yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بیٹی کا باپ سے ایسا شرمناک عمل جس نے تاریخ بدل ڈالی – اسپین کا سچا اور دل دہلا دینے والا واقعہ

MH Kazmi October 20, 2019 1 min read
A, Daughter, done, shameful, act, with, her, father, a, true, event
Share this:

لوک داستانیں دنیا کی تاریخ کا ھمیشہ سے ایک اھم حصہ رہی ہیں ـ ان کو پڑھنے سے معاشرے کےحقائق کچھ منفرد طریقے سے اجاگر ہوتے ہیں جو کہ پہلے کسی فرد کے ذہن میں نہی ہوتے اور انکی وجہ سے انسان کو کچھ نئی طرز کی سوچ ملتی ہے

اور وہ زندگی کے مختلف تاریک پہلؤوں کو روشن نگاہ سے دیکھتا ہے ـ ایسی ہی ایک کہانی پیش خدمت ہے:کہا جاتا ہے کہ سپین میں ایک بادشاہ تھا جس نے ایک بوڑھے آدمی کو سزا دی کہ اسکو تا حیات جیل میں ڈال کر اسکا خوردونوش بالکل بند کر دیا جاے ـ چنانچہ اسکو ڈال دیا گیا اور اسکا خورد و نوش بھی بند کر دیا گیا ـ بوڑھے کی ایک ہی بیٹی تھی جس کی خاص درخواست پر بادشاہ نے اسکو اپنے باپ سے مل لینے کی اجازت دے دی ـ اب جب بھی وہ لڑکی اپنے باپ سے ملنے جاتی گیٹ پر اسکی سختی سے تلاشی لی جاتی کہ اسکے پاس کوئی بھی اشیاےء خوردونوش تونہیں ہیں ـ اسکے علاوہ بھی محافظ اور چوکیدار اسکی ملاقات کے دوران چوکس رہتے کہ کسی قسم کی خلاف حاکم بات نہ ہو جاۓـ آہستہ آہستہ بوڑھا آدمی مزید نحیف و کمزور ہونے لگاـ وہ لاغر ہو کر زمین پر گر جاتا اور پھر اٹھنے کے قابل نہ رہتا ـ اس کے جسم کے اعضاء ایک ایک کر کے اسکا ساتھ چھوڑنے لگ گئے ـ بیٹی دن بدن باپ کو گرتا جاتا دیکھ کر بہت پریشان اور آزردہ خاطر رہنے لگی ـ اسکو اپنے باپ کی صحت کی فکر کھائے جاتی تھی ـ وہ اس کے لیے کچھ کرنا چاہتی تھی مگراتنی بے بس تھی کہ کچھ بھی نہیں کر سکتی تھی ـ جب بھی لاغرونحیف باپ زمین پر گھسٹتا ہوا اس کے قریب آتا وہ آہیں بھرتی اور رونے لگ جاتی ـ

ایک دن لڑکی معمول کے مطابق تیار ہوئی اور اپنی شیر خوار بچی کو گود میں لے کر گھر سے نکلی ـ سارے راستے باپ کی موت کے خوف نے اسکو گھیرے رکھاـ بالآخر جیل پہنچی ـ دروازے پر پہنچی اور اپنی چیکنگ کرانے کے بعد اندر گئی اورباپ سے ملاقات کی ـ باپ تو ایسے جیسے آخری دموں پہ تھا ـ اسکی آنکھیں اشکبار ہو گئیں ـ کچھ بھی سوچے بغیر اپنی چھاتی کو باپ کے منہ سے لگا دیا ـ حرام سوچا نہ حلال، گناہ سمجھا نہ نیکی، دن دیکھا نہ رات، سب باتوں سے بے نیاز ہو کر، اور بے خوف و خطر ہو کر اس نے یہ انوکھا کام کر ڈالا ـ اپنی شیر خوار بچی کا بھی حق بھی نہ آڑے آنے دیاـ دربانوں کے خوف سے بس نظر پیچھے رکھی اور اپنا کام جلدی جلدی مکمل کیا ـ اور گھر کو چل دی. دربانوں اور محافظوں کو اس بات کی حیرت تھی کہ بوڑھا کس طرح جانبر ہو رہا ہےـ آخر ایک دن ایک دربان نے چپکے سے یہ منظر اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا ـ بس پھر کیا تھا، یہ بات بادشا سمیت پورے شہر میں جنگل کی آگ کی طرح بھیل گئی. شہر کے علماء نے لڑکی پر بدکرداری کے فتوے لگا دیئے اور عوام نے بہت تھو تھو کی اس لڑکی پر. شرفاء کے مطابق وہ ایک فاحشہ عورت تھی ـ جب بات بادشاہ تک پہنچی تو اسکو سزا دلانے کا سوال اٹھا ـ بادشاہ نے لڑکی کو بلایا اور اس سے کچھ سوالات کئےـ لڑکی نے کہا کہ میں اپنے باپ کو یوں سسکتا بلکتا مرتے نہیں دیکھ سکتی تھی، چنانچہ میں نے اس فعل کا ارتکاب کیاـ اب بادشاہ اسے جو چاہے سزا دے سکتے ہیں. وہ اسے قبول کرے گی مگر باپ کا یوں مرنا دیکھنا اس کو گوارا نہیں ـ بادشاہ اس لڑکی کی اپنے باپ سے بےپناہ محبت کو دیکھ کر بہت متاثر ہوا، اور اسکو انعام و کرام دے کر اسکے باپ کو آزاد کر دیا ـ لڑکی کا گناہ جو انسانوں کی نظر میں ایک بہت بڑا گناہ تھا خدا کے ہاں قبولیت کے درجے پر پہنچ کے عبادت کے برابر رتبہ اختیار کر گیا ـاسی کہانی کی تصویر کشی ایک سپین کے مصور نے کی اور اسکو سپین کے عجائب گھر میں لگا دیاـ

A, Daughter, done, shameful, act, with, her, father, a, true, event

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
a, Time, come, when, Qudrat ullah, shahab, taken, the, bribe,
Previous Post ایک وقت ایسا بھی آیا جب عزت دار قدرت اللّٰہ شہاب کو رشوت لینی پڑی، مگر کیوں؟ زندگی بدل ڈالنےوالا ایک شاندار واقعہ
Next Post پیرس، حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پرچوہدری اعجاز احمد گوندل آف منڈی بہائوالدین کے اعزاز میں ممتاز سماجی راہنما محمد افراسیاب کا استقبالیہ، معروف سیاسی وسماجی راہنمائوں کی شرکت
dinner, in, favor, of, ch ijaz ahmed gondal, of, mandi baha ud din, from Muhamamd Afrasiab, on, completing, hajj

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.