yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بس بھئی بس۔۔۔!!! حریم شاہ دراصل کون ہیں؟ ٹک ٹاک ماڈل کی شاہ محمود قریشی کے ساتھ ایسی تصویر منظر عام پر آگئی کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ گئے

MH Kazmi October 23, 2019 1 min read
Tick Tock, Model, Hareem Shah's, picture, with, Shah Mehmood Qureshi, all, People, got, amazed, on, new, photos
Share this:

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) آج ٹک ٹاک ماڈل حریم شاہ کی وزارت خارجہ سے کچھ ویڈیوز منظر عام پر آئیں جس کے بعد سوشل میڈیا، قومی میڈیا پر تہلکہ کھڑا ہوگیا کہ آخر کار یہ ماڈل انتہائی حساس عمارت میں کیسے پہنچی، اس نے وہاں پر ویڈیوز کیسے بنائی

کس شخصیت کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے حریم شاہ نے یہ سب کچھ کیا، اور وہاں پر انتی سخت سیکورٹی اور کیمروں کے باوجود حریم شاہ وہاں کیسے گھومتی رہی، انکی ویڈیو ز کون بناتا رہا ، یہ ایسے سوالات ہیں جنہوں نے پاکستانیوں کے ذہنوں میں بھونچال پیدا کر رکھا ہے۔ حریم شاہ کی وزارت خارجہ کی بلڈنگ میں گھومتے ہوئے یہ ویڈیوز تو ابھی بھی منظر عام پر آئی ہیں لیکن حریم شاہ اور صندل خٹک کی اس سے پہلے بھی وزیر اعظم عمران خان ( جب وہ وزیر اعظم نہیں تھے)، شاہ محمود قریشی سمیت کئی سیاسی شخصیات کے ساتھ تصاویر اور ویڈیز منظر عام پر آچکی ہے، اس کے علاوہ پنجاب میں حکومت بنانے کے بعد صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے ساتھ بھی حریم شاہ کی اٹکھیلیاں کرتے ہوئے ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوئی تھیں جس کے بعد فیاض الحسن چوہان کو کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔ ) نوٹ یہ تصاویر پرانی ہیں

Tick Tock, Model, Hareem Shah's, picture, with, Shah Mehmood Qureshi, all, People, got, amazed, on, new, photosTick Tock, Model, Hareem Shah's, picture, with, Shah Mehmood Qureshi, all, People, got, amazed, on, new, photos)

دوسری جانب سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ کا کہنا تھا کہ مین وہاں اندر جانے کی اجازت مانگی جو مجھے مل گئی اس کے بعد میں وزارت خارجہ کے دفتر میں داخل ہوئی ، مین نے اندر داخل ہوتے ہی ویڈیو بنانی شروع کر دی اور ویڈیو بنانے سے مجھے کسی نے بھی نہیں روکا ، میں اپنے قریبی ذرائع کی وجہ سے وزارت خارجہ کے دفتر میں داخل ہونے پر کامیاب ہوئی لیکن جس شخص نے مجھے ملاقات کے لیے وہاں بلایا تھا میں اسکا نام نہیں بتا سکتی ، مجھے اندر داخل ہونے سے کسی نے بھی نہیں روکا بلکہ میری وہاں مدد کی گئی ، میں وزارت خارجہ کی بلڈنگ میں اکیلے ہی داخل ہوئی اور وہاں پر کھڑے ایک شخص سے کہا کہ میری ویڈیوز اور تصاویر بنا دو، انکوائری کا حکم تو ہوگیا ہے لیکن میرے ساتھ ابھی تک کسی بھی اعلیٰ شخصیت کی جانب سے رابطہ نہیں کیا گیا ، میں کوئی گناہ کر کے نہیں آئی ہوں اس لیے ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہوئے میں ڈری بھی نہیں ہوں، وہاں پر تصویریں اور ویڈیوز بنانا جرم نہیں ہے، میں جہاں بھی جاتی ہوں وہاں سے ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کر دیتی ہوں ، نہ میں نے وہاں پر کوئی دراز چھیڑا، نہ کوئی بل پاس کیا صرف ایک ویڈیو بنائی اور اپ لوڈ کر دی اگر وہاں پر ویڈیو بنانا جرم ہوتا تو پھر وہاں پر موجود افراد مجھے ایسا کرنے سے روکتے لیکن وہ تو میری مدد کرتے رہے۔

Tick Tock, Model, Hareem Shah's, picture, with, Shah Mehmood Qureshi, all, People, got, amazed, on, new, photos

