yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
ویڈیوز - Videos

پیرس، کشمیر مصالحتی کمیٹی کا اجلاس، چیئرمین جموں کشمیر فورم کی عدم دلچسپی پر 27اکتوبر کے احتجاج کی متفقہ حمایت کا فیصلہ

MH Kazmi October 22, 2019October 22, 2019 1 min read
paris, Pakistani, Community, will, raise, protest, for, Kashmir, cause, on, 26, and, 27 October, 2019
Share this:

پیرس، کشمیر مصالحتی کمیٹی کا اجلاس، چیئرمین جموں کشمیر فورم کی عدم دلچسپی پر 27اکتوبر کے احتجاج کی متفقہ حمایت کا فیصلہ

پیرس(خصوصی رپورٹ) پیرس کی پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کے دوتنظیموں کی طرف سے 26 اکتوبراور27اکتوبر کو مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوج کے غاصبانہ تسلط کے اقدام کیخلاف احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ۔ جس پر پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کے سرکردہ راہنمائوں کی طرف سے صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کی سربراہی میں ایک مصالحتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی تھی۔ جس میں تمام مذہبی ، سیاسی وسماجی جماعتوں کے راہنماشامل تھے۔ کمیٹی نے جموں کشمیر فورم فرانس اور انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم کے سربراہوں کو ایک ہی دن احتجاج کی تجویز پیش کی ۔

تفصیلات کے مطابق مشترکہ احتجاج کی تجویز پر پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کی اکثریت نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔ مصالحتی کمیٹی نے تمام راہنمائوں سے ملاقات کی اور 27 اکتوبر کو پیرس کے معروف مقام ایفل ٹاور پر متحد ہو کر احتجاج کرنے پرزور دیا۔ جس سے جموں وکشمیر فورم کے چیئرمین چوہدری نعیم نے اختلاف کرتے ہوئے 26 اکتوبر کے احتجاج پرقائم رہے۔

اس تناظر میں گزشتہ روزبھٹی مرچ مصالحہ اینڈ ریسٹورنٹ پر کشمیر مصالحتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں تمام جماعتوں کے سرکردہ راہنمائوں نے شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت چوہدری محمد رزاق ڈھل نے کی جواس کمیٹی کے سربراہ تھے۔ اجلاس کے بعد متفقہ اعلامیہ میں 27 اکتوبر کے احتجاج کی حمایت کی گئی اور کمیونٹی کو 27 اکتوبر  دن 04 بجے ایفل ٹاور پر بھرپور مظاہرہ کرنے پر زور دیا گیا۔

اجلاس کے بعد تمام راہنمائوں نے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کے اتحاد پر زور دیتے ہوئے اتحاد مخالف عناصر کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے اور مستقبل میں ایسی صورتحال سے نمٹنے کے لائحہ عمل  پر بھی غور کیا گیا۔

پیرس کی تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی ہمیشہ سے متحد ہو کر اپنا پیغام دیتی رہی ہے اور ہمیشہ دیتی رہیگی۔ پاکستانی وکشمیری کمیونٹی مقبوضہ کشمیرپر بھارت کے غاصبانہ تسلط کیخلاف ہر فورم پرآواز اٹھائے گی اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کی آزادی تک یہ جنگ جاری رہیگی۔

paris, Pakistani, Community, will, raise, protest, for, Kashmir, cause, on, 26, and, 27 October, 2019

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
paris, Pakistani, Community, will, raise, protest, for, Kashmir, cause, on, 26, and, 27 October, 2019
Previous Post پیرس، پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کے 26 اور27اکتوبر کو ہونیوالے یکجہتی کشمیر مظاہروں کو یکجا کرنے کی کوششیں بارآوارنہ ہونے پر کمیونٹی کا 27 اکتوبر کویکجا ہوکر مظاہرے میں شرکت کا اعلان
Next Post ’’ اگر کوئی مرد کسی عورت کو دیکھ کر ’ ماشاء اللہ کہتا ہے تو۔۔۔‘‘ کشمالہ طارق نے پاکستانی مردوں کو خبردار کر دیا، خواتین کی سب سے بڑی پریشانی حل
If, a, Man, call, a, woman, MaashaaAllah, it, is, harrassment, kashmala tariq

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.