yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پہلے میگھا اور نرگس کو حج کراؤ اور پھر ۔۔۔۔۔۔عظمیٰ بخاری نے فیاض چوہان کو حیران کن طعنہ دے دیا

MH Kazmi October 8, 2019October 8, 2019 1 min read
FAYAZ CHOHAN, HAS, TO, TAKEN, NARGIS, AND, MEGHA, FOR,HAJJ, BEFORE, SAYING, ANYTHING
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فیاض چوہان پہلے میگھا اور نرگس کو حج کرائیں پھر فضل الرحمن کی فکر کریں۔فیاض چوہان سیاست آپ کے بس کی بات نہیں آپ کسی سیکنڈری بورڈ میں کلرک بھرتی ہو جاؤ۔سیکنڈری بورڈ میں کلرک بھرتی ہونگے تو آپ کے بچے ہر سالاول آئیں گے۔فضل الرحمن ہر رات آپ کے لیڈر کے خواب میں آتا ہے ان سے آپ پر بھی ڈرنا واجب ہے۔ نئے پاکستان میں فضل الرحمن کا دھرنہ حرام اور عمران خان کا دھرنہ حلال ہے۔پاکستان میں دھرنوں کی موجب جماعت کی طرف سے دھرنے کی مخالفت باعث حیرت ہے۔فضل الرحمن کے مارچ کی کال نے بنی گالہ گروپ کی نیندیں حرام کردی ہیں۔دھرنے کیلئے کنٹینر اور بریانی دینے کا وعدہ کرنے والے پھر یوٹرن لے رہے ہیں۔ عمران خان کی ناکام ٹیم نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکرکھڑا کردیا ہے۔نوازشریف نے پانچ سالوں میں ملکی کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری کا فیاض چوہان کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہانا اہل،نالائق اور کم ظرف ٹولے نے ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالا ہے۔ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت پاکستان کو تجربہ گاہ بنادیا گیا ہے۔اناڑی اور نابالغ سیاستدانوں نے ملکی سلامتی بھی داؤ پر لگادی ہے۔اگر یہ حکومت مزید ایک سال رہی تو معیشت کا دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہونا ناممکن ہو گا۔ عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فیاض چوہان صاحب پہلے میگھا اور نرگس کو حج کرائیں پھر فضل الرحمن کی فکر کریں۔فیاض چوہان صاحب سیاست آپ کے بس کی بات نہیں آپ کسی سیکنڈری بورڈ میں کلرک بھرتی ہو جاؤ۔سیکنڈری بورڈ میں کلرک بھرتی ہونگے تو آپ کے بچے ہر سال اول آئیں گے۔فضل الرحمن ہر رات آپ کے لیڈر کے خواب میں آتا ہے ان سے آپ پر بھی ڈرنا واجب ہے۔ فضل الرحمن کے مارچ کی کال نے بنی گالہ گروپ کی نیندیں حرام کردی ہیں۔ دھرنے کے لیے کنٹینر اور بریانی دینے کا وعدہ کرنے والے پھر یوٹرن لے رہے ہیں۔ عمران خان کی ناکام ٹیم نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکرکھڑا کردیا ہے۔

FAYAZ CHOHAN, HAS, TO, TAKEN, NARGIS, AND, MEGHA, FOR,HAJJ, BEFORE, SAYING, ANYTHING

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MUFTI MUNIB, WAS, RIGHT, IN, HIS, SAYINGS SAYS, FAWAD CH
Previous Post مفتی منیب الرحمٰن ٹھیک کہتے تھے ۔۔۔۔۔۔ فواد چوہدری کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی ناکام ثابت ہو گئی ، اب تک کی سب سے بڑی غلطی سامنے آگئی
Next Post فیڈرل پبلک سروس کمیشن پاکستان میں ایف پی ایس سی سی ایس ایس مسابقتی امتحان 2020۔
FPSC CSS Competitive Examination 2020 At Federal Public Service Commission Pakistan 

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.