خیال رہے کہ صندل خٹک اور حریم شاہ پاکستان کی وی ماڈلز ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا ایپ ٹک تاک پر کافی نام کما لیا ہے، آئے روز انکی مختلف شخصیات کے ساتھ ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہیں لیکن اس بار تو حد ہی ہوگئی ، خاتون ماڈل حریم شاہ وزارت خارجہ کے دفتر میں جا پہنچی اور وہاں پر جاتے ہی وزیر اعظم عمران خان کے کرسی پر جا بیٹھی، جس پر وزارت خارجہ کے افسران کی دوڑیں تو لگی ہی ساتھ ہی یہ سوال پیدا ہوگیا کہ یہ ماڈل آخر کار وہاں پہنچی کیسے؟ کسی شخصیت کو ملنے گئی تھی اور اسے انتہائی حساس جگہ تک رسائی کس نے دی جو ساتھ ویڈیو بھی بناتا رہا ؟ اس معاملے پر وزیر اعظم آفس کی جانب سے انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل حریم شاہ کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد وزیر اعظم ہاؤس بھی میدان میں آگیا ہے اور بیان جاری کیا ہے کہ یہ ویڈیو وزیر اعظم ہاؤس کی نہیں بلکہ وزارت خارجہ کے دفتر کی ہے۔ تاہم اس معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا کہ ماڈل حریم شاہ وہاں تک پہنچی کیسے اور انکی یہ ویڈیو بنا کون رہا تھا؟ اس حوالے سے معتبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حریم شاہ کے نامور شخصیات کے ذاتی نوعیت کے تعلقات ہیں جس کی وجہ سے وزارت خارجہ کے انتہائی حساس مقام تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی اور انہیں کسی کی جانب سے روکا بھی نہیں گیا ۔ حریم شاہ کی دفتر خارجہ میں گھومتے ہہوئے ویڈیوز آپ بھی دیکھیں :اس سے قبل معروف ٹک ٹاک ماڈلز صندل خٹک اور حریم شاہ نے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے ساتھ کچھ ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیں تو سوشل میڈیا پر طوفان اُمڈ آیا، فیاض الحسن چوہان کو ان ویڈیو کو بعد تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا انہی ٹک ٹاک ماڈلز یعنی حریم شاہ اور صندل خٹک کی مبشر لقمان کے جہاز میں ویڈیو بھی منظر عام پر آئی تھی جس کے بعد معاملہ سینئر صھافی کی جانب سے ایف آئی آر تک پہنچا دیا گیا تھا۔ اس حوالے سے حریم شاہ اور صندل خٹک کی جانب سے ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا گیا جس میں انکا کہنا تھا کہ ’’ ناظرین ہم لوگ آپ سے کچھ کہنا چاہتے ہیں، آپ لوگوں نے دیکھا ہوگا کہ ہماری کچھ ویڈیو ز وائرل ہوئیں ہیں جو کہ ہیلی کاپٹر اور جہاز میں بنائی گئی ہے، اس ویڈیو میں جو جہاز دکھایا گیا تھا وہ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کا تھا، اس ویڈیو کے بعد بہت سے ایشوز آرہے ہیں، ہمیں مبشر لقمان کی جانب سے دھمکیاں مل رہی ہیں کہ وہ ہمیں پولیس کو پکڑوا دیں گے، یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے، پہلے تو آپ نے ہمیں خود بھیجا کہ جائیں اور میرے جہاز کے پاس جا کر ویڈیو بنا لیں، اب اگر ہم نے بنا لی ہے تو دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ میں آپ کے گھر آجاؤں گا، کسی لڑکی کو دھوکہ دینا کونسی شرافت ہے؟ یہ آپ کو شبہ ہی نہیں دیتا، اگر آپ کسی کو جہاز میں بیٹھاتے ہیں تو پھر حوصلہ بھی رکھا کریں ‘‘۔ صندل خٹک اور حریم شاہ کا مزید کیا کہنا تھا؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/10/WhatsApp-Video-2019-10-23-at-14.49.48.mp4

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/10/WhatsApp-Video-2019-10-23-at-14.49.48-1.mp4

Tick Tock, Model, Hareem Shah’s, picture, with, Shah Mehmood Qureshi, all, People, got, amazed, on, new, photos

Tick Tock, Model, Hareem Shah's, picture, with, Shah Mehmood Qureshi, all, People, got, amazed, on, new, photos :

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post ’’ ہوسکتا ہے حریم شاہ وزیر اعظم ہاؤس میں ۔۔۔‘‘ ٹک ٹاک ماڈل کی ویڈیوز دیکھ کر انور مقصود بھی رہا نہ گیا، ایسی بات کہہ دی کہ تحریک انصاف والے بھی شرمندہ ہوگئے
Next Post ’ دل پھینک شخصیت۔۔۔‘‘ حریم شاہ کس شخصیت کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے وزارت خارجہ کی بلڈنگ میں داخل ہونے میں کامیاب ہوئی؟ بالاخر کہانی سامنے آگئی
Hareem Shah, entered, in, the, Ministry, of, Foreign, Affairs, with, links, to, some, personalities, in, Goverment, a, very, heart, throab, person

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.