yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جنرل ضیاء نے رات 3 بجے انور مقصود کو اپنے گھر بلوا کر کیوں ڈانٹا؟ پڑھیے وہ راز جو انور مقصودکو بتانے سے منع کیا گیا

MH Kazmi October 9, 2019 1 min read
Why did General Zia scold Anwar Maqsood at his house at 3pm? Read the secrets that Anwar Maqsood was forbidden to tell
Share this:

Why did General Zia scold Anwar Maqsood at his house at 3pm? Read the secrets that Anwar Maqsood was forbidden to tell

انور مقصود نے ایک واقعہ سناتے ہوئے کہا کہ54 برس میں نے آپ لوگوں کے لیے لکھا اور سب سے زیادہ ضیاء الحق کے دور میں، آنگن ٹیڑھا، شوشہ، شو ٹائم، سٹوڈیو ڈھائی، سٹوڈیو پونے تین، چار بیس اور مختلف کھیل، سنسر شپ بہت سخت ہوتی تھی مجھے معلوم تھا کہ جملے کٹ جائیں گے مگر میں لکھتا تھا، انور مقصود نے کہا کہ میں کرکٹ بہت اچھی کھیلتا تھا اور عمران خان سے دوستی بھی تھی،ایک دن ضیاء الحق کے بیٹے انوار الحق میرے پاس آئے اور کہا کہ عمران خان ریٹائر ہو گئے ہیں ان کو خراج تحسین دینے والے صاحب اور آپ میزبانی کریں گے، میں نے کہاکہ ضیاء صاحب نے کہا ہے تو انہوں نے کہا کہ جی ہاں، میں اسلام آبادچلا گیا، راولپنڈی چکلالہ میں ضیاء الحق کے گھر چلا گیا، وہاں پہنچا تو ضیاء صاحب نے کہا کہ نو بجے پروگرام شروع ہو گا اور ساڑھے نو بجے مجھے فرانس کے سفیر کے پاس جانا ہے اس بات کا خیال رکھئے گا، سٹیڈیم بھرا ہوا تھا میں نے کہاکہ 1971 پاکستان کے لیے اچھا نہیں تھا، پاکستان ٹوٹ گیا تھا لیکن 1971ء میں ایک نوجوان کو بھاگتے ہوئے دیکھا اور ہم اپنا غم بھول گئے تھے کہ ہم نے کیا کھویا کیونکہ ہم نے عمران خان کو پا لیا تھا، انور مقصود نے کہا کہ میں نے کہا کہ عمران خان کپتان ہیں اور ریٹائرڈ ہو رہے ہیں جبکہ ہمارے ہاں کپتان ریٹائر نہیں ہوتے، عمران خان جب ضیاء الحق کے پاس آئے تو ضیاء الحق نے عمران خان کے دونوں گالوں پر پیار کیا، میں نے کہا کہ زندگی میں پہلی بار کسی مرد نے عمران خان کو پیار کیا جنرل صاحب نے میری طرف دیکھا اور بولے کیا کہا آپ نے۔ میں نے کہا آپ میڈل دے دیں عمران کو۔ پھر میں نے بولنا شروع کیا ساڑھے نو بج گئے یہاں تک کہ دو بج گئے، وہاں نیول، آرمی چیف ، ائیر چیف سارے بیٹھے ہوئے تھے، میں نے صدر ضیاء الحق سے کہا کہ آپ کے ساتھ نیول چیف بیٹھے ہوئے ہیں انہوں نے ایک ہفتہ مجھے بلوایا اور کہا کہ ہم نیول نائٹ منا رہے ہیں آپ اس کی میزبانی کر دیں۔میں وہاں چلا گیا، اس طرح میں باتیں کرتا گیا اور اڑھائی بجے پروگرام ختم ہوا اور میں اسلام آباد ہوٹل آ گیا آدھے گھنٹے بعد ان کے صاحبزادے میرے پاس آئے اور کہنے لگے کہ والد صاحب نے یاد کیا ہے، میں چلا گیا، ضیاء الحق صاحب نے میرا استقبال کیا اور مجھے اندر لے گئے، وہاں ساری فورسز کے چیفس بیٹھے ہوئے تھے، اس موقع پر جنرل ضیاء الحق صاحب نے کہا کہ آپ کو میں نے بتا دیا تھا کہ ساڑھے نو بجے مجھے فرانس کے سفیر کے پاس جانا ہے،آپ کی بے ہودہ گفتگو سنتے ہوئے رات کے اڑھائی بج گئے، اس کا جواب ہے آپ کے پاس، تو میں نے کہا کہ سر دیر تک بیٹھنے کی آپ کو عادت ہے، نوے دن کے لیے آئے تھے تو آٹھ سال ہو گئے ہیں، ایک گھنٹے کے لیے آئے تو اور تین گھنٹے بیٹھ گئے تو کیا فرق پڑا۔ زور سے ہنسے اور تمام فوجیوں کی طرف دیکھ کر بولے کہ کیا آپ میں سے کسی کی ہمت ہے یہ کہنے کی جو ابھی ابھی مقصود نے بات کی ہے۔ یہ سچ بولتے ہیں اس وجہ سے میں ان کو برداشت کرتا ہوں کہنے لگے کہ مقصود تمہارے علاوہ کوئی اور میزبان ہوتا تو وہ نظر نہ آتا اور میرے علاوہ کوئی اور صدر ہوتا تو تم نظر نہ آتے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
What is the relationship between the devils and the jinn, and how do they die? Read Hazrat Abdullah bin Abbas's horrific revelations
Previous Post ابلیس اور جنات کا آپس میں کیا تعلق ہے ان کی موت کسطرح ہوتی ہے؟ پڑھیے حضرت عبداللہ بن عباس کے ہیبت ناک انکشافات
Next Post ایسا واقعہ جسے پڑھ کر آپ کا دل بےساختہ ہو کراستغفارکاورد جاری کر دے
An event that reads your heart and reads to your heart to read

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.