yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’’ اگر کوئی مرد کسی عورت کو دیکھ کر ’ ماشاء اللہ کہتا ہے تو۔۔۔‘‘ کشمالہ طارق نے پاکستانی مردوں کو خبردار کر دیا، خواتین کی سب سے بڑی پریشانی حل

MH Kazmi October 22, 2019 1 min read
If, a, Man, call, a, woman, MaashaaAllah, it, is, harrassment, kashmala tariq
Share this:

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) کشمالہ طارق کا کہنا ہے کہ کسی کو گڈ مارننگ کہنا، مرضی کے خلاف اسلام علیکم کہنا یا پھر کسی کو دیکھ کر ماشاء اللہ کہنا بھی جنسی ہراسیت کے زُمرے میں آتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کشمالہ طارق کا کہنا تھا کہ کسی کو اسکی مرضی کے خلاف گُڈ مارننگ کہنا ، کسی کو مرضی کے خلاف اسلام علیکم کہنا یا پھر کسی کو دیکھ کر ماشاء اللہ کہنا بھی جنسی ہرایست کے زمرے میں آتا ہے، لوگ اگر دوران گفتگو ماشاء اللہ کہیں تو ٹھیک ہے لیکن جیسے ہی مرد عورتوں کو دیکھ کر ماشاء اللہ یا پھر چشم بدور جیسے الفاظ کا استعمال کرتے ہیں تو یہ سب جنسی ہراسگی کے زُمرے میں آتا ہے۔ کشمالہ طارق کا کہنا تھا کہ جہاں تک خواتین کی بات ہے اگر کسی خاتون کو کسی مرد کی جانب سے ایک مرتبہ اسلام علیکم کا میسج بھیجا جاتا ہے اور وہ اسکے میسج کا جواب نہیں دیتی لیکن وہ مرد نہیں رکتا اور بار بار اسلام علیکم کے پیغامات بھجواتا رہتا ہے تو یہ بھی جنسی ہراسگی کے زمرے میں ہی آئے گا، ہمارے پاس جتنی میں شکایتیں آتی ہیں ان میں زیادہ تر شکایتیں عورتوں کی ہوتی ہیں ج بکہ صرف 10 فیصد شکایتیں مرد لے کر آتے ہیں کہ انکو بھی ہراسگی کا سامنا ہے، لیکن اس میں دلچسپ بات یہ ہے کہ مرد جو بھی شکایتیں لے کر آتے ہیں وہ کسی خاتون نہیں بلکہ مردوں کے ہی خلاف ہوتی ہیں۔ یہاں پر یہ امر بھی قابلِ ذکر ہے کہ کشمالہ طارق کی جانب سے کچھ عرصہ قبل بھی ایک پیغام جاری کیا گیا جو صبح صبح کچھ مرد اُٹھ کر عورتوں کے موبائل پر گُڈ مارننگ کا میسج بھیجتے ہیں، یہ بھی خواتین کو ہراساں کرنے کے مترادف ہے، کشمالہ طارق کے اس بیان کے بعد پاکستانیوں کی جانب سے انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ If, a, Man, call, a, woman, MaashaaAllah, it, is, harrassment, kashmala tariq

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
paris, Pakistani, Community, will, raise, protest, for, Kashmir, cause, on, 26, and, 27 October, 2019
Previous Post پیرس، کشمیر مصالحتی کمیٹی کا اجلاس، چیئرمین جموں کشمیر فورم کی عدم دلچسپی پر 27اکتوبر کے احتجاج کی متفقہ حمایت کا فیصلہ
Next Post ’’ خدا خیر کرے۔۔!! ذاتی ڈاکٹر اور اولاد مل کر کہیں میاں صاحب کی بتی نہ گُل کر دیں ۔۔۔‘‘ کل رات حسین نواز نے نواز شریف کو زہر دینے کا شبہ کیوں ظاہر کیا ؟ بگوڑے بیٹے کو سرعام آئینہ دکھا دیا گیا
Nawaz Sharief, can, be, sent, to, death, by, his, children, Hussain Nawaz, did, the, worst, thing, by, using, tech-tics, to, spoil, everything

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.