yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

میں دیکھتا ہوں کیسے بیٹا پیدا نہیں ہوتا؟جمیلہ بیگم تجھے میں چارپائی کے ساتھ باندہ کر۔۔۔۔۔۔۔ ظالم سا ئیں کا بارہ بیٹیوں کی ماہ کےساتھ دل دہلا دینے والا واقعہ

MH Kazmi October 26, 2019 1 min read
Tribal, Leader, raped, other's, wife, and, said, i, want, to, see, how, a, son, can not, be, born
Share this:

جمیلہ اپنے نا م کیطر ح حسن و جمال میں بھی بے مثال تھی جب اس کی عمر پند رہ سال ہو گئی تو وا لد ین نے ا پنی ظا لما نہ ر سوم کے مطا بق اپنے ہی خا ندان کے سا ئیں کے بیٹے جمیل سے جمیلہ کی شا دی کر دی جمیل ا پنے باپ کی طر ح سخت مزاج اور ظالم ا نسان تھا سا ئیں کی و فات کے بعد سا ئیں کا لقب جمیل کے سا تھ بھی لگنے لگا اب سا ئیں جمیل ہی گا ؤں بھر کے فیصلے کر نے لگا پورا گاؤں اس کے فیصلے ما ننے پر مجبور تھا سا ئیں جمیل کا ا پنی بیو ی کے سا تھ بھی رو یہ در ست نہ تھا جب بھی سا ئیں گھر میں آ تا جمیلہ خو ف سے تھر تھرا نے لگتی وہ سا ئیں کی طا قت کے آگے بہت مجبور اور بے بس تھی سا ئیں کو عو رت ذات سے نفر ت تھی اسی لیئے وہ جمیلہ کو ا پنے پا ؤں کی جو تی سمجھتا شا دی کی پہلی رات ہی سا ئیں نے جمیلہ کو حکم دے د یا تھا کہ اس کے گھر میں اسکا حکم چلے گا اور میر ے اصو لو ں کی خلا ف و رزی کا مطلب مو ت سمجھنا جمیلہ بہت گھبرا ئی اسے ہو ل ا ٹھنے لگے اس نے ننھی سی عمر میں سو چا ہو گا یا خدا میں کہا ں آ گئی ایک گھر پر بو جھ تھی تو دو سرے گھر میں ا یک با ندی کی حیثیت ملی نذیرا ں پو ری کو شش کر تی کہ سا ئیں کو اس سے کو ئی شکا ئیت نہ پہنچے مگر سا ئیں بلا و جہ جب دل چا ہتا خوب پٹا ئی لگا تا اور جمیلہ سے پہلی با ر ہی اس نے بیٹے کی خوا ہش کا اظہار کر دیا جمیلہ اسی با رے میں فکر مند ر ہتی اور دن رات بیٹے کی دعا ئیں ما نگتی ر ہتی مگر بد قسمتی سے جمیلہ کے ہا ں شا دی کے ایک سا ل بعد بیٹی پیدا ہو گئی سا ئیں بہت غصے ہوا اور جملہ پر اس نے پہلے سے ز یا دہ تشدد شرو ع کر دیا اور طلاق کی د ھمکیا ں الگ سے ملنے لگیں جمیلہ ا پنے بو ڑ ھے ما ں با پ کی ا کلو تی او لاد تھی اور اس کے وا لد ین نے ا سے ر خصت کر تے و قت نصیحت کر دی تھی کہ کہ بیٹی اب تمھا را جنا زہ ہی سسرا ل کے گھر سے آنا چا ہیے سا ئیں کو اپنی ما ل و دولت پر بڑا گھمنڈ تھا اور اسے ہر صور ت میں اس دو لت کا وا رث چا ہیے تھا اب نذ یرا ں دن رات بیٹے کی دعا ئیں ما نگتی ر ہتی اور بیٹی کو برا بھلا کہتی رہتی جیسے د نیا میں آ نا اس ننھی پر ی کا قصور ہو آ خر ا للہ نے جمیلہ کی آ خر سن ہی لی اور دو سری بار بیٹا د نیا میں آ گیا سا ئیں بہت خوش ہو ا کہ اس کی جا ئیداد کا وا رث پیدا ہو گیا ہے اب اس نے با رہ بیٹوں کا ا ظہار ا پنی بیو ی سے کر ڈالا تھا جو کہ وہ پو ری نہ کر سکی جسپر سا ری ز ند گی اسے ظالم سا ئیں کے ظلم و ستم کا نشا نہ بنتی ر ہی وہ جمیلہ کو سار ی ساری رات پیٹتا ر ہتا جب تھک جا تا تو اسے جا نو رو ں کے سا تھ با ند ھ کر چلا جا تا جمیلہ سا را دن آ ہیں بھر تی ر ہتی اور سا ئیں کو بد عا ئیں د یتی ر ہتی اور کہتی سا ئیں ایک دن خدا تجھے بہت ر سوا کر ے گا تو ذ لیل ہو کر مر ے گا اور ایک دن آ ئے گاکہ تو میر ی طر ح مجبو ر ہو گا اور میں تیر ی طر ح طا قت ور ہو ں گی سا ئیں جمیلہ کو اپنے پا وں کی جو تی سمجھتا تھا دن ا سی طر ح گز ر تے گئے اور جمیلہ ظلم سہتی رہی وہ سا ئیں کی حرا م کما ئی میں سے کچھ بھی نہ ما نگتی اور ا پنا گزا رہ سلا ئی پر کپڑے سی کر کر لیتی ا سطر ح اسکا گزا رہ ہو جا تا اس کے دو بیٹے اور دو بیٹیا ں تھیں سا ئیں بیٹو ں کے ا خرا جات تو پو رے کر تا مگر بیٹیا ں