کی صرف ایک نہیں بلکہ دو ویڈیوز وائرل ہو ئی ہیں، کون پیچھے پڑ گیاہے اس کے ، ایسا نہیں ہونا چاہیے ۔‘‘صارف نے لوگوں سے رابی پیر زادہ کی ویڈیوز مزید نہ شیئر کرنے کی اپیل کی۔ صدام حسین نے کہا کہ میں آپ کا بہت بڑا فین تھا لیکن میں اب آپ سے نفرت کرتا ہوں، آپ کی بیڈ روم میں برہنہ ڈانس کی ویڈیوز، یہ کیا ہے؟ ہم نے یوٹیوب میں

 

دیکھیں۔

https://youtu.be/UOGSHM6rEAY

https://youtu.be/pE2gkXxkZd4

 

Rabi Pirzada, nude, video, and, Dance, video, relaesed

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post وہ کون تھا۔۔۔؟؟؟ رابی پیر زادہ کی انتہائی نجی نوعیت کی تصاویر اور ویڈیوز کیسے لیک کی گئیں؟ گلوکارہ نے خود بتا دیا
Next Post شرم گئی تیل لینے۔۔۔مولانا کی بارودی فورس انصارالسلام کے دو مجاہد جائے نماز پر آپس میں کیا شرمناک حرکتیں کرتے ہوئے پکڑے گئے؟تہلکہ خیز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Molvies, in, Dharna, caught, doing, shamful, acts, during, dharna, program

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.