yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس، مادرجمہوریت بیگم نصرت بھٹو تمام خواتین کیلئے بہادری کی عظیم ترین مثال ہیں، سینئر نائب صدر پیپلز پارٹی سید کفایت حسین نقوی کاآٹھویں برسی پرخراج عقیدت

MH Kazmi October 23, 2019October 23, 2019 1 min read
Syed Kifayat Hussain Naqvi, Senior, Vice, President, PPP, France, , express, his, gratitude, on, 8th, death, anniverssry, of, Begum Nusrat Bhutto, Mother, of, Democracy
Share this:

پیرس، مادرجمہوریت بیگم نصرت بھٹو تمام خواتین کیلئے بہادری کی عظیم ترین مثال ہیں، سینئر نائب صدر پیپلز پارٹی سید کفایت حسین نقوی کاآٹھویں برسی پرخراج عقیدت

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر سید کفایت حسین نقوی نے مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی  آٹھویں برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مادر جمہوریت  تمام خواتین کیلئے بہادری کی عظیم ترین مثال ہیں ، ان کی برسی پر عظیم راہنما کی خدمات کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ بیگم نصرت بھٹو ایک باہمت اور قابل قدر خاتون راہنما تھیں، ایک ایسی خاتون جنہوں نے اپنا سب کچھ کھو کر بھی پاکستان کو محترمہ بے نظیر بھٹو شہید جیسی عظیم ترین اسلامی خاتون وزیراعظم دی اور مستقبل کیلئے بلاول بھٹو جیسی قابل قدر نوجوان لیڈرشپ بھی ان کی شاندار تربیت کا ہی نتیجہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بیگم نصرت بھٹو نے نہایت بہادری سے بحرانوں کا مقابلہ کیا اور سانحات سے گزریں لیکن جمہوری جدوجہد کرتے ہوئے مستقبل کی نسلوں کے لئے راستے روشن کر گئیں۔ ان کی ہمت، بہادری، برداشت اور صبر کی مثال ملک میں جمہوریت پسندلوگوں کے لئے روشنی کا مینارا رہے گی۔

Syed Kifayat Hussain Naqvi, Senior, Vice, President, PPP, France, , express, his, gratitude, on, 8th, death, anniverssry, of, Begum Nusrat Bhutto, Mother, of, Democracy

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Qari Farowq Ahmed Gorsi, Executive, Member, PPP, Punjab, council, express, his, gratitude, on, 8th, death, anniverssry, of, Begum Nusrat Bhutto, Mother, of, Democracy
Previous Post پیرس، عوام پاکستان کیلئے مادرجمہوریت بیگم نصرت بھٹو سے زیادہ قربانیاں کسی نے نہیں دیں، آٹھویں برسی پر ممبر پیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد گورسی کاخراج تحسین
Next Post مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی آٹھویں برسی ہمیں ایک باہمت اورغموں کے پہاڑ اورسانحات کا تن تنہا مقابلہ کرنے والی خاتون راہنما کی یاد دلاتی ہے ، چوہدری جہانگیر نواز
Ch Jehangir Nawaz, President, PPP, Norway, express, his, gratitude, on, 8th, death, anniverssry, of, Begum Nusrat Bhutto, Mother, of, Democracy

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.