yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وہ کون تھے ۔۔۔؟؟؟ موٹرے پر فحش حرکات کرنے والے جوڑے کی شناخت ہوگئی، لڑکا لڑکی کون نکلے؟ مقدمہ درج

MH Kazmi October 31, 2019October 31, 2019 1 min read
Sexula, act, in, the, car, on, motorway, case, registered, against, danish, named, owner, of, the, vehicle
Share this:

لاہور (نیوز ڈیسک ) کوٹ مومن پولیس نے گاڑی میں فحش حرکانے کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزاسلام آباد کی سڑک پر چلتی گاڑی میں نازیبا حرکات کرنے والے جوڑے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر اب پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔مقدمہ موٹر وے پولیس کے بیٹ افسر خضر حیات کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔خضر حیات نے پولیس کو بتایا کہ جوڑا گاڑی میں فحش حرکات کر رہا تھا۔یہ واقعہ ان کی بیٹ میں پیش آیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ گاڑی بلیو ایریا کے دانش نامی شخص کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔جب کہ مقدمے میں خاتون کو بھی ملزم ٹھہرایا گیا ہے۔فحش حرکات کا یہ مقدمہ زیر دفعہ 294 میں درج کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا تھا کہ سڑک پر چلتی گاڑی کی پچھلی سیٹ پر ایک جوڑا نازیبا حرکات کر رہا تھا کہ اسی دوران پیچھے آنے والی گاڑی میں موجود شخص نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر آپ لوڈ کردی۔یہ ویڈیو اپلوڈ ہونے کے بعد وائرل ہو گئی جس پر لوگوں نے شدید تنقید کی۔ بظاہر یہ ویڈیو ابتدا میں ایک ٹویٹر صارف نے شیئر کی تھ جسے اس نے بعد میں ڈیلیٹ کردیا لیکن اس سے قبل ہی لوگوں نے ویڈیو ڈاؤن لوڈ کر کے سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔ ویڈیو میں جوڑی کو نازیبا حرکات کرتے دیکھا جا سکتا ہے اور ویڈیو سے پتا چلتا ہے کہ یہ کلپ دوسری چلتی کار سے فلمایا گیا ہے۔ٹویٹر کے ایک اور صارف نے بھی اس گاڑی کی تصاویر شئیر کیں۔ صارف نے کہا کہ یہ کار سڑک پر بہت برے انداز جا رہی تھی اور اس کی سپیڈ بھی بہت زیادہ تھی۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد ٹویٹر صارفین نے اسے ہزاروں بار شیئر کیا اور سوشل میڈیا پر اس حوالے سے ملاجلا ردِعمل سامنے آیا ہے۔ اگرچہ بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ یہ انتہائی نامناسب ہے لیکن چند لوگوں نے دوسروں کو فلمائے جانے کے عمل کو لوگوں کے رازداری کے حقوق کے خلاف قرار دیا۔ایک صارف نے تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ صرف پاکستان میں آپ کسی کی رضامندی کے بغیر ان کی اپنی گاڑی میں ویڈیو بنا سکتے ہیں اور اسے آن لائن پوسٹ کرسکتے ہیں اور پھر غیر مہذب سلوک کا کر سکتے ہیں۔تاہم اب بین الاقوامی میڈیا پر بھی یہ اس ویڈیو کے حوالے سے بات ہو رہی ہے۔

 

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/10/WhatsApp-Video-2019-10-28-at-16.39.30-1.mp4

Sexula, act, in, the, car, on, motorway, case, registered, against, danish, named, owner, of, the, vehicle

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post اپوزیشن میں پھوٹ۔۔۔!!! مسلم لیگ (ن) کا آزادی مارچ ملتوی کرنے کا اعلان، مولانا نے (ن) لیگ کا اعلان مسترد کر دیا،پیپلز پارٹی کا بھی حیرت انگیزاقدام، ورکر سر پکڑ کر بیٹھ گئے
Next Post پیرس، مقبوضہ کشمیر کی مزید حصوں میں تقسیم مذموم ترین اقدام، مودی کو لگام دینا اقوام متحدہ کی اولین ذمہ داری بن چکا ہے، مرزا ساجد جرال
Mirza Sajid Jarral, Political, Social, and, Kashmiri, Leader, France, condenmed, dissemination, of, Indian, Occupied, Kashmir

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.