با پ کے پیا ر و محبت اور تو جہ تک سے محروم رہ گئیں جب بچے بڑے ہو گئے تو جمیلہ نے اپنی بیٹیو ں کا ز مین میں سے حصہ ما نگا تو سا ئیں نے بیٹیو ں کو عا ق کر دیا جمیلہ نے جیسے تیسے ان کی شا دی کر دی اب سا ئیں نے بیٹیو ں کو اپنے باپ کے گھر آ نے اور اپنی ما ں سے ملنے پر پا بند ی لگا د ی اور بیٹو ں کی دھو م دھا م سے شا دی کی شا دی کے بعد ایک بیٹے کی بیو ی با نجھ نکلی جسے ا سی و قت طلا ق دے دی گئی اور دو سر ے بیٹے کی بیو ی کے ہا ں نو بیٹے ہو ئے سا ئیں اس سے اور اس بیٹو ں سے بہت خوش تھا سا ئیں کی ز ند گی خو شحال اور جمیلہ کی ز ند گی بد حال گزر ر ہی تھی کہ سائیں کو بڑھا پے نے آ گھیرا تب بھی اسے خدا یاد نہ آ یا وہ ا پنے مال مو یشی اور پو تو ں کی فکر میں لگا ر ہتا اس نے بچپن سے ہی ا پنے پو تو ں کو کھیتو ں میں کا م پر لگا دیا اس کا خیا ل تھا کہ پڑ ھا ئی انسان کو با غی بنا د یتی ہے آ خر کا ر سا ئیں جسکو ا پنی طا قت اور جا ہ و جلال پر بڑا گھمنڈ تھا بیمار پڑ گیا بیما ری کی حا لت میں وہ سا را دن اور سا ری رات ایک بد بو دار کمر ے میں پڑا ر ہتا ا سکی دیکھ بھا ل کر نے کے لیئے کو ئی بھی اس کے قر یب نہ آتا ا لٹا اس کے جا ہل پو تے اسے چا ر پا ئی سے با ند ھ د یتے وہ چلا تا مگر اب اس میں چلا نے کی بھی ہمت نہ ر ہی تھی ا سے فا لج کا ا ٹیک ہو چکا تھا وہ ز ند گی میں پہلی با ر اس قدر بے بس ہو ا تھا تب اسے جمیلہ کی بے بسی ضرور یاد آئی ہو گی مگر ا پنی انا کی و جہ سے اب بھی اس نے جمیلہ سے معا فی نہ ما نگی تھی جمیلہ نے بہت ظلم بر دا شت کیئے تھے بہت صبر کیا تھا اور وہ اب ہر صورت میں بد لہ لینا چا ہتی تھی اس نے سائیں کا خیال ر کھنے سے انکار کر دیا اور اس کی حا لت مز ید بگڑتی گئی اسکے بیٹو ں اور پو تو ں نے بھی اس کے ساتھ بہت برا سلو ک کیا ایک دن اس نے ا ٹنے کی کو شش کی وہ گھسٹا ہو ا گندے نا لے میں گر گیا اور و ہیں پر اسکی مو ت وا قع ہو گئی جمیلہ اس کی مو ت پر اس قدر خو ش تھی جیسے لڑکیا ں اپنی شا دی پر خو ش ہوا کر تی ہیں نہ تو اس نے عدت کے دن پو رے کیئے اور نہ ہی سا ئیں کی مو ت کا د کھ کیا بلکہ د کھتی ہڈیو ں سے اسے بد دعا د یتے ہو ئے کہا سا ئیں میں قیا مت کے دن تجھے معا ف نہ کرو ں گی ا سکی مو ت کے بعد پورا گھر سکو ن کی ز ند گی گزا ر نے لگا بیٹیا ں بر سو ں بعد ا پنی ما ں سے ملنے آ نے لگیں بہن بھا ئی ایک ہو گئے اور جمیلہ خو ش تھی کہ اس کے بچے خوش ہیں پو رے گا وں کے لو گو ں نے ا سکی مو ت سے سبق حا صل کیا اور اسکے مر نے کے بعد بھی لو گ اسے بر ے ا لفا ظ میں یاد کر تے پو را گا وں اسکی ظا لمانہ پا لیسیو ں سے تنگ تھا وہ مر گیا لو گو ں نے کھل کر آزا دی کا ا ظہار کیا سچ ہے غرور کا سر ہمیشہ نیچا ہو تا ہے آ خر لو گو ں میں با تیں ہو نے لگیں

Tribal, Leader, raped, other's, wife, and, said, i, want, to, see, how, a, son, can not, be, born

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Malik Abid, Senior, Leader, PTI, France, emphasize, Kashmriri, and, Pakistani, Community, for, be, present, at, 27, October, 2019, Protest, against, India
Previous Post پیرس، تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سیاسی وسماجی ومذہبی راہنما 27 اکتوبربروزاتوار شام 04 بجے بھارت کیخلاف مظاہرے کو کامیابی بنانے کیلئے بھرپورکرداراداکریں، یاسر خان
Next Post اردن میں خواتین فٹبال میچ کے دوران کیا حیرت انگیز واقعہ پیش آیا کہ شائقین دیکھ کر دنگ رہ گئے
A, terrible, thing, happens, during, football, match, in, Spain

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.