yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’ اگر بھارت نے سرحدوں پر چھیڑ چھاڑ کی تو ذمہ دار مولانا فضل الرحمان ہونگے۔۔۔‘‘ مولانا کو دھرنا شروع کرنے سے قبل ہی خبردار کر دیا گیا

MH Kazmi October 5, 2019 1 min read
"If India tampers with borders, Maulana Fazlur Rehman will be responsible ..." Maulana was warned before the sit-in.
Share this:

"If India tampers with borders, Maulana Fazlur Rehman will be responsible ..." Maulana was warned before the sit-in.

لاہور( نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان اور معیشت کے استحکام کیلئے وزیر اعظم عمران خان اور پاک فوج کے سپہ سالا ر ایک ہی پیج پر ہیں اور ان کی لائن و لینتھ ایک ہی ہے ، مولانا فضل الرحمان مارکیٹ میں جس طرح کی خبریں پھیلا رہے ہیں یہ ان کے اپنے گلے پڑ جائیں گی۔ کشمیر کے معاملے پر حالات انتہائی کشیدہ ہیں اگربھارت نے سرحدوں پر کوئی چھیڑ چھاڑ شروع کی تو اس کا سار ا ملبہ مولانا فضل الرحمان کے سر ہوگا،عمران خان آج اگر چھ آدمیوں کو رہاکر دیں تو ساری تحریک کا دھڑن تختہ ہو جائے گا ، وزیر اعظم عمران خان انتہائی اہم حالات میں چین کا دو روزہ دورہ کرنے جارہے ہیں جس میں ایم ایل ون کے منصوبے پر بھی دستخط ہوں گے، بلاول بھٹو نے ذمہ داران بیان دیا ہے اور وہ اچھا کھیل رہا ہے، شہباز شریف بھی اپنی پوزیشن کلیئر کریں اور ڈبل شاہ نہ بنیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ میں نے آج سے 14سال پہلے کہا تھاکہ ریلو ے کوسٹینڈرڈ گیج پر لانا ہوگا ۔ ہم ایم ایل ون کے ذریعے ریل کو گواد،سنٹرل ایشیاء اور کابل تک لے جائیں گے ۔ وزیراعظم عمران خان 7اکتوبر کو اس منصوبے پر دستخط کریںگے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے 15فریٹ ٹرینوں کاہدف حاصل کر لیا ہے اور اس کی قیمت بھی فی کوچ 80ہزار سے بڑھا کر 1لاکھ60ہزار روپے کر دی گئی ہے ۔ پاکستان واحد ملک ہے جس نے مسافر ٹرینوں میں 10ارب روپے منافع کمایا ہے ۔ ہم وزیر اعظم سے ازا خیل کے افتتاح کی درخواست کر رہے ہیں اور جمرود تک جارہے ہیں ۔ 15اکتوبرسے جناح ایکسپریس میں 8اکانومی کوچز بھی لگا رہے ہیں اور اس کا وہی کرایہ ہو گا جو ایک عام آدمی برداشت کرسکتا ہے ۔ اس کے علاوہ ہم اوبر اور کریم سے بات کر رہے ہیں جس میں ٹرین کے ذریعے آنے والے مسافروں کو رعایت دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں کشمیر جان سے عزیز ہے اور کشمیر پر جو صورتحال بنتی جارہی ہے وہ نہایت کشیدہ ہے ۔ ابھی 27اکتوبر میں وقت باقی ہے میں مولانا فضل الرحمان کو پیشگی آگاہ کر رہا ہوں کہ اگر پاکستانی کے اندرونی حالات کی وجہ سے بھارت نے سرحدوں پر کوئی چھیڑ چھاڑ شروع کی تو اس کا سارا ملبہ آپ کے سر ہوگا ۔ آپ کے چارو ں مطالبے وزیر اعظم عمران خان انتہائی دلیری او رجرات کے ساتھ جنرل اسمبلی میں پیش کر دئیے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سینیٹ چیئرمین کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں بھی مولانا فضل الرحمان کی ضد نے اپوزیشن کو رسوا کیا او ران کی سیاست کا ستیاناس کردیا ۔ ایک کمرے میں 64ممبران ہاتھ کھڑے کرتے ہیں اور 100گز کے فاصلے پر 14اراکین کی رائے بدل جاتی ہے یہ ذلت اور توہین آمیز واقعہ ہے ۔ کیا سینیٹ کے اراکین دو شیزائیں تھیں کہ وہ بہک گئیں ۔ تمام سینیٹرز میچور اور سینئر سیاستدان ہیں لیکن ان کی سیاسی رائے مختلف تھی ۔ مولانا فضل الرحمان نے (ن) لیگ او رپیپلز پارٹی کو استعمال کرنے کی کوشش کی لیکن خود استعمال ہو گئے ۔ دینی مدارس اسلام کے مینار ہیں اور میں خود کابینہ میں ختم نبوت کا سپاہی اورمجاہد ہوں۔ وزیر اعظم عمران خان کی جنرل اسمبلی میں تقریر کے بعد علماء کی اکثریت ان کے ساتھ ہے ۔ انہوںنے کہا کہ 1977ء میں بھی مفتی محمود نے مذہب کے نام پر تحریک چلائی تھی ، آج مولانا فضل الرحمان یہ کھیل کھیلنے جارہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان مارکیٹ میں جو افواہیں اورخبریں پھیلا رہے ہیں کہیں وہ ان کے اپنے گلے نہ پڑ جائیں اور انہیں ان کا ہمدرد ہونے کی حیثیت سے کہہ رہا ہوں کہ یہ افواہیں آپ کے گلے پڑ جائیں گی ۔ میں نہایت ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں کہ کشمیر کی جدوجہد آزادی کی وجہ سے بھارت چھیڑ چھاڑ کر سکتا ہے ۔ یہ انتہائی اہم ترین وقت ہے اور وزیر اعظم عمران خان چین کا دو روزہ دورہ کر رہے ہیں ، آج حالات معمول کے مطابق نہیں ہے ۔ ہٹلر مودی کی وجہ سے بھار ت نے خود جوموقع دیا ہے اسے ضائع نہیں ہونا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان کے اقدامات سے مایوسی پھیل سکتی ہے ۔بلاول بھٹو نے موجودہ حالات میں ذمہ دارانہ بیان دیا ہے اور بلاول ٹھیک کھیل رہا ہے۔ مجھے ان حالات میں شہباز شریف کی سمجھ نہیں آرہی میر اانہیںمشورہ ہے کہ اپنی پوزیشن کلیئر کریں ، ڈبل گیم کریںاور نہ ڈبل شاہ نہ بنیں اور ایسا نہ ہو کہ آپ کو اس کی قیمت ادا کرنی پڑے ،اب وہ وقت ختم ہوگیا ہے ۔ اندر سے دونوں بھائی ملے ہوئے ہیں او رباہر آکر کوئی بات کرتے ہیں ۔ اگر عمران خان چھ آدمیوں کورہا کر دے تو ساری تحریک کا دھڑن تختہ ہوجائے گا۔ انہوںنے کہا کہ میں نے آصف زرداری کو ٹی وی پر دیکھا تو ایسا لگا جیسے مردہ باہر آ گیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ ان کے حال پر رہم کرے ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور پاک فوج کا سپہ سالار پاکستان او رمعیشت کے استحکام اورترقی کیلئے ایک پیج پر ہیں او ران کی لائن و لینتھ بھی ایک ہی ہے ۔ پہلے جو دن ہوتے تھے اب وہ ختم ہو چکے ہیں ، سارے لوگ مولانا فضل الرحمان کو آگے کر کے سمجھتے ہیں کہ کوئی راستہ نکل آئے گا اور وہ سرد جنگ میں کود پڑیں گے ایسا نہیں ہوگا ۔ کسی بھی طرح کے حالات کا سارہ ملبہ براہ راست مولانا فضل الرحمان کے سر ہوگا۔ یہ حکومت کو بلیک میل کر رہے ہیں اور میں 22یا 23تاریخ کو اس کے بارے میں بتائوں گا، اس وقت سارا ملک اور کشمیر سٹیک پر ہے ۔یہ جو کھیل کھیلنے جارہے ہیں اس کامقصد صرف ابو، پھوپھپیاں اور بیٹے بچائو ہے ۔شہباز شریف اسلامی دوستوں کویہ تاثر دے رہے ہیں میں نے بڑی سمجھانے کی کوشش کی ہے۔ عمران خا ن نے اپنی سیاست کو بالائے طاق رکھتے ہوئے معیشت کیلئے غیر معمولی فیصلے کئے ہیں ورنہ آج ڈالر 200روپے کا ہوتا اور پاکستان دہشتگردوں کی لسٹ میں شامل ہوتا ۔ میں نے پہلے کہا تھاکہ معیشت کی درستگی کیلئے سو روز نہیں بلکہ تین سال لگیں گے اور بہتری آرہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں جیل میں موجود ایک صاحبزادی سے موبائل فون برآمد ہونے اور بڑے ثبوت ملنے کے اپنے بیان پر قائم ہوں ۔علاوہ ازیں شیخ رشید احمد نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت کی عیادت کے لیے ان کی رہائشگاہ پر گئے ۔اس موقع پر سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی اور ویر ہائوسنگ اینڈ ورکس طارق بشیر چیمہ بھی موجود تھے ۔شیخ رشید احمد نے چوہدری شجاعت کی خیریت بارے دریافت کیا اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، کشمیر کے موجودہ حالات اور مولانا فضل الرحمان کی جانب سے اسلام آباد کی طرف آزادی مارچ کے اعلان کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Share this:

MH Kazmi

25,238 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
News of Afghan cricketer Mohammad Nabi's demise, Afghan cricket board arrives in the field
Previous Post افغانستان کے کرکٹر محمد نبی کے انتقال کی خبریں، افغان کرکٹ بورڈ بھی میدان میں آگیا ، اصل خبر جاری کر دی
Next Post ’’ شہباز شریف نے کوٹ لکھ پت جیل میں قیدیوں کی ویلفیئر کے لیے 10 لاکھ روپے دیئے، اپنی ضمانت ہوئی تو۔۔۔ ‘‘ ارشاد بھٹی نے ایسا انکشاف کر دیا کہ حامد میر بھی دنگ رہ گئے
Shahbaz Sharif has given a million rupees for the welfare of prisoners in Kot Lakhpat Jail. "Irshad Bhatti revealed that Hamid Mir was also stunned

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.