yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ابتدا ہو گئی۔۔۔ قیامت خیز حُسن کی مالک اداکارہ نے سعودی عرب کو تبدیل کرنے میں اپنا حصہ ڈال دیا۔۔۔ حیران کن انکشاف

MH Kazmi October 12, 2019 1 min read
Share this:

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں پہلی بار بالی ووڈ حسینہ نے اشتہار میں کام کرکے سب کو حیران کر دیا، بالی وُڈ کی خوبرو اداکارہ جیکلولین فرنینڈز سعودی عرب کے کوسری انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اشتہار میں کام کرنے والی پہلی اداکارہ بن گئیں جس کا مطلب یہ ہے کہ انہوں نےاب سعودی اشتہارات میں بھی انٹری ماردی ہے۔ جیکولین نے حال ہی میں ایک بالی وُڈ فلم ‘ساہو’ میں ایک آئٹم نمبر پر ڈانس کیا تھا جس میں اداکار پربھاس کے ساتھ اُن کی کیمسٹری کو بھرپور طریقے سے سراہا گیا تھا۔ ان کا شمار سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ متاثر کن شخصیات میں ہوتا ہے، گزشتہ 2 ماہ میں جیکولین کے فالوورز کی تعداد میں تقریباً 2 لاکھ 64 ہزار کا فالوورز کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ان کے چینل کی آج تک کی تمام ویڈیوز پر ایک ملین سے زائد ویوز ہیں۔ جیکولین کی فلم ‘ڈرائیو’ بہت جلد نیٹ فلیکس پر ریلیز ہونے والی ہے، اس کے علاوہ وہ فلم ‘کِک 2’ میں بھی جلد سلمان خان کے ساتھ نظر آئیں گی۔

JACQULINE, FERNENDZ, TAKEN, PART, IN, CHANGING, SAUDI ARABIA, JACQULINE, FERNENDZ, TAKEN, PART, IN, CHANGING, SAUDI ARABIA,

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MUHAMMAD BIN SALMAN, COMEOUT, WITH, NEW, IDEA, OF, ARRESTING, REAL ESTATE, KING
Previous Post بریکنگ نیوز : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا بڑا کھڑاک۔۔۔ کرپشن کے الزام میں کس بڑی شخصیت کو گرفتار کروا دیا؟ پوری دنیا کو ایک اور سرپرائز
Next Post دوستی ہو تو ایسی: چین نے پاکستان میں نظام کو بہتر بنانے کیلئے شاندار کام کر ڈالا۔۔۔ خبر کی تفصیلات آپکا دل خوش کر دیں گی
DOSTI, HO, TAU, AISI, CHINE, DOES, GREAT, WORK, FOR, PAKISTAN

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.